Shahzaib Salar
banner
shahzaibsalar.bsky.social
Shahzaib Salar
@shahzaibsalar.bsky.social
JUI social media activist
ہمیشہ ن لیگ اور پی پی شرپسندی اور انتشار پھیلانے میں تحریک انصاف کے برابر کے شریک ہیں۔
بات ختم
November 26, 2024 at 11:21 AM
ضمانت ملنا کوئی خبر شبر نہیں ،خبر یہ ہے کہ ڈیل کا کام شروع کردیا گیا ہے ۔
November 20, 2024 at 11:18 AM
ہم جمعیت علماء اسلام پر فخر کرتے ہیں جنکی قیادت موجودہ دور میں مولانا فضل الرحمٰن صاحب کر رہے ہیں
#jamiatulemaeslam
November 19, 2024 at 4:30 PM
Reposted by Shahzaib Salar
ابابیلوں ایک دوسرے کو اس نئے پلیٹ فارم پر سپورٹ کرنا ہے باقی پارٹیوں بھی کافی لوگ یہی منتقل ہوئے ہیں تاکہ کل پھر ہمارے لیے آسانی ہو
#ابابیل
#JamiatUlemaeIslam
November 19, 2024 at 4:21 PM
Reposted by Shahzaib Salar
بلیو سکائی پر آج کا ہیش ٹیگ
#JamiatUlemaeIslam
November 19, 2024 at 4:16 PM
Reposted by Shahzaib Salar
جانان 🫶
#JamiatUlemaeIslam
November 19, 2024 at 4:17 PM
Reposted by Shahzaib Salar
بلیو سکائی پر آج کا ہیش ٹیگ
#JamiatUlemaeIslam
November 19, 2024 at 4:17 PM
#بلیوـسکائ
پر جماعتی دوست احباب کافی زیادہ مقدار میں موجود ہیں ایک دوسرے کو فالو بیک دینگے تو ایک دوسرے سے جڑے رہیں گے تبھی جماعتی بیانیہ آگے شئیر ہوگا۔
November 19, 2024 at 2:57 PM
پی ٹی آئی کا دوغلا پن دیکھ کر کوئی صحافی اینکر یہ نہیں پوچھتا کہ بھائی تم تو ابھی تک قوم کے سامنے یہ بتا رہے تھے کہ جمعیت علماء اسلام مدارس کے طلباء کو استعمال کرتے ہیں تو کیا سکول کے طلباء پاکستانی ہے اور مدارس کے طلباء پاکستانی نہیں وہ اپنے حقوق کے لئے اگر نکلیں گے تو پھر وہ استعمال ہو رہے ہیں ؟
November 19, 2024 at 11:13 AM
ٹویٹر ایکس پر سب کے سب دوستوں کو فالو بیک دیا ہے جو احباب فالو بیک دینگے اسے ضرور لسٹ میں شامل کیا جائے گا ورنہ ایسے دلچسپی نہیں رکھتے ۔
November 19, 2024 at 7:52 AM
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
November 18, 2024 at 7:01 PM