Dr Ali 804
drali007.bsky.social
Dr Ali 804
@drali007.bsky.social
Reposted by Dr Ali 804
‏جب 2024 پر نگاہ ڈالتے ہیں تو ہر طرف مایوسی ، تباہی اور خون نظر آتا ہے اس سال پاکستان کی تاریخ کا متنازعہ ترین الیکشن ہوا جج آپس میں لڑتے رہے سوشل میڈیا اور الیکٹرانک میڈیا پر پابندیاں بڑھ گئیں فوجی عدالتوں نے 85 سویلینز کو سزا سنا دی اتنی مایوسی پہلے کبھی نہیں تھی جو 2024 میں تھی

حامد میر
December 29, 2024 at 3:33 PM
Reposted by Dr Ali 804
ھر برے کام میں ن لیگ اور PPP دونوں ننگے ھیں۔
December 29, 2024 at 3:46 PM
Reposted by Dr Ali 804
صرف انجوائے کے لیے 😃😆
December 29, 2024 at 4:41 PM
Reposted by Dr Ali 804
December 29, 2024 at 2:09 PM
❣️❣️❣️
‏روایتی تہوار جشن مہ فنگ کے موقع پر بلتستان میں علاقہ مکینوں کا قیدی نمبر 804 سے محبت کا دلفریب انداز
December 22, 2024 at 1:23 PM
Reposted by Dr Ali 804
December 22, 2024 at 10:39 AM
کوئی شک نہیں
December 22, 2024 at 1:21 PM
Reposted by Dr Ali 804
‏محمد مالک نامی صحافی نے کل بتایا تھا کہ 190 ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ پیر کے دن نہیں سنایا جائے گا
‏اور اب پی ٹی آئی لیگل ٹیم کو آگاہ کردیا گیا ہے کل فیصلہ نہیں سنایا جائے گا،
‏اب سوال یہ ہے محمد مالک کو عدالتی فیصلے کا پہلے سے کیسے پتہ چلا ؟
December 22, 2024 at 12:39 PM
Reposted by Dr Ali 804
چائنا نے 54 ملکوں کو ویزا ریلیکسیشن دے دی!

مگر اس لسٹ میں وہ ملک شامل نہیں جس کے ساتھ اُس کی دوستی شہد سے بھی میٹھی ہے۔
December 22, 2024 at 1:05 PM
Reposted by Dr Ali 804
جولای سے بتا رھا ھو اب وقت ھے کمپنی کے ساتھ شریف خاندان اور زرداری خاندان کے کاروبار کا بھی بایکاٹ کیا جاے
December 2, 2024 at 7:35 PM
Reposted by Dr Ali 804
اسلامی جمہوریہ پاکستان

صحافی کا قلم برائے فروخت
قاضی کا عدل برائے فروخت
مولانا کا فتویٰ برائے فروخت
December 2, 2024 at 7:27 PM
Reposted by Dr Ali 804
جس کا نام لینے پر پابندی لگا دی
جس کی تصویر کوئی نہیں دکھا سکتا تھا
اس نے صرف ایک کال دی اور پورا پاکستان ایک ہو گیا
November 26, 2024 at 7:54 AM
Reposted by Dr Ali 804
آئیں بنیں اپنے شہداء اور لاپتہ افراد کی آواز!
آپ کے پاس اسلام آباد میں ہوئے ریاستی قتل عام سے متعلق کسی بھی قسم کا ریکارڈ ہے تو اس کو نیچے دیئے واٹس ایپ نمبر پر شیئر کریں۔

آپ کی معلومات اور نمبر اور شئیر کئے گئے کوائف صیغہ راز رکھے جائیں گے
November 30, 2024 at 8:08 PM
Reposted by Dr Ali 804
یہ ہوئے نا بات
November 30, 2024 at 5:02 PM
Reposted by Dr Ali 804
‏پاکستان علماء!

ایک بندہ بتا رہا تھا کہ فرعون اور نمرود مر گئے ہیں اسلئے پاکستانی علماء انکے خلاف ممبر پر بیٹھ برائیاں بیان کر رہے ہوتے ہیں اگر وہ زندہ ہوتے تو انکی ہمت نہیں ہوتی انکے خلاف بات کرنے کی🤐
November 29, 2024 at 2:48 PM
Reposted by Dr Ali 804
سلمان اکرم راجہ شہید انیس ستی کی قبر پہ فاتحہ خوانی کرتے ہوئے۔
November 29, 2024 at 1:02 PM
Reposted by Dr Ali 804
انصاف ڈاکٹرز فورم کے ڈاکٹرز اور عملے کو بھی اغوا کر لیا گیا ہے تاکہ اصل ڈیٹا باہر نہ آ سکے۔‎@SheikhWaqqas
November 29, 2024 at 1:06 PM
Reposted by Dr Ali 804
‏اپنے مطالبات یاد رکھیں ، اب سب کو نکلنا ہوگا کیونکہ یہ پاکستان کا سوال ہے!
‏📍منزل صرف اسلام آباد
‏⁧‫#عوام_کا_طوفان_لائیگا_عمران‬⁩
‏⁧‫#احتجاج_سے_انقلاب_تک‬⁩
November 24, 2024 at 2:35 AM
Reposted by Dr Ali 804
‏سونامی آرہاہے
‏شاہد خٹک اپنے حلقے کرک سے ایک بہت بڑے قافلے کے ساتھ اسلام آباد روانہ
November 24, 2024 at 9:08 AM