dare2soar.bsky.social
@dare2soar.bsky.social
Reposted
عمران خان کے اعلان پر کیمپین کے اسٹیکرز لگانے کے جرم میں گرفتار بچوں شایان اور مبین کو عدالت نے رہا کر دیا۔ بچوں کو گزشتہ رات لاہور پولیس نے گرفتار کیا تھا۔
November 18, 2024 at 9:08 AM
Reposted
‏8 فروری کو آپ نے ووٹ ڈالا، آپ کو اُنہوں نے باہر نکال دیا، آپ اب غلام بن چکے ہیں، 24 نومبر کو اپنے لئے اور اپنے بچوں کےلئے باہر نکلیں، عمران خان کی تمام پاکستانیوں کو احتجاج میں شرکت کی دعوت۔
November 18, 2024 at 11:26 AM
Reposted
تمام اوورسیز پاکستانی 24 نومبر ظلم اور فسطائیت کے خلاف
10 Downing street London📌
میں دوپہر 2 بجے پرامن احتجاج میں شامل ہونگے جس کی قیادت صاحبزادہ جہانگیر چیکو صاحب کریں گے جو کہ لندن اور یورپ میں عمران خان کے فوکل پرسن ہیں۔
‎#FinalCall | ‎#نومبر24_خان_کی_کال
November 18, 2024 at 11:54 AM
ایک ننئی صبج قریب ہے
رات تاریک تھی
ظلم کی رات
ایک بار ہمت سے سب ساتھ جڑ جائیں تو۔ ان کو ایک با ر پھر پتلونیں اتار کر بھاگنے پر مجبور کیا جاسکتا ہے
November 17, 2024 at 9:31 PM
چور کا بیٹا گرہ کٹ
سنا تھا
اب دیکھ لیا

نواز شریف جس بیٹے کی کمپنی میں ڈائیریکٹرتھے اسی بیٹے حسن نواز کا دیوالیہ نکال دیا
سوچنے کی بات ہے پاکستان کا کیا حال کیا ھوگا نواز شریف نے
November 17, 2024 at 7:22 PM
@shamajunejo.bsky.social فوج کے سبق کے مطابق نجم سیٹھی کیا کہ رہا ہے؟
November 17, 2024 at 6:29 PM
He is coming and they are going to eat dogshit.
Sharief family have to leave Pakistan and London both:
November 17, 2024 at 6:20 PM
Reposted
24 نومبر 2024_*
اسلام آباد_*

*_# نومبر24_خان_کی_کال_*
November 17, 2024 at 6:15 PM
Absolutely Yes
November 17, 2024 at 6:18 PM
My only reason to join is show the hell to Patwari, Sharief family and their dogs that we will take you anytime on any platform.
November 17, 2024 at 6:18 PM