🇵🇸 انا دمی فلسطینی 🇵🇰
banner
chocspeaks.bsky.social
🇵🇸 انا دمی فلسطینی 🇵🇰
@chocspeaks.bsky.social
Against 5th Generation warriors. Against PTI. 0% tolerance for youthies.
میرے مطابق تو پنکی تحریک استغفار ہونا چاہئیے.
‏P = Pinki
T = Tehreek
I = Intashar
پنکی تحریک انتشار فائنل کال میں لاشوں کی طلبگار
#پنکی_تحریک_انتشار_PTI
November 19, 2024 at 7:05 PM
Reposted by 🇵🇸 انا دمی فلسطینی 🇵🇰
اگر ہم سب صرف دس نئے اکاومٹ روزانہ فالو کریں تو صرف 30 دن میں ہر ایک کو 30000 فالوورز مل جائینگے۔
ہمت مت ہاریں، فالو کلک کرتے جائیں۔
بلیو سکائے پر کوئی لمٹ نہیں۔
November 19, 2024 at 5:41 PM
ہر کوئی اسے بلیو سکائی کہ رہا ہے، حالانکہ یہ بِسکی ہے
نام ہونا بھی ایسا چاہئیے جو زبان پہ ہلکا ہو اور بولنے سننے سمجھنے میں آسان ہو۔ کیا خیال ہے پھر اس کا نام بسکی رکھا جائے ایون بلیو سکائی والے بھی اسے bsky لکھ رہے ہیں۔
November 18, 2024 at 12:38 PM
اسلم گھمن سعودیہ
‏عثمان ڈار امریکہ
‏قاسم سوری غائب
‏اسد قیصر غائب
‏مراد سعید روپوش
‏کی بورڈ وارئیرز اپنے ملک سے دور بیٹھے انقلاب انقلاب کھیل رہے ہیں۔ سوشل میڈیا پہ کیمپین کرو، ادھر ہی الیکشن کراؤ، ادھر ہی نیازی کو وزیراعظم چھوڑ کے صدر بناؤ اور ادھر ہی حقیقی یوم آزادی کے کیک کاٹو۔ 😝
November 18, 2024 at 8:04 AM
امداد کُن امداد کُن
اوور سیز یوتھیو آواز سُن
بس 24 نومبر کامیاب کُن
نیازی کھوتا آزاد کُن
November 18, 2024 at 6:25 AM
کرسی تھی میرے پاس مگر حکمراں کوئی اور تھا
‏میں ڈھول تھا کسی اور کا مجھے بجاتا کوئی اور تھا

‏پوچھا جو ۱۰ اپریل کا، کیسے نکالا تھا تمھیں
‏ڈنڈے والا تو قریبی تھا مگر تھپڑ والا کوئی اور تھا

‏پنکی بارے استفسار پہ آنکھیں لال و نم ہو گئیں
‏رجسٹری تو میرے نام تھی قابض وہاں کوئی اور تھا
November 18, 2024 at 3:43 AM