میں ڈھول تھا کسی اور کا مجھے بجاتا کوئی اور تھا
پوچھا جو ۱۰ اپریل کا، کیسے نکالا تھا تمھیں
ڈنڈے والا تو قریبی تھا مگر تھپڑ والا کوئی اور تھا
پنکی بارے استفسار پہ آنکھیں لال و نم ہو گئیں
رجسٹری تو میرے نام تھی قابض وہاں کوئی اور تھا