اس کھلے نیلے آسمان کے دھلے نکھرے منظر میں خوش آمدید
آپکو یہاں بھی آزادیء رائے کی مکمل آزادی ہے، لیکن مجھے بھی آزادیء ماحول کا اتنا ہی حق ہے
میرے لیے اگلے چند ہفتوں تک اس نئے احساس میں سیاسی یا فرقہ ورانہ گدلاہٹ ناقابلِ برداشت ہو گی
ایسی پوسٹس پر میوٹ و دیگر آپشنز کا بلاانتباہ استعمال ہوگا
اس پورے سیزن میں کوئی ایک ڈھنگ کی بارش نہیں ہوئی
جب کبھی التجائیں زور پکڑتی ہیں تو تین چار ہفتے بعد چند منٹ کی بونداباندی پر ٹرخا دیا جاتا ہے
آج بھی یہی ہوا
ناراضگی کی وجہ ہی بتا دے مولا، تبھی سدباب کریں گے ناں🙏🏻

جبکہ قیمت بڑھ کر تقریباً 300 روپے فی ناشتہ ہو گئی ہے
ء ۔۔۔ تُو بھی دل سے اُتر نہ جائے کہیں 😔
جبکہ قیمت بڑھ کر تقریباً 300 روپے فی ناشتہ ہو گئی ہے
ء ۔۔۔ تُو بھی دل سے اُتر نہ جائے کہیں 😔
تعارف روگ بن جائے تو ا س کا بھولنا بہتر
تعارف روگ بن جائے تو ا س کا بھولنا بہتر
Imagine the cost and time saving.. And the ad has been making headlines globally!
AI's impact on modern marketing and creative work is simply amazing!
#CocaCola #Marketing
www.youtube.com/watch?v=IQWU...

پھٹہ کلاس اکانومی میں
سادے سُچے بھانت بھانت کی بولیوں والے پاکستانیوں کے درمیان
کباب پراٹھے کے ناشتہ دان کےساتھ
لڈو اور تاش کی بازیوں کےساتھ
خانپور اور روہڑی کی چائے کےساتھ
لیکن شاید اب وہ سٹیمنا نہیں رہا
کہ تھکاوٹ یا اکتاہٹ کے بغیر یہ سب انجوائے کرسکوں

محلہ کونسل کے اجلاس میں بیٹھا ہوں۔ الزام تراشی و گالم گلوچ بھری بحث کے دوران میزبان کے پوتے نے چائے سرو کرتے ہوئے بتایا کہ چائے واسطے چینی کم ہے اور نزدیک کی واحد دکان بند ہو چکی ہے تو مل جل کر کام چلا لیں۔
تب سے پراسرار سی خاموشی چھائی ہے۔

کس نے کہا تھا PEPSI پر 5 روپے کم کر دو؟
کس نے کہا تھا PEPSI پر 5 روپے کم کر دو؟
ایسے چپ ہیں کہ یہ منزل بھی کڑی ہو جیسے
تیرا ملنا بھی جدائی کی گھڑی ہو جیسے
کتنے ناداں ہیں ترے بھولنے والے کہ تجھے
یاد کرنے کے لیے عمر پڑی ہو جیسے
احمد فراز
ایسے چپ ہیں کہ یہ منزل بھی کڑی ہو جیسے
تیرا ملنا بھی جدائی کی گھڑی ہو جیسے
کتنے ناداں ہیں ترے بھولنے والے کہ تجھے
یاد کرنے کے لیے عمر پڑی ہو جیسے
احمد فراز
اپنی تشریف میں گھسائے بغضی ڈنڈے کو دانش و تجزیاتی معراج بتانے والے باسی یوتھیے کو نیلے آسمان کا پہلا میوٹ دے دیا گیا ہے
اپنی تشریف میں گھسائے بغضی ڈنڈے کو دانش و تجزیاتی معراج بتانے والے باسی یوتھیے کو نیلے آسمان کا پہلا میوٹ دے دیا گیا ہے
(یہ ریکمنڈیشن ہے، مارکیٹنگ نہیں😋)
(یہ ریکمنڈیشن ہے، مارکیٹنگ نہیں😋)
صدیوں سے راہ تکتی ہوئی گھاٹیوں میں تم
اک لمحہ آ کے ہنس گئے، میں ڈھونڈھتا پھرا
تم پھر نہ آ سکو گے، بتانا تو تھا مجھے
تم دور جا کے بس گئے، میں ڈھونڈتا پھرا
مجید امجد
صدیوں سے راہ تکتی ہوئی گھاٹیوں میں تم
اک لمحہ آ کے ہنس گئے، میں ڈھونڈھتا پھرا
تم پھر نہ آ سکو گے، بتانا تو تھا مجھے
تم دور جا کے بس گئے، میں ڈھونڈتا پھرا
مجید امجد
ڈھولا وے گھر آ جا وےےےے
ڈھولا وے گھر آ جا وےےےے