Muhammad Ali
charsoath.bsky.social
Muhammad Ali
@charsoath.bsky.social
یہ اصول کم از کم 15 برس سے اپنا رکھا ہے۔ مشکل ہوتا ہے، لیکن بہت سی الجھنوں سے بچ جاتا ہوں۔
December 23, 2024 at 3:00 PM
یہ اگر بڑا ظالم ہے
December 6, 2024 at 11:49 AM
ریل کا سفر کئی حوالوں سے زندگی کے سفر کا پرتو ہوتا ہے۔ حدود و قیود کی پابندی، اجنبیوں سے شناسائی اور یہ یقین کہ ان سے بچھڑ ہی جانا ہے، ہجوم میں رستہ بنا کر ضرورت تک پہنچنا اور پھر واپس نشست کی عافیت تک اس ڈر کے ساتھ آنا کہ کوئی اور نہ بیٹھ گیا ہو ۔۔۔
December 3, 2024 at 3:22 PM
جی مرچ نگل لینے کے بےڈھنگےپن پر اس پری نے آنکھوں کی حرکات اور بڑبڑاہٹ کے جو موتی پروئے، وہ اب میرا مسحورکن اثاثہ بن چکا ہے 😂
November 21, 2024 at 9:59 AM
میں تے اوتھے خرچہ کر کے آیا ۔۔۔ ویٹر نے قہوہ تے ایپیٹائزر فرائیڈ سلاد لا کے رکھی، میں زوجہ دا وعظ سن رہیا ساں کہ بےدھیانی اچ گاجر دے نال چائینیز ثابت لال مرچ وی کھا بیٹھا، بس فیر قہوے دی پوری کیتلی میں ای خالی کر گیا۔
November 21, 2024 at 9:44 AM
(نا)پسند اپنی اپنی ☺️
November 21, 2024 at 9:39 AM