Bashir Bukhari
banner
bashirbukhari.bsky.social
Bashir Bukhari
@bashirbukhari.bsky.social
🌹پڑھی لکھی دنیا میں انپڑھ بندہ 🌹
اٹک پل سے لے کر چائنہ چوک تک لطیف روکتا رہا
مگر ڈی چوک میں مانیکا کو دیکھتے ہی بھاگ نکلی 🤣
اور
یوتھونگڑے رو رو کر پکارتے رہے
امی جی امی جی 🤣
November 27, 2024 at 6:50 PM
ایام مخصوصہ میں شدت کی وجہ سے ہیومو گلوبن کی شدید کمی کے سبب
جادوگرنی فزیکلی احتجاج میں شرکت نہیں کرے گی

اعلان ختم ہوا
November 23, 2024 at 9:56 PM
پنکی کے سعودیہ کے خلاف خطرناک اور پاک سعودی تعلقات کے خلاف سنگین سازشی بیان کے بعد
پی ٹی آئی کی مرکزی کمان کا
24 نومبر کا احتجاج ملتوی کرنے کے لیے اجلاس جاری
November 23, 2024 at 7:01 AM
لطیف سے پوچھا کہ پنکی اور نیازی سعودیہ ننگے پیر کیوں گے تھے
لطیف نے بتایا کہ مانیکا کے گھر پہنچنے تک وہ بھاگنے سے پہلے صرف کپڑے ہی پہن پائے تھے
November 22, 2024 at 5:52 AM
تیاری پھڑو یوتھیو
وڈی گرفتاریوں کی بنیاد پنکی پیرنی رکھ چکی ہے
‏پہلے امریکہ، پھر باجوہ، پھر لندن پلان، پھر محسن نقوی… اور اب الزام محمد بن سلمان پرسیاست کا یہ کھیل الزامات کے نئے میدان میں داخل ہو چکا ہے، جہاں حقیقت اور کہانی کا فرق دھندلا دیا گیا ہے۔ کب تک عوام کو بیانیوں کی دھند میں گم رکھا جائے گا؟؟؟؟
November 21, 2024 at 7:54 PM
پنکی پیرنی کا سعودیہ کے خلاف سنگین الزام
نیازی کی ڈیل سمیت سارے یوتھیوں کو لے ڈوبے گا
اس بیان کے بعد نیازی کے پاس سیف پیسج کے لیے ایک ہی راستہ بچتا ہے
اور وہ ہے طلاق کا راستہ
شہزادہ پہلی دفعہ شہزادہ لگا۔

‏ جب سے یہ پتہ چلا کہ ایم بی ایس نے جنرل باجوہ کوکہا “ یہ کیا اٹھا لائے ہو “ تب زندگی میں پہلی دفعہ میں ولی عہد کے تدبر کا قائل ہوگیا ۔ کیا نظر ہے، ویژن ہے ۔۔

#یہ_کیا_اٹھا_لائے_ہو
November 21, 2024 at 7:01 PM
ٹک ٹاک جدید دور کی پورن انڈسٹری
حکومت کب جاگے گی ؟
November 19, 2024 at 8:36 PM
ملک و ملت کی ترقی کا نام اگر احتجاج کرنا ہی ہوتا
تو آج جاپانی سارے ہی چرسی ہوتے
November 19, 2024 at 7:05 PM
پائن کہتے ہیں کہ اگر باہر آنا ہے تو چاچو سے بات کرو
مگر یہاں مسلہ یہ ہے کہ نیازی تایا سے این آر او چاہتا ہے
November 18, 2024 at 7:09 PM
لامتناہی فتنوں میں ایک اور سوشل میڈیا ایپ کا اضافہ
November 18, 2024 at 6:56 PM
لامتناہی فتنوں میں ایک اور سوشل میڈیا ایپ کا اضافہ
November 18, 2024 at 6:56 PM