arayins.bsky.social
@arayins.bsky.social
‏ایک راز کسی کی پوری زندگی بدل سکتا ہے.
اسے ظاہر کرکے تماشا بنا دینا خود انسانیت کو زخمی کرتا ہے,
پردہ پوشی کردار کی مضبوطی ہے.
جب تم بھید چھپاتے ہو،
دنیا بھول بھی جائے مگر اللہ یاد رکھتا ہے.
November 25, 2025 at 11:05 AM
‏"ساس اور داماد"
دو ایسے الفاظ ہیں کہ اگر ان کو اُلٹا کر کے پڑھیں تو بھی یہ
"ساس اور داماد"
ہی رہتے ہیں مجال ہے
جو ذرا برابر بھی فرق
نظر آئے,
November 23, 2025 at 11:56 AM
‏اک دل کا درد تھا جو رہا زندگی کے ساتھ 🥀
اک دل کا سکون تھا جو صدا ہم ڈھونڈتے رہے 💔
November 22, 2025 at 3:28 PM
‏تری کشش سےترے گِرد رقصِ شوق میں ہوں
جو قُرب سے نہیں گھٹتا وہ فاصلہ ہوں میں

مری شکست سے تُو بھی بکھر نہ جائے کہیں
مجھے سنبھال کے رکھ ترا آئینہ ہوں میں
November 22, 2025 at 2:35 PM
‏نیا کپڑا پہننے کی دعا,

اے اللہ تیرے ہی لیے تعریف ہے، تو نے ہی مجھے یہ پہنایا ہے، میں تجھ سے اس کی خیر اور اس چیز کی خیر کا طلب گار ہوں جس کے لیے یہ بنایا گیا ہے اور اس کے شر اور اس چیز کے شر سے تیری پناہ مانگتا ہوں جس کے لیے یہ بنایا گیا ہے.
{جامع ترمذی۔۱۷۶۷}
November 22, 2025 at 2:34 PM
‏بظاہر ایسا لگتا ہے کہ گزشتہ دو تین برسوں سے کوئی نہ کوئی اندرونی یا بیرونی ہاتھ موجودہ نظام کیخلاف قدم بہ قدم ہلکی آنچ پر فصل پکا رہا ہے.
شکوک و شبہات تب سنجیدہ ہوتے نظر آتے ہیں جب اس فصل کیخلاف حکومت اور اسٹیبلشمنٹ کوئی عملی ایکشن نہیں لیتی بلکہ خاموش تماشائی بنی ہوئی نظر آتی ہے.
November 22, 2025 at 7:21 AM
‏موت تمام تمناؤں سے دست برداری ہے
اور زندگی ضرورتوں کے سوا کچھ بھی نہیں !
November 21, 2025 at 2:21 PM
‏ہم نے ہر دکھ کو محبت کا تسلسل سمجھا
ہم کوئی تم تھے کہ دنیا سے شکایت کرتے
November 21, 2025 at 12:19 PM
کیا عُذر بیاں کریں اب جُرمِ کارِ ہجر کا کہ
اِک حسیں درد تھا جِس کی دوا نہ ھو سکی 🖤
November 21, 2025 at 10:50 AM
حافظ ہماری جان ہے.
♥✌🏁
November 20, 2025 at 8:59 AM
Reposted
November 18, 2025 at 3:22 PM
ایسی بلندی ایسی پستی,
محبت تیرا میرا مسئلہ ہے,
احمد تاہر,
November 19, 2025 at 2:47 PM
‏کیا ہے قصد تو سو بار سوچ،
حوصلہ کر یہ راہ عشق ہے،
دیوار سے بھی مشورہ کر
اسے گلی سے تہی دست مت گزرنے دے
شبِ سیاہ کو میرا چراغ ہدیہ کر

دعا کے ساتھ مناسب ہے حیلہ جوئی بھی
تو صرف تکیہء درویش پر نہ تکیہ کر
❤️‍🔥
November 17, 2025 at 4:27 PM
‏کسی کو پانے کے لیے ہماری ہزاروں خوبیاں بھی کم پڑ جاتی ہیں اور کھونے کے لیے ایک غلطی ہی کافی ہوتی ہے.
November 17, 2025 at 1:06 PM
کچھ لوگ تو خلاف ہوں حاسد کوئی تو ہو
کیا لطف سیدھی سادھی محبت میں آئے گا ❣️
November 12, 2025 at 5:49 PM
‏کمال کرتے ہیں ہم سے نفرت کرنے والے بھی !
محفل اپنی رکھتے ہیں ذکر ہمارا کرتے ہیں 😜
November 11, 2025 at 4:55 AM
‏کچھ دل نفرت کرنا نہیں جانتے خواہ آپ اُن پر کتنا ظلم کریں اور کچھ دل محبت کرنا نہیں جانتے خواہ انہیں کتنی عزت دیں !
November 9, 2025 at 9:27 PM
‏💫جو زہر پی چکا ہوں تم ہی نے مجھے دیا

اب تم تو زندگی کی دعائیں مجھے نہ دو🫰

💞کوئی تیرے پیچھے مر چلیا✨
November 9, 2025 at 9:25 PM
‏ہوش والوں کو خبر کیا بے خودی کیا چیز ہے
عشق کیجیے پھر سمجھیئے زندگی کیا چیز ہے
November 6, 2025 at 1:53 PM
‏اچھے ہیں، بُرے ہیں، ہم خود کے لیے ہیں
ہم خود کو نہیں دیکھتے اوروں کی نظر سے
🖤 🤍
November 1, 2025 at 1:26 PM
Reposted
عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت پاکستان ✅
1️⃣www.amtkn.com
2️⃣www.khatm-e-nubuwwat.com
3️⃣www.laulak.info
4️⃣www.khatm-e-nubuwwat.info
5️⃣www.emaktaba.info
6️⃣www.facebook.com/amtkn313
October 31, 2025 at 3:12 PM
‏پھر دل یہ کہہ رہا ہے چلو آرزو کریں
کچھ اور ہے نصیب مگر جستجو کریں

محفل سے بھی عزیز وہ تنہائی کیوں نہ ہو
جس میں ہم اپنے آپ سے کچھ گفتگو کریں
October 31, 2025 at 3:24 PM
اختلافات جتنے بھی بڑھ جائیں دو حدیں کبھی بھی پار نہ کریں،
ایک کسی کے رزق پر وار نہ کریں اور
دوسرا کبھی کسی کی عزت کو نشانہ نہ بنائیں.
October 27, 2025 at 3:40 PM
‏رات کی تنہائی میں، ایک اسکرین کی روشنی
دل وہی سوچتا ہے، جسے آنکھیں چھپائے بیٹھی ہیں
October 27, 2025 at 10:41 AM
‏👈 تیرا رابطہ میری ہر دوا
یہ دوا ملے تو میں ٹھیک ہوں
💞
October 27, 2025 at 10:35 AM