ہوائے زرد کوئی اور دن_،
نہ چھیڑ مجھے !
ذرا سا وقت لگا_،
خود کو بُن لیا میں نے
کہا تھا اتنے سلیقے سے مت ادھیڑ مجھے !
ہوائے زرد کوئی اور دن_،
نہ چھیڑ مجھے !
ذرا سا وقت لگا_،
خود کو بُن لیا میں نے
کہا تھا اتنے سلیقے سے مت ادھیڑ مجھے !
اُن کی شفقت بھری مسکراہٹ، اُن کی رہنمائی کرنے والی باتیں، اور قوم کے لیے اُن کی قربانیاں یاد آتی ہیں تو دل بے اختیار دعا گو ہو جاتا ہے.

پھر 500 والے نوٹ کا اجراء ہوا. اس وقت ایک پڑھے لکھے ملازم کی تنخواہ 120 اور درجہ چہارم کا ملازم 60-70روپے ماہانہ پاتا تھا. اور سب ھنسی خوشی رہتے تھے.

#میں_اور_بہاولپور
#میں_اور_بہاولپور
میں تو حسرتوں بھری آنکھ ہوں
میں تو حسرتوں بھری آنکھ ہوں