ANIS
anisshakil.bsky.social
ANIS
@anisshakil.bsky.social
Forgive your old self , you have changed.
بلکل
موجودہ صدر پختوان خواہ مسلم لیگ نواز کی کارکردگی صفر ہے
اسکا بھائی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر ہے اسے دیکھ لگتا ہے وہ حکومتی وزیر ہے
اختیار ولی واحد سیاسی شخص ہے پورا پختوان خواہ جو تحریک انتشار و فساد کو انکے زبان میں جواب دیتا ہے
اگر انکے ساتھ ایسا کیا گیا ہے تو 7 فیصد ووٹ بھی ختم ہو جائین گے

تمام مسلم لیگیوں دوستوں سے درخواست ہے۔ ویڈیو کو ذیادہ سے ذیادہ ری پوسٹ ری ٹویٹ کریں۔ تاکہ مدعا میاں صاحب اور مریم نواز صاحبہ تک پہنچے۔ KPK اور اختیار ولی۔
November 20, 2024 at 8:07 AM
Reposted by ANIS
Hello Dears! Here are my basic rules and my principles before posting regular content on @bsky.app read them carefully👇

Thread 🧵

1) Every human being deserves respect, dignity, and equality—no exceptions.
November 18, 2024 at 6:17 PM
Reposted by ANIS
" مثبت سوچنے کا مطلب یہ نہیں کہ مسائل کو نظرانداز کریں—بلکہ اس کا مطلب یہ ہے کہ انہیں ایک نئے زاویے سے دیکھیں۔"😙
November 18, 2024 at 3:56 PM
Reposted by ANIS
خیبر پختون خواہ میں پی ٹی آئی مکمل ناکام ہوچکی ہے۔ لہٰذا وہاں گرینڈ سیاسی تحریک چلانے کی ضرورت ہے۔ اس فتنے کا مقابلہ پشاور میں کیا جائے۔ جب تک اسکو کے پی میں چیلنج نہی کریں گئے یہ آئے روز اسلام آباد پر حملہ آور ہوگا۔ 24 تاریخ کا انتظار نہی کرنا چاہیے۔ مقامی قیادت کو کھڑے ہونے کا وقت ہے۔
November 18, 2024 at 3:59 PM
Reposted by ANIS
نفرت تو کسی سے بھی نہیں کرتا۔ لیکن اُن دُہری شہریت والے اوورسیز سے اختلاف رائے ہے جو اپنی مرضی سب پر مسلط کرنا چاہتے ہیں، پاکستان میں رہنے والوں کو اپنے سے کمتر سمجھتے ہیں، دوسرے ملکوں میں پاکستان پر پابندیوں اور بدنامی کا باعث بنتے ہیں، وہاں اچھا شہری بننے، ترقی کرنے کی بجائے ہمیں گالیاں دیتے ہیں
آپ تو اوورسیز سے کافی نفرت کرتے ہیں بلا تفریق
November 18, 2024 at 6:05 AM
Reposted by ANIS
#WeMetUnderBlueSky 😊 Let’s make our community here based on humanity, respect, knowledge, difference of opinions, and love. Note: zero tolerance for hate, harassment and bullying here. Never be the first ever victim of my blocking option
November 17, 2024 at 12:53 PM