ANIS
anisshakil.bsky.social
ANIS
@anisshakil.bsky.social
Forgive your old self , you have changed.
Alas! Abnormal society and state.
Say not to religious extremism.
November 19, 2024 at 5:09 PM
Ok.
November 19, 2024 at 7:47 AM
پختوان خواہ کے ساتھ پشتون رویایت کا بھی عمران خان برستون نے جنازہ نکل رہے ہیں ۔
November 19, 2024 at 7:33 AM
چشمہ بدور ۔
اللہ پاک اپکو اپنی حفظ و امیں میں راکھیں امیں
November 19, 2024 at 7:29 AM
امیر مقام اپنی ذات کے لیے فائدہ لے رہا ہے پارٹی کو بہت کمزور کر دیا ۔۔۔چترال والے بھی ان سے ناخوش ہیں
November 18, 2024 at 4:38 PM
امیر مقام کی کارکردگی نہ ہونے کے برابر ہے اسکا بھائی اپوزیشن لیڈر ہے۔
اسے دیکھ کر لگتا ہے وہ حکومتی وزیر ہے ۔
November 18, 2024 at 4:35 PM
بلکل !
پختوان خواہ میں امیر مقام کے برابر اختیار ولی کو بھی کوئی عہدہ دینا چاہیے۔
November 18, 2024 at 4:26 PM
He he he he
November 18, 2024 at 4:07 PM
Well come our dear doer CM
November 18, 2024 at 2:27 PM
Well come Sir.
ہم اپ کی دیانت دارانہ تجزیہ سے سکھنے کی کوشش کرتے ہیں اپ جیسے دیانت دارنہ رائے دینے والے کسی بھی سماج اور ملک کا اثاثہ ہوتے ہیں پاکستان کے بدقسمت عام لوگون اپ جیسے صحافیون اور تجزیہ کارون کی دیانت دارنہ رائے کی ضرورت ہے تاکہ ہم سہی پیمانے پر انسانی اور مغاشی ترقی کی جانب گامزن ہو ۔
November 18, 2024 at 2:55 AM
He he he
November 18, 2024 at 2:32 AM
Well come my dear sir.
میں ایک ترقی پسند اور جمہوریت پسند سیاسی و سماجی انسان ہون اپ اور اپکی کتابون اور تجزیہ سے بہت کچھ سکھتا ہون اس نیا پلٹ فارم میں بھی میں اپ کے دیانت دارنہ رائے اور تجزیہ سے سکھنے کی کوشش کرون گا ۔
اللہ پاک اپکو اپنی حفظ و امن میں راکھیں امیں
November 17, 2024 at 5:53 PM