Ameer Hasan
ameerhasan.bsky.social
Ameer Hasan
@ameerhasan.bsky.social
Excellence is not a skill, it's an attitude.
Pinned
Thank you everyone following here 😊. Stay blessed hamesha....🥰
Love & prayers for you....
نا جانے کس گھڑی میں زندگی کی شام ہو جائے
December 22, 2024 at 7:19 AM
December 7, 2024 at 3:57 PM
ففتھ جنریشن وار یہی ہے کہ آزادی اظہار رائے کے نام پر پوری دنیا میں سوشل اور الیکٹرانک میڈیا کے زریعے اکثریتی جھوٹ پر مبنی اور من گھڑت پراپیگنڈا تیار کیا جاتا ہے کہ نفرتیں، انتہاپسندیاں پروان چڑھا کے مخصوص اہداف حاصل کیئے جا رہے ہیں، اور ہم سب سنی سنائی دیکھی دکھائی وائرل چیزوں کا شکار ہو چکے ہیں
November 30, 2024 at 11:08 AM
Reposted by Ameer Hasan
صرف 12افراد کا ذکر کیا،اورساتھ یہ بھی بتادیاکہ 100یا 200افراد کی اموات کی خبریہ سب جھوٹ ہے۔
قافلے کے اندر موجود پیشہ ور قاتلوں نے سیکیورٹی فورسز کے ساتھ ساتھ عام لوگوں کو بھی ٹارگٹ کیا تاکہ ذیادہ سے ذیادہ لاشوں کا حصول ممکن ہو مگر اچانک آپریشن شروع ہونے کی وجہ سے پلان پہ مکمل عملدرآمد نہ کر سکے۔
November 30, 2024 at 6:22 AM
Reposted by Ameer Hasan
‏بریکنگ نیوز
پاکستانی اسٹاک ایکسچینج تاریخ میں پہلی بار ایک لاکھ پوائنٹس کی سطح عبور کر گئی♥️
November 28, 2024 at 5:07 AM
Reposted by Ameer Hasan
انقلاب کی دوڑیں چیک کریں 😁
November 27, 2024 at 4:20 AM
Reposted by Ameer Hasan
‏اٹھارہ مہینے پہلے کا یہ مشورہ اب بھی مان لیا جانا چاہیئے
اپنا گھر درست کرنے کے مشورے پر تو Rejected کا ٹویٹ آ گیا تھا، لیکن بعد میں آج تک بھگت رہے ہو
تب بھی مشورہ مان لیا جاتا تو وطن عزیز کو آج یہ دن نا دیکھنے پڑتے
November 21, 2024 at 9:47 AM
Reposted by Ameer Hasan
‏مینارِ پاکستان جلسہ کے بعد 2014 دھرنے سے D چوک کی عادت پڑی، دھرنہ کامیاب کروایا گیا، پراجیکٹ عمران کے معمار، اس ایک خوبصورتی سے edit کی گئی تصویر میں، اب اپنا ہی پراجیکٹ بھگتنا پورے ادارے کو پڑ رہا ہے
November 24, 2024 at 6:11 AM
‏مینارِ پاکستان جلسہ کے بعد 2014 دھرنے سے D چوک کی عادت پڑی، دھرنہ کامیاب کروایا گیا، پراجیکٹ عمران کے معمار، اس ایک خوبصورتی سے edit کی گئی تصویر میں، اب اپنا ہی پراجیکٹ بھگتنا پورے ادارے کو پڑ رہا ہے
November 24, 2024 at 6:11 AM
‏توبہ ۔۔۔۔۔ بشری پنکی اور گوگی پنجاب میں عثمان بزدار کے اوپر بیٹھ کر شریعت نافظ کر رہی تھیں، اور پانچ بچوں کو چھوڑ کر، 27 سال بعد طلاق لے کر عدت میں ہی شریعت نافظ ہو رہی تھی،ملک ریاض سے ہیرےجواہرات،زیورات لے کر شریعت نافظ ہو رہی تھی، توشہ خانہ کے قیمتی تحائف ہڑپ کر جانا بھی شریعت کا نفاظ ہو رہا تھا؟
November 22, 2024 at 3:24 AM
‏اٹھارہ مہینے پہلے کا یہ مشورہ اب بھی مان لیا جانا چاہیئے
اپنا گھر درست کرنے کے مشورے پر تو Rejected کا ٹویٹ آ گیا تھا، لیکن بعد میں آج تک بھگت رہے ہو
تب بھی مشورہ مان لیا جاتا تو وطن عزیز کو آج یہ دن نا دیکھنے پڑتے
November 21, 2024 at 9:47 AM
پی ٹی آئی کی 24 نومبر کے احتجاج کے سبب کل سے انٹرنیٹ اور موبائل فون سروس بند ہونے کیئے جانے کی اطلاعات ہیں

کہاں کھڑے ہیں ہم اور باقی دنیا کہاں جا چکی۔۔۔۔۔۔ڈبل سواری پر پابندی کی گرومڈ اور ترقی یافتہ شکل اب موبائل فون سروس معطلی کی صورت میں ہمارے سامنے ہے
November 21, 2024 at 9:17 AM
Arguments are to be avoided: they are always vulgar and often convincing

Oscar Wilde
November 21, 2024 at 9:12 AM
بلیو سکائی بھی اب vpn کے بغیر نہیں چلتا !!!!
عمران آپ کے اپنے پیٹی بھائیوں کا پراجیکٹ تھا، سوشل اور الیکٹرانک میڈیا بھی بھی آپ ہی کے غفوروں شفوروں نے عمران کے لیئے گروم کر کے دیا اور ایسی پابندیاں اب عام عوام کے لیئے کیوں؟؟؟
ساڈا کی قصور سی ؟؟؟
دسو تے سہی کوئی !!!
November 20, 2024 at 10:32 AM
Reposted by Ameer Hasan

‏جو کوئی بھی پاکستان کی سیکورٹی میں رکاوٹ بنے گا اور ہمیں اپنا کام کرنے سے روکے گا اسے نتائج بھگتنا ہونگے، آرمی چیف
November 19, 2024 at 3:46 PM
Reposted by Ameer Hasan
عمران خان نے 24 نومبر کی تاریخ اس لیے دی کہ جنرل فیض حمید کا ٹرائل ختم ہو چکا ہے۔ سزا طے ہو گئی ہے۔
November 18, 2024 at 3:37 PM
تو بھی نا مل سکا ہمیں، عمر بھی رائیگاں گئی
تم سے تو خیر عشق تھا، خود سے بڑے گلے رہے

جب لاء کالج کا سٹوڈنٹ تھا تو یہ شعر ہمارے پروفیسر صاحب نے سنایا، جو آج تک یاد ہے
November 19, 2024 at 8:55 AM
تقریبا سبھی فالورز کو فالو بیک کر دیا ہے، اور سب سے پہلے تو بہت سارے اکاؤنٹس میں نے ڈھونڈ ڈھونڈ کر فالو کئیے ہیں

بلیو سکائی اچھا پلیٹ فارم ہے، لیکن ابھی تو ابتدائی مراحل ہیں، کامیابی تو بہت بہت دور ہے ابھی
November 19, 2024 at 7:46 AM
بلیو سکائی کی طرح اگر ٹک ٹاک کی متبادل کوئی ڈنگ ڈانگ طرح کے نام کی کوئی کاپی ایپ بھی لانچ ہو جائے تو شاید متبادل ایپ کی کامیابی کے چانسز زیادہ جلدی نظر آنا شروع ہو جائیں وہاں۔۔۔🤔
November 18, 2024 at 10:45 AM
First Good morning through #BlueSky
November 18, 2024 at 3:27 AM
Thank you everyone following here 😊. Stay blessed hamesha....🥰
Love & prayers for you....
November 17, 2024 at 6:26 PM
Hello blusky world
November 17, 2024 at 5:45 PM