خاتون اول اور رکن قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری کی دبئی میں عالمی خواتین کے فورم میں ہیڈلی گیمبل کے ساتھ گفتگو
#GWFD2024

1- جادو ٹونے والی کی
2- سلائ مشین والی کی
3- جو مال لگائے اسکی
🤨🤨🤨
1- جادو ٹونے والی کی
2- سلائ مشین والی کی
3- جو مال لگائے اسکی
🤨🤨🤨
عظیم قائد عوام ذوالفقار علی بھٹو شہید جنہیں آمریت نے قوم سے چھین لیا
عظیم لیڈر وہ ہوتا ہے جو قربانی مانگنے کے بجائے قربانی دینے میں سب سے آگے ہوتا ہے

سندھ حکومت سے ایک اونٹ کو انصاف دلانے والو، ضلع لودھراں کی ایک مظلوم بھینس تمھارے آواز اٹھانے کی منتظر ہے۔۔
جبکہ آزاد امیدوار نے گیارہ ہزار ووٹ حاصل کئے۔

بشریٰ بی بی نے علی امین گنڈاپور کو کل رات سی ایم ہاؤس پشاور اجلاس میں سرعام دھمکی دے ڈالی
علی امین کی پوزیشن اس وقت رضیہ جیسی ہے اور پنکی اور علیمہ خان غنڈیاں بنی ہوئ ہیں۔

go.bsky.app/DZshVzm
go.bsky.app/DZshVzm
بلیو سکائی تیزی سے مقبولیت حاصل کر رہا ہے اور ہر روز تقریباً ایک ملین نئے صارفین اسے جوائن کر رہے ہیں.
www.bbc.com/urdu/article...