AkhtarRana
banner
akhtarhrana.bsky.social
AkhtarRana
@akhtarhrana.bsky.social
‏میں پاکستان کیلئے اپنی جان کی قربانی دوں گا، اپنے بچوں کی قربانی دوں گا اور ہر قربانی دوں گا--

‏عظیم قائد عوام ذوالفقار علی بھٹو شہید جنہیں آمریت نے قوم سے چھین لیا

‏عظیم لیڈر وہ ہوتا ہے جو قربانی مانگنے کے بجائے قربانی دینے میں سب سے آگے ہوتا ہے
November 19, 2024 at 3:19 PM