Ahmad Warraich
banner
ahmadwaraichh.bsky.social
Ahmad Warraich
@ahmadwaraichh.bsky.social
#Punjabi | #Farmer | #Civilian | #Constitutionalist | Working Journalist | #Nusrat | Repost ≠ Endorsement
وی پی این کی بندش سے فری لانسرز کو سالانہ 40 کروڑ ڈالر کا نقصان متوقع ہے !!!
November 18, 2024 at 1:59 PM
کچھ واقعات خود پر نہ بھی گزرے ہو تو اذیت دیتے ہیں، سن سنتالی میں پنجاب کا بٹوارا/تقسیم زندگی کے بڑے دکھوں میں سے ایک ہے۔ لوگ رات کو اپنے وطن سوئے، صبح اٹھے تو وطن غیر ہو گیا، لٹتے کٹتے مرتے دوسرے دیس کا سفر کیا، خوشحال گھرانے برباد ہوئے، عزتیں پامال ہوئیں، لاکھوں لوگ مارے گئے۔
November 17, 2024 at 5:13 PM
ہم لوگ جغرافیے کے معتوب ہیں !!
November 17, 2024 at 5:02 PM
ماموں کے انتقال کے بعد، پھر چچا اگلے جہان گئے تو خیال دماغ میں رچ بس گیا۔ پھر نہیں نکل سکا
آپ کو زندگی کے مختصر اور فانی ہونے کا احساس کب ہوا؟ وہ کون سا لمحہ تھا جب آپ مال سمیٹنے کی ہوس مبتلا لوگوں کو حیرت سے دیکھنے لگے؟
November 17, 2024 at 4:57 PM