Ahmad Warraich
banner
ahmadwaraichh.bsky.social
Ahmad Warraich
@ahmadwaraichh.bsky.social
#Punjabi | #Farmer | #Civilian | #Constitutionalist | Working Journalist | #Nusrat | Repost ≠ Endorsement
کچھ واقعات خود پر نہ بھی گزرے ہو تو اذیت دیتے ہیں، سن سنتالی میں پنجاب کا بٹوارا/تقسیم زندگی کے بڑے دکھوں میں سے ایک ہے۔ لوگ رات کو اپنے وطن سوئے، صبح اٹھے تو وطن غیر ہو گیا، لٹتے کٹتے مرتے دوسرے دیس کا سفر کیا، خوشحال گھرانے برباد ہوئے، عزتیں پامال ہوئیں، لاکھوں لوگ مارے گئے۔
November 17, 2024 at 5:13 PM