عاکی
aadhigwahi.bsky.social
عاکی
@aadhigwahi.bsky.social
جنگ تباہی کے سوا کچھ نہیں.
حل ہمیشہ مزاکرات کی میز پر.
آپ کی صوابدید کتنی تباہی، بربادی،جانی نقصان کے بعد میز پر بیٹھنا پسند کرتے ہیں
April 28, 2025 at 9:57 AM
جنگ کھیڈ نئیں ہوندی زنانیاں دی
ساری دنیا پر خواتین حکمران بنا دیجئے امن رہے گا
April 28, 2025 at 9:55 AM
کیسا ہے نیلا آسمان.
بڑے دنوں کے بعد یاد آیا
April 7, 2025 at 8:37 AM
Reposted by عاکی
اکھیا ں نےدل نوں اے گل کہہ جا ڑییں
دنیا تے ۔۔۔۔ اپنی کہانی رہ جاڑیں

چن پچھے لکی ہوئی رات رہ جانڑیں
دنیا تے۔۔۔۔۔۔ اپنی کہانی رہ جاڑیں
February 3, 2025 at 4:57 PM
ہمیں بڑے کب ہونا ہے؟
میم کاردار پر کئے گئے کمنٹس کے حوالے سے پوچھا
February 4, 2025 at 5:48 AM
یاررر آپ لوگوں سے دو ایک سے اکاونٹس میں تو بیلنس رکھا نہیں جاتا، اور ہر شخص اندر ہی اندر دو شادیوں کا خواہشمند
February 2, 2025 at 5:17 AM
Reposted by عاکی
تَن ہانڈی ،
وِچ ہِجر مصالحہ ،
اُتے لُون صبر دا پایا....
یار فریدا میں تے مر گیا ہاں ،
تینوں اجے سواد نہ آیا.
January 18, 2025 at 4:52 AM
لاس انجیلس کی آگ میں مقافات عمل ڈھونڈنے والو، کون لوگ ہو تسیں.
کیا یہ سب عام لوگ براہ راست مجرم؟
ان ممالک کی عوام نے ہم سے کہیں زیادہ احتجاج کیا.
January 10, 2025 at 5:09 PM
ہمارا سب سے بڑا دشمن ہمارا وہ امیج ہے جو ہم نے بڑی محنت سے دنیا کے سامنے بنایا ہوا ہم ساری زندگی اس امیج کے قیدی بنے رہتے ہیں
January 8, 2025 at 4:44 AM
زندگی آسان ہے اگر ہم آسانی سے گزارنا چاہیں. ورنہ مشکل
"زندگی واقعی اسان ہے،لیکن ہم اسے مسلسل پیچیدہ بنانے کی کوشش کرتے رہیتے ہیں۔"
January 7, 2025 at 3:01 PM
Reposted by عاکی
January 4, 2025 at 2:00 PM
پاکستان جیسے ملک میں خاتون کا سروائیول کتنا مشکل. بینظر اور مریم نواز کو دیکھئے. پھونک پھونک کر قدم رکھتی با اختیار خواتین ہر وقت تنقید کی ضد میں، تو عام عورت کی زندگی کیسی ہو گی.
January 6, 2025 at 10:52 AM
ممکن ہے ایسا بھی کوئی لمحہ ہو ترتیبِ وقت میں
دستک کو تیرا ہاتھ اٹھے اور میرا در نہ ہو
لازم نہیں ہر بار تجھے ہم ہوں میسر
ممکن ہے تو اس بار ہمیں سچ میں گنوا دے

وہ شخص بھلاکیسے سکوں پائےکہ جسکی
صدیوں کی ریاضت کوئی مٹی میں ملا دے
January 1, 2025 at 7:59 PM
December 21, 2024 at 5:39 AM
کوئی نئی بات نہیں.
امریکی خوب جانتے ہیں ہمارے مارخور کی قیمت، ہمیشہ سے خریدار
‏غیر ملکی شکاری نے 7 کروڑ 53لاکھ روپےکی بولی لگاکر مارخور کا شکار کرلیا ۔

تفصیلات کے مطابق امریکی شکاری نے 7کروڑ سے زائد رقم کے عوض کشمیری مارخور کا شکارکیا جو کہ وائلڈ لائف کی تاریخ میں سب سےمہنگی شکار پرمٹ ہے۔
رقم کا ذیادہ حصہ مقامی لوگوں کی فلاح و بہبود کے لیے مختص کیا جاتا ہے

چترال تازہ ترین
December 10, 2024 at 5:17 AM
Reposted by عاکی
سانوں ٹھگ گئی یاد اک ٹھگ دی
نمی نمی وا وگدی

youtu.be/SXeCHKlYS-0?...
Nimi Nimi Wa Wagdi, Afshan Abas
YouTube video by Jamil Ahmad
youtu.be
December 7, 2024 at 5:57 PM
بعض جانور شکار سے پہلے پانی گدلا کر دیتے ہیں، اور خاموشی سے وار کر کے چلے جاتے ہیں. دھول اڑتی دیکھ کر ایسے ہی ذہن میں آ گیا
November 30, 2024 at 12:59 PM
Reposted by عاکی
زندگی فلم سے زیادہ ایک سٹیج ڈرامہ ہے جس کے رائٹر، ڈائریکٹر اور پروڈیوسر ہم نہیں ہوتے۔ زمان و مکاں تعین کرتا ہے کہ ہمارا کردار کیا ہے اور مواقع کیا ہیں۔ وقت کی مناسبت سے ادا کیا گیا درست یا غلط کردار حال و مستقبل کی راہ متعین کرتا ہے۔
November 29, 2024 at 6:03 PM
Reposted by عاکی
یہ الگ بات کہ میں چھوڑ چکا کوزہ گری
تیرے جیسے تو میں مٹی کے بنا سکتا ہوں

عمران عامی
November 28, 2024 at 3:01 PM
ست سری اکال
جو بولے وہی نہال
‏ست سری اکال کا مطلب

سچا صرف وہ جو ہمیشہ رہنے والا ہے ، جسے کبھی موت نہ آئے گی
خالص توحید
November 29, 2024 at 3:41 PM
دیکھیں ،
ہم نے آپ کو (بلیو سکائی پریوار) کو چھوڑا نہیں، ایکس پر چسکے لینے چلے جاتے ہیں، دوسرے یہاں امیج بہتر بنانے کی کوشش کر رہے ہیں، تو چوولیں مارنے ادھر چلے جاتے ہیں، بھڑاس نکال کر واپس.
November 27, 2024 at 11:10 AM
دیکھئے پاتے ہیں عشاق بتوں سے کیا فیض
November 26, 2024 at 5:01 PM
Reposted by عاکی
‏ہم سرکاری ملازم ہیں یار ہماری ویڈیو نہ بناؤ ۔۔
گلے میں پی ٹی آئی کا پٹہ ڈال کر لوگوں میں ماسک تقسیم کرتے ہوئے سرکاری ملازمین رنگے ہاتھوں پکڑے گئے ۔۔
November 24, 2024 at 8:33 AM
محبت اپر اور لوئر کلاس میں پنپ سکتی ہے. لوئر مڈل کلاس میں نہیں.
اوتھے ہور بڑے سیاپے
November 23, 2024 at 8:07 AM