#ReleaseImranRiazKhan
صحافی واینکرپرسن عمران ریاض خان کو ایک دفعہ پھر سچ بولنے اور سوال اٹھانے کے جرم میں گرفتار کرلیا گیا ہے پہلے بھی وہ کئی ماہ تک ریاستی بربریت اور فسطائیت کا شکار رہ چکے ہیں پاکستان تحریک انصاف ان کی فوری رہائی کا مطالبہ کرتی ہے۔

#ReleaseImranRiazKhan
November 19, 2024 at 7:43 PM
February 23, 2024 at 6:32 AM