Muhammad Attique Ahmed Buhtta.
banner
attique79.bsky.social
Muhammad Attique Ahmed Buhtta.
@attique79.bsky.social
Love Imran Khan
And Love PTI 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
🇧🇫🇧🇫🇧🇫🇧🇫🇧🇫🇧🇫
Reposted by Muhammad Attique Ahmed Buhtta.
سب کو پی ٹی آئی کی فکر ہے ۔اپنی اپنی پارٹی پر دھیان دیں ۔پی ٹی آئی کے تمام فیصلے عمران خان صاحب کے حکم سے ہوتے ہیں۔
#OmarayubKhan #معافی_تم_مانگو #حق_کی_جیت_ہو_گی
October 7, 2025 at 11:51 PM
Reposted by Muhammad Attique Ahmed Buhtta.
جب حکومت کا جھوٹ واضح سارا قانون اور دلائل سامنے ہیں تو وہ کیا کریں گے۔علیمہ خان
October 7, 2025 at 11:53 PM
Reposted by Muhammad Attique Ahmed Buhtta.
جنہوں نے عمران خان پر بوگس کیس ڈالے وہ خود پھنس گئے ہیں انہوں نے جلدی جلدی بنا سوچے کیس ڈال دیے اور سوچا کہ عمران خان ڈیل کر لینگے جس وقت کیس عدالت میں چلے اور سلمان صفدر ان کو گھسیٹنا شروع ہوئے تو ان کو سمجھ آئی،آج جو سلمان صفدر نے دلائل دئیے مجھے جج پر ترس آرہا تھا کہ وہ کتنی مشکل میں پھنس گئے ہیں
October 7, 2025 at 11:53 PM
Reposted by Muhammad Attique Ahmed Buhtta.
‏بیرسٹر سلمان صفدر کے آج کے شاندار دلائل سے ہمیں سب کچھ سمجھ آ گیا تو جج صاحب کو بھی یقیناً سمجھ آ گیا ہوگا کہ انصاف کے تقاضے پورے نہیں ہو رہے.
علیمہ خان کی اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر گفتگو
October 7, 2025 at 11:54 PM
Reposted by Muhammad Attique Ahmed Buhtta.
جج صاحب آج بڑی مشکل میں پھنس گئے ہیں جج صاحب کو سمجھ نہیں آ رہی کیا کریں آج اگر جج صاحب کل کے لیے نوٹس کرتے ہیں تو ہم سمجھیں گے امید لگ گئی ہے کہ جج صاحب انصاف کرنا چاہتے ہیں ۔
علیمہ خان کی اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر گفتگو
October 7, 2025 at 11:54 PM
Reposted by Muhammad Attique Ahmed Buhtta.
پاکستان کی ناجائز حکومت 139 دن سے سپریم کورٹ کے حکم کی خلاف ورزی کر رہی ہے، جس میں عام شہریوں کو فوجی عدالتوں کے فیصلوں پر اپیل کا حق دینے کا کہا گیا تھا۔ یہ آرٹیکل 10-اے اور عالمی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے۔

‎#EndMilitaryTrials ‎#SaveIndependentJudiciary
October 6, 2025 at 6:34 AM
Reposted by Muhammad Attique Ahmed Buhtta.
نو مئی کیسز میں ملٹری کورٹس سے سزا مکمل کر کے رہا ہونے والے میاں اکرم عثمان کو عمران خان کی ہدایت پر پی ٹی آئی لاہور کا صدر مقرر کر دیا گیا۔۔۔ میاں اکرم عثمان کو فوجی عدالتوں نے نومئی کیسز میں 2 سال کی سزا سنائی تھی
September 8, 2025 at 6:25 AM
Reposted by Muhammad Attique Ahmed Buhtta.
پاک افغان شاہراہ مکمل طور پر بند-

سربراہ پاکستان تحریک انصاف عمران خان اور سربراہ تحریک تحفظ آئین پاکستان مشر محمود خان اچکزئی کی کال پر بلوچستان کی غیور عوام نے لبیک کہتے ہوئے پاک افغان شاہراہ جو چمن سے کراچی جاتی ہے اس کو ہر قسم کی ٹریفک کے لیے مکمل طور پر بند کر دیا ہے.
‎#ProtestOnSeptember8
September 8, 2025 at 6:39 AM
Reposted by Muhammad Attique Ahmed Buhtta.
Imran Khan's faith is as strong as his resolve. The people of Pakistan stand firmly behind their leader and will continue to fight, shoulder to shoulder with him, for democracy and the rule of law.

The will of the people shall prevail.

#BehindYouSkipper
September 9, 2025 at 1:25 AM
Reposted by Muhammad Attique Ahmed Buhtta.
August 15, 2025 at 8:04 AM
Reposted by Muhammad Attique Ahmed Buhtta.
ســــورة الممتحنة

`آیتــــ نمـبــــــر:3`

`ترجـــــــمہ:`

« `تمہاری رشتہ داریاں اور تمہاری اولاد قیامت کے دن تمہیں ہرگز فائدہ نہ دیں گی ، وہ تمہارے درمیان فیصلہ کر دے گا اور اللّٰه تعالیٰ اسے خوب دیکھنے والا ہے جو تم عمل کرتے ہو ۔` »
August 15, 2025 at 10:45 AM
Reposted by Muhammad Attique Ahmed Buhtta.
راج وہ جو دلوں پے کیا جائے۔اور اس عوام کی دلوں کی دھڑکن عمران خان ہے آپ ظلم سے ،جبر سے ، طاقت کے زور سے کچھ وقت کے لیے اندھی حکمرانی کر سکتے ہیں لیکن فتح آخر دلوں پے راج کرنے والے کی ہی ہو گی۔
August 15, 2025 at 1:03 PM
Reposted by Muhammad Attique Ahmed Buhtta.
سرکاری اشتہارات میں قائد اعظم کی تصاویر نہ شامل کرنے کی حکومتی حرکت کے بعد تحریک انصاف کا 16 اگست قائد ڈے کے طور پر منانے کا اعلان
August 15, 2025 at 12:22 AM
Reposted by Muhammad Attique Ahmed Buhtta.
اب بھی زندانِ غلامی سے نکل سکتے ہیں۔۔۔
اپنی تقدیر کو ہم آپ بدل سکتے ہیں!
August 14, 2025 at 2:54 PM
Reposted by Muhammad Attique Ahmed Buhtta.
جن لوگوں نے اپنی اولاد کو بیوقوفی سے بے سمجھی سے قتل کیا اور خدا پر افترا کر کے اس کی عطا فرمائی کی ہوئی روزی کو حرام ٹہرایا وہ گھاٹے میں پڑ گئے وہ بےشبہ گمراہ ہیں اور ہدایت یافتہ نہیں ہیں

سُورَةُ الأَنۡعَامِ - 140
August 16, 2025 at 4:38 AM
Reposted by Muhammad Attique Ahmed Buhtta.
"قائداعظمؒ: حکومت کا پہلا فرض امن و امان قائم کرنا ہے تاکہ عوام کی جان، مال اور مذہب کو مکمل تحفظ ملے۔"
August 16, 2025 at 5:00 AM
Reposted by Muhammad Attique Ahmed Buhtta.
رسول الله ﷺ نے فرمایا:
اُس شخص کی مثال، جو صدقہ کرتا ہے پھر اپنے صدقے کو واپس لے لیتا ہے، اُس کتے کی طرح ہے جو قے کرتا ہے پھر اپنی قے کھاتا ہے.

مسلم 4173
(مسلم 4170، 4165، 4163؛ بخاری 1490، 2623، 3003؛ نسائی 3723، 3724، 3725؛ ماجہ 2391؛ )
August 16, 2025 at 5:43 AM
Reposted by Muhammad Attique Ahmed Buhtta.
آج پاکستان کے بانی قائد اعظم محمد علی جناح کی ہہن محترمہ فاطمہ جناح کی برسی ہے، محترمہ فاطمہ جناح کا تعلق ان خواتین میں سے ہے جن کی ساری زندگی جمہوریت اور جمہور کو حقوق دلانے کی کوششوں میں گزری
فاطمہ جناح کی زندگی سے ہمیں یہ سبق ملتا ہے کہ سیاسی ظلم و ستم پر خاموش ہوجانا ملک و قوم کے ساتھ غداری ہے
July 11, 2025 at 4:55 AM
Reposted by Muhammad Attique Ahmed Buhtta.
محدود سوچ رکھنے والے کبھی بڑے خواب نہیں جیتے
July 13, 2025 at 4:30 AM
Reposted by Muhammad Attique Ahmed Buhtta.
حقیقی عوامی نمائندہ کے حیثیت سے چچا جی کی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی

#MafiaExposed
July 13, 2025 at 5:24 AM
Reposted by Muhammad Attique Ahmed Buhtta.
کپتان عمران خان اپنے نظریے اور اپنی قوم کی خوشحالی اور ترقی کے لیے جیل میں ہر ظلم برداشت کر کے بھی ڈٹے ہوئے ہیں، کپتان عمران خان کی کال پر قوم بھی عسکری رجیم سے چھٹکارے کے لیے تیار ہے، اپنے لیڈر کی کال پر باہر نکل کر قوم ضرور حقیقی آزادی پالے گی ان شاءاللہ۔
July 13, 2025 at 7:35 AM
Reposted by Muhammad Attique Ahmed Buhtta.
Respect is not imposed but earned !!!
July 13, 2025 at 8:45 AM
Reposted by Muhammad Attique Ahmed Buhtta.
On August 5th, my unlawful imprisonment will complete two years. That day will mark the beginning of a nationwide protest movement.

-Former Prime Minister Imran Khan, in a message from Adiala Jail
July 14, 2025 at 6:42 AM
Reposted by Muhammad Attique Ahmed Buhtta.
‏بہت بڑی قربانی دی ہے ہمارے شہزادے نے۔ اتنی شدید گرمی میں وہ بندہ ہمارے حقوق کے لیے لڑ رہا ہے! اللہ ہم سب کو ضرور کامیاب کرے گا، کیونکہ حق پر کھڑے رہنے والے کبھی ہارتے نہیں! ‎#حبسِ_بےجا_میں_قید_شہزادہ
July 14, 2025 at 3:20 PM
Reposted by Muhammad Attique Ahmed Buhtta.
‎Protests have been announced globally to mark two years of Imran Khan’s unjust imprisonment. Overseas Pakistanis around the world will be taking to the streets calling for the release of the legitimate prime minister of the country.

‎⁦‪#FreeImranKhan‬⁩ ⁧‫#تحریک_تو_چلے_گی‬⁩
July 15, 2025 at 1:26 AM