#NationRelyingOnJudiciary
یہ فسطائی دور بھی گزر جاۓ گا اور امن و انصاف کا دور بھی آۓ گا اور فسطائیت سہنے والے ضمیر کے قیدی عمران خان،بشری بی بی اور دیگر اسیران قوم کے سامنے اور تاریخ میں صدا معتبر تھہریں گے۔ جبکہ فسطائیت کے علمبرداروں کو نہ قوم معاف کرے گی اور نہ تاریخ۔

#NationRelyingOnJudiciary
July 3, 2024 at 9:59 AM
حقیقی آزادی کے حصول کیلیے ایک اور شمع جلائیں،عمران خان کے ساتھ ملکر ملک و قوم کو غلامی کے اندھیروں سے نکالیں۔
6 جولائی بروز ہفتہ ترنول چوک پر جلسے میں بھرپور شرکت کو یقینی بنائیں۔
یاد رہے اب نہیں تو کبھی نہیں۔

#NationRelyingOnJudiciary
July 3, 2024 at 9:58 AM