#BBhuttoZardari
‏پاکستان پیپلز پارٹی اور کشمیر کا رشتہ تین نسلوں پر محیط ایک مضبوط رشتہ ہے۔ شہید ذوالفقار علی بھٹو سے لے کر آج تک ہم نے کشمیر کاز پر نہ کبھی سمجھوتہ کیا ہے اور نہ کبھی کریں گے۔
‏⁦‪@BBhuttoZardari‬⁩
‏ ⁦‪#KashmirSolidarityDay‬⁩
February 5, 2026 at 8:31 AM
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا لاڑکانہ میں سندھ انسٹی ٹیوٹ آف چائلڈ ہیلتھ اینڈ نیونوٹولوجی کے تحت بچوں اور نومولودوں کے لئے انتہائی نگہداشت کے یونٹس کے افتتاح کے بعد دورہ، اس موقع پر انہیں بریفنگ بھی دی گئی۔

‏‪#ChildrenHospitalLarkana‬
‏‪@BBhuttoZardari‬
December 28, 2025 at 11:13 AM
35ویں نیشنل گیمز کا میلہ 18 سال بعد کراچی میں سجنے کیلئے تیار!

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری آج نیشنل اسٹیڈم کراچی میں 35ویں نیشنل گیمز کا افتتاح کریں گے۔
‏‪@BBhuttoZardari‬
‏‪#NationalGames‬
December 6, 2025 at 9:04 AM
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کراچی میں حکومتِ سندھ کے تحت قومی ادارہ برائے امراض قلب کے نئے تعمیر شدہ اسٹیٹ آف آرٹ او پی ڈی بلاک کی افتتاحی تقریب سے خطاب
‏‪@BBhuttoZardari‬
‏‪#NICVD‬ ‪#HealthForAll‬
مزید پڑھیں: ‪https://ppp.org.pk/pr/35265/‬
December 5, 2025 at 2:24 PM
Chairman @BBhuttoZardari

Launched 🇵🇰’s first & largest rehabilitation housing programme (SPHF) to rebuild lives after floods.

Represented 🇵🇰’s voice at COP27, he led global advocacy for climate justice, which resulted the loss & damage fund for climate-affected countries.
November 29, 2025 at 9:10 PM
‏انشاء ﷲ حکومت کا اعلان کشمیر سے ہوگا اسلام آباد سے نہیں۔
‎@BBhuttoZardari
October 31, 2025 at 4:22 PM
کاش
@BBhuttoZardari
تُم میں 1 فیصد بھی شرم اور غیرت ہوتی تو آج پی ٹی آئی کے خلاف اُس ظلم و زیادتی کے سہولتکار نہ بنے ہوتے جس کا سامنا خود تمہارے خاندان نے کیا تھا۔
October 30, 2025 at 9:15 AM
‏گمبٹ اسپتال میں 200 سے زائد زندگیاں نئی امیدوں سے جڑ گئیں۔
‏50 لاکھ روپے کی لاگت کا علاج بون میرو ٹرانسپلانٹ، عوام کے لیے بلکل مفت! یہ صرف علاج نہیں، بلکہ انسانیت سے محبت کا عہد ہے۔
‏یہ ہے پاکستان پیپلز پارٹی کی خدمت کی سیاست، جو ہر دھڑکتے دل کے ساتھ کھڑی ہے۔
‏⁦‪@BBhuttoZardari‬⁩
‏⁦‪#GIMS‬⁩
October 28, 2025 at 7:14 AM
اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں پی پی پی آزاد جموں و کشمیر پارلیمانی گروپ کا اجلاس

اسلام آباد: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور بھی موجود

‎@BBhuttoZardari
‎@FaryalTalpurPk
October 25, 2025 at 3:07 PM
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی سندھ میں امور داخلہ کے وزیر ضیاء لنجار سے انکی والدہ کے انتقال پر تعزیت
‎@BBhuttoZardari
October 17, 2025 at 12:54 PM
عالمی معیار کا فخر — بینظیر انکم سپورٹ پروگرام
دنیا بھی مانتی ہے کہ یہ پروگرام غربت کے خلاف سب سے مؤثر ڈھال ہے۔
بحران میں فوری ریلیف
لاکھوں خواتین کا سہارا
عالمی اداروں کی داد و تحسین

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام — پاکستان کا وقار، دنیا کا اعتراف۔
‎@BBhuttoZardari
October 3, 2025 at 12:29 PM
‏چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت پر حکومت سندھ نے 55.9 ارب روپے کے تاریخی گندم سپورٹ پروگرام کا آغاز کیا ہے۔ جس کے تحت 1 سے 25 ایکڑ زمین رکھنے والے کسانوں کو مراحلہ وار فی ایکڑ 1 بوری ڈی اے پی اور 2 بوریاں یوریا بالکل مفت دی جائیں گی۔
‏⁦‪@BBhuttoZardari‬⁩
‏ ⁦‪#PPPStandsWithFarmers‬⁩
September 30, 2025 at 8:49 AM
‏چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے سندھ ماس ٹرانزٹ اتھارٹی کے تحت سندھ کی خواتین میں پنک اسکوٹیز کی مفت تقسیم کا آغاز کردیا۔
‏⁦‪@BBhuttoZardari‬⁩
‏ ⁦‪#PinkScootiesSindh‬⁩
September 25, 2025 at 1:56 PM
Chairman @bbhuttozardari ❤️🫀
September 25, 2025 at 1:04 PM
عوامی لیڈر
عوام کے درمیان
‎@BBhuttoZardari
‎#BBZWithFloodVictims
September 8, 2025 at 5:08 PM
In today’s era, Chairman @bbhuttozardari has fearlessly raised Pakistan’s case before the world, exposing the atrocities and fake narratives of the Modi government with clarity and courage. His voice reflects the spirit of a strong and progressive Pakistan. 🌍🕊️
September 6, 2025 at 6:35 AM
چیئرمین @BBhuttoZardari قصور کے سیلاب زدہ تلوار پوسٹ پہنچ گئے، متاثرین کے ساتھ یکجہتی کے لیے۔
#BBZWithFloodVictims
September 5, 2025 at 7:01 PM
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت پر پی ڈی ایم اے سندھ کی جانب سے گزشتہ 24 گھنٹوں میں سکھر، لاڑکانہ اور شکارپور میں درج ذیل ریلیف سامان تقسیم کیا گیا:

‎@BBhuttoZardari
‎#PPPReliefEfforts
September 1, 2025 at 12:33 PM
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور کے ہمراہ گڑھی خدا بخش میں شہدائے جمہوریت کے مزار پر حاضری دی اور پھول چڑھائے۔
‎@BBhuttoZardari
‎@FaryalTalpurPk
August 27, 2025 at 1:48 PM
هن وقت اسان جي پهرين ترجيح بي
گهر ماڻهن کي گهر فراهم ڪرڻ آهي،

#BBhuttozardari
#Sharjeelinam
#ApniZameenApnaMakan
August 25, 2025 at 6:47 PM
هن وقت اسان جي پهرين ترجيح بي
گهر ماڻهن کي گهر فراهم ڪرڻ آهي،

#BBhuttozardari
#Sharjeelinam
#ApniZameenApnaMakan
August 25, 2025 at 6:47 PM
هن وقت اسان جي پهرين ترجيح بي
گهر ماڻهن کي گهر فراهم ڪرڻ آهي،

#BBhuttozardari
#Sharjeelinam
#ApniZameenApnaMakan
August 25, 2025 at 6:47 PM
هن وقت اسان جي پهرين ترجيح بي
گهر ماڻهن کي گهر فراهم ڪرڻ آهي،

#BBhuttozardari
#Sharjeelinam
#ApniZameenApnaMakan
August 25, 2025 at 6:46 PM
هن وقت اسان جي پهرين ترجيح بي
گهر ماڻهن کي گهر فراهم ڪرڻ آهي،

#BBhuttozardari
#Sharjeelinam

#ApniZameenApnaMakan
August 25, 2025 at 6:46 PM
هن وقت اسان جي پهرين ترجيح بي
گهر ماڻهن کي گهر فراهم ڪرڻ آهي،

#BBhuttozardari
#Sharjeelinam

#ApniZameenApnaMakan
August 25, 2025 at 6:46 PM