Imran ka Simba
banner
khubaani.bsky.social
Imran ka Simba
@khubaani.bsky.social
Lets get ehm
نظریے اور جذبے کو شکست نہیں دی جا سکتی!
آئی ایس ایف کے اٹھارویں یومِ تاسیس پر خیبر پختونخوا بھر میں کنونشنز منعقد ہو رہے ہیں۔
#18YearsOfISF
November 14, 2025 at 8:43 AM
"یہ ترمیم تو شیطان کی چال تھی، جیسے پہلے ابلیس نے اپنی زندگی بھر کا استثنیٰ چاہا تھا۔ سیف ابڑو کی منطق نرالی ہے؛ جس نے خاندان کو اغواء کروایا، اسی کو ووٹ کے ساتھ سینیٹ پہنچا دیا۔ اس ترمیم کے تحت کئی موقع پرست اپنے فائدے کی راہ نکال رہے ہیں۔" شہباز گل
@SHABAZGIL
November 14, 2025 at 8:42 AM
#مزاحمت_سے_ہی_رہائی_ہوگی

" آئی ایس ایف سے اصل لیڈرشپ اوپر آئے گی "

بانی چیئرمین عمران خان کی آئی ایس ایف پشاور کے اس وقت کے صدر، وزیراعلی سہیل آفریدی سے گفتگو

#18YearsOfISF
#ISFFoundationDay
November 14, 2025 at 8:34 AM
🚨 تیراہ ڈرون حملہ

اسد قیصر برس پڑے ، شادی کی تقریب پر آج آپ نے پھر ڈرون حملہ کیا ہے دو روز پہلے خیبرپختونخوا کا سب سے بڑا جرگہ ہوا اس کے فیصلوں کو آپ نہیں مان رہے کیا آپ خیبرپختونخوا کے لوگوں کو پاکستانی مانتے ہیں ؟
اسد قیصر کا سخت سوال
November 14, 2025 at 8:33 AM
As winter approaches Gaza, the suffering of displaced families is intensifying. Heavy rain has flooded their makeshift tents and the ruins they’re forced to live in.
No shelter materials have been allowed in Israel continues to block life-saving humanitarian aid.
November 14, 2025 at 8:27 AM
🚨BREAKING: Gaza in winter… despite claims of a “ceasefire,” nothing has changed on the ground.
1.48 million Palestinians are enduring unbearable living conditions, still trapped in flooded tents and shattered shelters under the rain.
November 14, 2025 at 8:27 AM
خبریں

خیبر کی وادی تیراہ: شادی کی تقریب پر ڈرون حملہ، 8 افراد شدید زخمی

باجوڑ: ڈرون حملہ، مسجد زمین بوس
November 14, 2025 at 8:25 AM
جمعہ کے مبارک دن کی دل سے دعا گو ہوں—

یا پروردگار ، ہمارے محبوب قائد، ہمارے لیڈر عمران خان پر اپنی خاص رحمت نازل فرما۔

انہیں جلد از جلد عزت، سربلندی اور کامیابی کے ساتھ جیل سے رہائی عطا فرما۔
آمــــــــــین یا رب العالمین 🤲🏻

#مزاحمت_سے_ہی_رہائی_ہوگی
November 14, 2025 at 8:25 AM
May Allah give them hidayat — and if not, then remove them from their fake power for good. پاکستان اب بھی خان کا انتظار کر رہا ہے۔
November 14, 2025 at 8:22 AM
Just watched Imran Riaz Khan’s morning V-LOG… and when he ended with *“dil nahi chorhna”* — bro, that hit straight in the heart. Couldn’t stop the tears. Ya Allah, how much we miss Imran Khan. Pakistan is literally pushed into a dark coffin corner, and the establishment still acting blind.
November 14, 2025 at 8:22 AM
May Allah give them hidayat — and if not, then remove them from their fake power for good. پاکستان اب بھی خان کا انتظار کر رہا ہے۔
November 14, 2025 at 8:20 AM
Just watched Imran Riaz Khan’s morning V-LOG… and when he ended with *“dil nahi chorhna”* — bro, that hit straight in the heart. Couldn’t stop the tears. Ya Allah, how much we miss Imran Khan. Pakistan is literally pushed into a dark coffin corner, and the establishment still acting blind.
November 14, 2025 at 8:20 AM
‏انصاف یوتھ ونگ کوئٹہ ریجن کی جانب سے یوتھ کنونشن

کوئٹہ پولیس کا بھاری نفری کے ہمراہ پنڈال پر چھاپہ
November 14, 2025 at 8:11 AM
یار یہ 27 ویں ترمیم کیا ہے ؟؟؟
November 14, 2025 at 7:51 AM
کے ایم سی کرکٹ گراونڈ یونیورسٹی کیمپس پشاور میں ISF کے کنونشن کی تیاریاں مکمل

وزیر اعلٰی سہیل آفریدی کنونشن سے خطاب کریں گے
November 14, 2025 at 7:50 AM
انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن یونیورسٹی کیمپس کے صدر عامر خان مروت نے آئی ایس ایف کنوینشن کے انتظامات مکمل ہونے پر پینڈل سے پیغام
آج 6 بجے مین یونیورسٹی کیمپس گیٹ خیبر میڈیکل کالج کے سامنے کرکٹ گراؤنڈ میں تاریخی کنوینشن ہوگا جس میں وزیر اعلی سہیل آفریدی طلباء سے اہم خطاب کرینگے
November 14, 2025 at 7:49 AM
‏عمران ریاض خان کے تاریخی الفاظ!!

موجودہ اسٹبلشمنٹ آگ سے کھیل رہے ہیں!!
عمران خان کو اللہ تعالیٰ نے بچایا ہے, لیکن انکو سمجھ نہیں آتی, یہ بارود اگر پھٹ گیا تو سب جلا کر راکھ کر دینگے!!
اسکے پاس عمران خان واحد اور آخری موقع ہے!!
November 14, 2025 at 7:24 AM
‏عمران ریاض نے اسلام سے ثابت کردیا!!
استثنیٰ غیر اسلامی ہے غیر قانونی 🔥
عمران ریاض نے عاصم منیر کا اصل ڈر بتادیا!
مزاحمت مزاحمت مزاحمت ✊
November 14, 2025 at 7:15 AM
پوری قوم ہی چ ہے۔ جب کوئی ایکٹر ایک بات حق میں کہہ دے، تو انصافین فوراً ان کی ویڈیوز چلا دیتے ہیں۔ ویسے ہمارے ہاں بھی کئی لوگ ذہنی طور پر پٹواری ہیں۔ غور کریں، ان کا اصلی چہرہ دیکھیں، اور شرمندہ ہوں جب آپ ان کی ایک آدھ اچھی ویڈیو کو زندگی کا سہارا بناتے ہیں۔
November 14, 2025 at 7:13 AM
‏عمران ریاض کا خوفناک انکشاف 🛑

عاصم منیر کو وہ کافڈینٹ نہیں, جو باقی آرمی چیف کو تھی!!
عاصم منیر کو اپنے ادارے سے ڈر لگا ہؤا!!
مایوس نہیں ہونا یہ روشنی کی طرف سفر ہے!!
November 14, 2025 at 7:08 AM
‏ایمان مزاری کا ججز سے بڑا مطالبہ 🚨
جن ججز نے استعفی دیا, باقی ججز بھی استعفی دے, کیوں کہ عدالتوں کے پر کاٹ دئے گئے ہیں!!
November 14, 2025 at 7:07 AM
‏رات کا وہ سب سے اندھیرا حصہ شروع ہو چکا ہے جسکے بعد صبح طلوع ہوتی ہے۔
پاکستانیو! دل نہیں چھوڑنا
November 14, 2025 at 7:00 AM
‏اسٹبلشمنٹ کا ٹاؤٹ لونڈا بھی مان گیا!!
یہ سب کچھ خوفِ عمران خان میں کیے گئے ہیں!
اِن ترامیم کا کوئی اور ایجنڈا نہیں, بس عمران خان آنے کا ڈر ہے, ✊🔥🔥
November 14, 2025 at 6:53 AM