#دبئی
UAE کا COP29 پویلین: مینگرووز کا عہد اور اہم آب و ہوا کے سیشن

COP29 میں UAE پویلین بااثر بات چیت کے ایک مرکز کے طور پر کھڑا تھا، جس نے پالیسی سازوں، محققین، اور ماحولیات کے کارکنوں کو حیاتیاتی تنوع، فطرت اور پائیداری پر تبادلہ خیال کرنے کے لیے اکٹھا کیا۔ 2030 تک اضافی 100 ملین مینگرووز۔ دبئی میں…
UAE کا COP29 پویلین: مینگرووز کا عہد اور اہم آب و ہوا کے سیشن
COP29 میں UAE پویلین بااثر بات چیت کے ایک مرکز کے طور پر کھڑا تھا، جس نے پالیسی سازوں، محققین، اور ماحولیات کے کارکنوں کو حیاتیاتی تنوع، فطرت اور پائیداری پر تبادلہ خیال کرنے کے لیے اکٹھا کیا۔ 2030 تک اضافی 100 ملین مینگرووز۔ دبئی میں COP28 میں 2023 کے اقوام متحدہ کے موسمیاتی تبدیلی کے اعلیٰ سطحی چیمپئن کی میزبانی کے ایک سال بعد، UAE موسمیاتی چیلنجوں سے نمٹنے میں اپنی عالمی قیادت کو برقرار رکھے ہوئے ہے۔
rozanaalerts.com
November 24, 2024 at 10:16 AM
داکارہ نیلم منیر کی دبئی میں شادی کی تصاویرگذشتہ روز وائرل ہوئی تھیں

مزید پڑھیے: www.aaj.tv/news/30432400/

#AajNews #NeelamMuneer #DubaiWedding #PakistaniActress #NeelamMuneerHusband #DubaiPolice
January 4, 2025 at 10:27 AM
چیمپئینز ٹرافی فائنل؛ دبئی کی اہم شاہراہوں پر ٹریفک جام کا خطرہ

آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی کے فائنل کے دوران دبئی کی اہم شاہراہوں پر ٹریفک جام کا خطرہ منڈلانے لگا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان آج دبئی میں کھیلے جانیوالے آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی کے فائنل کے باعث شدید ٹریفک…
چیمپئینز ٹرافی فائنل؛ دبئی کی اہم شاہراہوں پر ٹریفک جام کا خطرہ
آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی کے فائنل کے دوران دبئی کی اہم شاہراہوں پر ٹریفک جام کا خطرہ منڈلانے لگا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان آج دبئی میں کھیلے جانیوالے آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی کے فائنل کے باعث شدید ٹریفک جام کے باعث خلل کا خدشہ ہے۔ دبئی میں ٹریفک کے منتظم ادارے روڈ اینڈ ٹرانسپورٹ نے کہا ہے کہ دبئی اسپورٹس سٹی کے اطراف ٹریفک جام ہونے کا امکان ہے لہٰذا کرکٹ کے شائقین پبلک ٹرانسپورٹ استعمال کریں۔
newsmasti.pk
March 9, 2025 at 4:38 AM
‏میں گوبھی کا پراٹھا بنا رہی تھی مج کا خالص گھی توے پہ ڈال کے جب میں سرخ گندم اور دبئی کی خاص گوبھی کا پراٹھا بیل رہی تھی تو اچانک ایک آواز آبشار کے پانیوں کی طرح میرے کانوں میں گونجی اور میں سوچنے لگی کہ آخر کیا جواب دیا ہوگا باجوہ نے اس سوال کا کہ
‏⁧‫#یہ_کیا_اٹھا_لائے_ہو‬⁩ 🤔
November 23, 2024 at 1:30 PM
متحدہ عرب امارات کی کابینہ نے شیخ ہمدان کی سربراہی میں سپریم اسپیس کونسل کے قیام کی منظوری دے دی۔

متحدہ عرب امارات کی کابینہ نے سپریم اسپیس کونسل کے قیام کی منظوری دے دی ہے، جو ملک کی مہتواکانکشی خلائی کوششوں میں ایک اہم قدم ہے۔ یہ فیصلہ نائب صدر، وزیراعظم اور دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد…
متحدہ عرب امارات کی کابینہ نے شیخ ہمدان کی سربراہی میں سپریم اسپیس کونسل کے قیام کی منظوری دے دی۔
متحدہ عرب امارات کی کابینہ نے سپریم اسپیس کونسل کے قیام کی منظوری دے دی ہے، جو ملک کی مہتواکانکشی خلائی کوششوں میں ایک اہم قدم ہے۔ یہ فیصلہ نائب صدر، وزیراعظم اور دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد المکتوم کی قیادت میں کیا گیا۔ نئی قائم کردہ سپریم اسپیس کونسل کی سربراہی دبئی کے ولی عہد، نائب وزیراعظم اور وزیر دفاع شیخ حمدان بن محمد بن راشد المکتوم کریں گے۔ کونسل ملک کی خلائی پالیسیوں اور حکمت عملی کی تشکیل میں اس کے اہم کردار کی عکاسی کرتے ہوئے براہ راست متحدہ عرب امارات کی کابینہ کو رپورٹ کرے گی۔
rozanaalerts.com
November 8, 2024 at 10:27 PM
تجربہ دبئی میں تاریخی تعمیراتی منصوبہ مکمل کرے گا، انتظامیہ
مزید پڑھیے: www.aaj.tv/news/30433802/

#AajNews #MalikRiaz #dubai #officeinauguration #reappearance
January 10, 2025 at 5:02 PM
آفتاب اقبال کو دبئی ایئرپورٹ حکام نے ایئرپورٹ سے گرفتار کر لیا ہے۔ کوئی ایسا غلط کام ہی کیا ہو گا تبھی گرفتار کیا ہے ورنہ دبئی والے ایسے تو کسی کو گرفتار نہیں کرتے۔ اور دبئی پولیس سے گزارش ہے کہ اسے گرفتار ہی رکھیں۔

کوئی رہ تو نہیں گیا جس نے نوازشریف کو ستایا ہو اور وہ ذلیل نہ ہوا ہو؟ 🙂
December 23, 2024 at 1:40 PM
اسلام آباد؛ دودھ کے ڈبوں میں مہارت سے چھپائی 3کلو کیٹامین، 660 گرام آئس برآمد

اسلام آباد سے دبئی جانے والی پرواز کے مسافر سے تین کلو گرام کیٹامین اور 660 گرام آئس برآمد کرلی۔ ایئر پورٹس سیکیورٹی فورس نے اسلام آباد ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے غیر ملکی مسافر کے سامان میں منشیات کی موجودگی کی…
اسلام آباد؛ دودھ کے ڈبوں میں مہارت سے چھپائی 3کلو کیٹامین، 660 گرام آئس برآمد
اسلام آباد سے دبئی جانے والی پرواز کے مسافر سے تین کلو گرام کیٹامین اور 660 گرام آئس برآمد کرلی۔ ایئر پورٹس سیکیورٹی فورس نے اسلام آباد ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے غیر ملکی مسافر کے سامان میں منشیات کی موجودگی کی نشاندہی کی۔ ترجمان اے ایس ایف کے مطابق مسافر نے آئس اپنے سامان میں موجود دودھ کے ڈبوں میں مہارت سے چھپا رکھی تھی۔
newsmasti.pk
May 27, 2025 at 5:48 AM
دبئی نے اُڑتی ٹیکسی کا خواب حقیقت بنا دیا! پہلی آزمائشی پرواز کامیاب
November 13, 2025 at 9:21 PM
دبئی ایئر شو 2025 میں 202 ارب ڈالر سے زائد کے معاہدے، تاریخ کا نیا ریکارڈ قائم
November 25, 2025 at 5:40 AM
متحدہ عرب امارات کا ایران کے خلاف کسی بھی فوجی کارروائی کے لیے لاجسٹک مدد نہ دینے کا اعلان
- Advertisement -
دبئی ۔27جنوری (اے پ

https://tezkhabar.tv/%d9%85%d8%aa%d8%ad%d8%af%db%81-%d8%b9%d8%b1%d8%a8-%d8%a7%d9%85%
January 27, 2026 at 4:53 AM
‏ایک یو ٹیوبر نے شوشہ چھوڑا کہ دبئی کے حکمران نے اپنے آکسفورڈ کے کلاس فیلو عمران خان کی رہائی کا مطالبہ کر دیا حالانکہ دبئی کے حکمران آکسفورڈ یونیورسٹی میں رہے ہی نہیں۔ دوسرے کا کہنا ہے تین عرب حکمرانوں نے مُرشد کی رہائی مانگی ہے۔ دوستو! جھوٹ سے تو کام نہیں چلنے والا۔
January 10, 2025 at 4:40 AM
دونوں کے ایک ساتھ دبئی میں وقت گزارنے کا دعویٰ بھی سامنے آیا ہے

مزید پڑھیے: www.aaj.tv/news/30430275/

#AajNews #saniamirza #MuhammadShami #ViralPhoto #CelebrityNews #RumorOrTruth #DubaiStory #SaniaShami #CelebrityScandal #BollywoodCricket #SocialMediaBuzz
December 24, 2024 at 9:47 AM
‏190 ملین پاؤنڈ کیس میں کرپشن کی بنیاد پر ملک ریاض کا ویزہ کینسل نہ ہوا ہوتا تو وہ آج برطانیہ میں بے فکر بیٹھا ہوتا۔ مجبوراً دبئی میں پناہ لینا پڑی۔ وہاں نیندیں ضرور حرام ہوئی ہوں گی کیونکہ پاکستان نے یو اے ای سے ملک ریاض کی حوالگی کا مطالبہ کر دیا ہے۔

رہے نام اللہ کا
January 22, 2025 at 2:11 PM
معید پیر زادہ کی طرح اگر آفتاب اقبال کو چھڑانے کیلئے دبئی حکومت سے گزارش کی تو میری طرف سے شہباز حکومت 4 حروف ایڈوانس وصول کر لے😡
December 23, 2024 at 12:29 PM
ٹیم کے چیمپئنز ٹرافی سے باہر ہونے پر ڈیوڈ ملر آئی سی سی سے مایوس، دبئی سفر کی صورتحال بتادی

گروپ بی کی دونوں سیمی فائنلسٹ ٹیمز جنوبی افریقا اور آسٹریلیا کو اپنے گروپ مرحلے کے میچز ختم کرنے کے بعد دبئی کا سفر کرنا پڑا__فوٹو: غیر ملکی میڈیا چیمپئنز ٹرافی کے دوسرے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ کے خلاف…
ٹیم کے چیمپئنز ٹرافی سے باہر ہونے پر ڈیوڈ ملر آئی سی سی سے مایوس، دبئی سفر کی صورتحال بتادی
گروپ بی کی دونوں سیمی فائنلسٹ ٹیمز جنوبی افریقا اور آسٹریلیا کو اپنے گروپ مرحلے کے میچز ختم کرنے کے بعد دبئی کا سفر کرنا پڑا__فوٹو: غیر ملکی میڈیا چیمپئنز ٹرافی کے دوسرے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ کے خلاف شکست کھانے والی جنوبی افریقی ٹیم کے بلے باز ڈیوڈ ملر نے ڈھکے چھپے الفاظ میں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
newsmasti.pk
March 7, 2025 at 7:08 AM
آئی سی سی کرکٹ مینز چیمپیئنز ٹرافی 2025 کا پہلا سیمی فائنل میچ آج انڈیا اور آسٹریلیا کے درمیان دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر دو بجے کھیلا جائے گا۔

#IndVsAus #SemiFinal1 #ChampionsTrophy2025 #SportsMatters #PakistanMatters
March 4, 2025 at 3:12 AM
اختر مینگل نے "مسنگ پرسنز" کے نام پر عمران خان سے 10 ارب کا پیکج لیا، بلین ٹری سونامی کی آڑ میں شاہ نورانی و خضدار میں محلات، فارمز و جائیدادیں بنائیں، دبئی، کراچی، اسلام آباد میں مہنگے فلیٹس خریدے، بچو

#بلوچستان_ترقی_کی_راہ #viralchallengevideochallenge #trendingreelsvideo
April 6, 2025 at 4:36 PM
دبئی سے آنے والے دو ٹک ٹاورز جب اپنے گاؤں پہنچے تو پولیس کا بھاری پروٹوکول انکے ساتھ تھا۔۔۔۔

کیا پنجاب حکومت کے عوام کا پیسہ یوں بہانے پر جواب دے گی؟؟؟
November 16, 2024 at 8:19 AM
پاک بھارت ٹیم کے درمیان مصافحہ کا تنازعہ، حارث رؤف کا بیان سامنے آگیا

فاسٹ بولر حارث رؤف کا کہنا ہے کہ پاکستانی بیٹرز مشکل کنڈیشنز کا حل ڈھونڈنے لگے ہیں۔ دبئی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حارث رؤف کا کہنا تھا کہ یہاں کھیلنا آسان نہیں ہے، امید ہے کہ آنے والے میچز میں ٹاپ آرڈر کھلاڑی ٹیم کو…
پاک بھارت ٹیم کے درمیان مصافحہ کا تنازعہ، حارث رؤف کا بیان سامنے آگیا
فاسٹ بولر حارث رؤف کا کہنا ہے کہ پاکستانی بیٹرز مشکل کنڈیشنز کا حل ڈھونڈنے لگے ہیں۔ دبئی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حارث رؤف کا کہنا تھا کہ یہاں کھیلنا آسان نہیں ہے، امید ہے کہ آنے والے میچز میں ٹاپ آرڈر کھلاڑی ٹیم کو مضبوط بنیاد فراہم کریں گے۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ مصافحہ کے تنازع سے ہمارا کچھ لینا دینا نہیں، یہ بورڈ کا معاملہ ہے۔
newsmasti.pk
September 19, 2025 at 7:18 AM
صاحبزادہ فرحان کا بھارت کے خلاف ففٹی کے جشن پر تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب

ایشیا کپ سپر 4 کے ہائی وولٹیج ٹاکرے میں بھارت کے خلاف شاندار بیٹنگ کرنے والے قومی بلے باز صاحبزادہ فرحان نے اپنی نصف سنچری پر جشن منانے کے معاملے پر خاموشی توڑ دی۔ دبئی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے صاحبزادہ فرحان نے کہا کہ…
صاحبزادہ فرحان کا بھارت کے خلاف ففٹی کے جشن پر تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب
ایشیا کپ سپر 4 کے ہائی وولٹیج ٹاکرے میں بھارت کے خلاف شاندار بیٹنگ کرنے والے قومی بلے باز صاحبزادہ فرحان نے اپنی نصف سنچری پر جشن منانے کے معاملے پر خاموشی توڑ دی۔ دبئی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے صاحبزادہ فرحان نے کہا کہ عام طور پر نصف سنچری کا جشن نہیں مناتا مگر گزشتہ روز میچ میں بھارت کے خلاف ففٹی مکمل ہونے پر ایک دم اس طرح خوشی منانے کا خیال آیا۔ صاحبزادہ فرحان نے کہا کہ جب ذہن میں آیا تو میں نے ففٹی مکمل ہونے پر اُسی طرح کا انداز اپنایا اور یہ بالکل نیا اسٹائل تھا۔
newsmasti.pk
September 22, 2025 at 6:15 PM
’ٹرافی نہیں دوں گا‘، بھارتی کرکٹ بورڈ کا دبئی میں محسن نقوی کے خلاف چوری کا مقدمہ درج کرانے پر غور - Sports
’ٹرافی نہیں دوں گا‘، بھارتی کرکٹ بورڈ کا دبئی میں محسن نقوی کے خلاف چوری کا مقدمہ درج کرانے پر غور – Sports - The Republic News
ایشیا کپ ٹرافی کے تنازع پر نیا طوفان کھڑا ہوگیا ہے۔ ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کے صدر محسن نقوی نے
therepublic.pk
October 2, 2025 at 1:59 AM
کراچی، کوئٹہ، اسلام آباد، دبئی اور عمان کی خصوصی پروازیں منسوخ کردی گئی ہیں
مزید پڑھیے: www.aaj.tv/news/30424922/
#AajNews #flights #airports #lateflights #flightscancelled
November 26, 2024 at 5:45 AM