بہت روشن ہے بینائی
یہاں پہروں کسی عارض پہ کِھلتا رنگ بہتا ہے
دلِ آباد میں اِک خوبصورت شخص رہتا ہے!
💖
عبد الرحمان واصف
بہت روشن ہے بینائی
یہاں پہروں کسی عارض پہ کِھلتا رنگ بہتا ہے
دلِ آباد میں اِک خوبصورت شخص رہتا ہے!
💖
عبد الرحمان واصف
تیرے رستے کا، جو کانٹا بھی میسر آئے
میں اُسے شوق سے کالر پر سجاؤں اپنے
سوچتا ہوں کہ بُجھا دوں میں یہ کمرے کا دِیا
اپنے سائے کو بھی کیوں ساتھ جگاؤں اپنے
اُس کی تلوار نے وہ چال چلی ہے اب کہ
پاؤں کٹتے ہیں اگر ہاتھ بچاؤں اپنے

اپنی آنکھوں سے بھی میں زخم چُھپاؤں اپنے
میں تو قائم ہوں تیرے غم کی بدولت ورنہ
یوں بِکھر جاؤں کہ خود ہاتھ نہ آؤں اپنے
شعر لوگوں کے بہت یاد ہیں اوروں کے لیے
تُو ملے تو میں تُجھے شعر سناؤں اپنے
اپنی آنکھوں سے بھی میں زخم چُھپاؤں اپنے
میں تو قائم ہوں تیرے غم کی بدولت ورنہ
یوں بِکھر جاؤں کہ خود ہاتھ نہ آؤں اپنے
شعر لوگوں کے بہت یاد ہیں اوروں کے لیے
تُو ملے تو میں تُجھے شعر سناؤں اپنے
ترے بغیر تو ہر شے اداس لگتی ہے
کسے سنائے گی اشعار اپنے اب ،شیزا،
سخنوری تو یہاں نا شناس لگتی ہے
ترے بغیر تو ہر شے اداس لگتی ہے
کسے سنائے گی اشعار اپنے اب ،شیزا،
سخنوری تو یہاں نا شناس لگتی ہے
جو کوئی مسلمان اپنے مسلمان بھائی کو کسی مصیبت میں تسلی دے
تو اللہ تعالیٰ قیامت کے دن اسے عزت کا جوڑا پہنائے گا۔
(ابن ماجہ-1601)
جو کوئی مسلمان اپنے مسلمان بھائی کو کسی مصیبت میں تسلی دے
تو اللہ تعالیٰ قیامت کے دن اسے عزت کا جوڑا پہنائے گا۔
(ابن ماجہ-1601)
دودھ میں رکھے ہوں جیسے دو پتیاں گلاب کی 🤍
دودھ میں رکھے ہوں جیسے دو پتیاں گلاب کی 🤍
اور اگر مردوں کو لگتا ہے کہ ہمارے معاشرے کی عورتیں بری ہیں، تو انھیں چاہیے کہ وہ بطورِ باپ اپنی بیٹیوں کی اچھی تربیت کریں🤙
اور اگر مردوں کو لگتا ہے کہ ہمارے معاشرے کی عورتیں بری ہیں، تو انھیں چاہیے کہ وہ بطورِ باپ اپنی بیٹیوں کی اچھی تربیت کریں🤙
انہوں نے استعمال کیا دل بھلانے كے لیے 🥹
انہوں نے استعمال کیا دل بھلانے كے لیے 🥹
تم دل میں رہتے ہو بے فکر رہا کرو 🤍
تم دل میں رہتے ہو بے فکر رہا کرو 🤍