@PTI OVERSEAS
banner
zubairkhan2320.bsky.social
@PTI OVERSEAS
@zubairkhan2320.bsky.social
‏مذاکرات کا وقت ختم ہو گیا، ملک اور عدلیہ کو آزاد کرنا ہو گا، عمران خان نے ڈیل نہیں کی، ان کیلئے جان دینے کو تیار ہوں، عارف علوی۔۔۔!!!
November 24, 2024 at 10:48 AM
‏کرک کا قافلہ ڈی چوک کی
طرف رواں دواں
November 24, 2024 at 9:11 AM
‏چارسدہ حلقہ پی کے 63 سے ایم پی اے ارشد خان عمرزئی کی قیادت میں قافلہ اسلام آباد روانہ
‎#مطالبہ_ایک_خان_کی_رہائی
November 24, 2024 at 9:04 AM
‏پارٹی کے اندر اور باہر والوں کے لیے آج کا دن، کم چنگے کر گیا غدار ننگے کر گیا۔۔۔
November 24, 2024 at 8:55 AM
‏گنڈاپور فل تیاری کے ساتھ آ رہا ہے
آنسو گیس شیلنگ تباہ دے 🔥
November 24, 2024 at 8:00 AM
‏دُنیا بھی کَل کے دن کو لے کر پاکستان پر نظر رکھے ہوئے ہے

🔥🔥
November 23, 2024 at 9:16 PM
‏ٹرینڈ الرٹ 🛑

کل رات 8 بجے 24 نومبر احتجاج کے لئے یہ ٹرینڈ ‎#احتجاج_سے_انقلاب_تک شروع کریں گے۔

گراونڈ کے ساتھ ساتھ سوشل میڈیا پر بھی مکمل قبضہ کریں گے اس لئے سب ابھی سے انگلیوں کا مساج کروائیں وہ بھی زیتون کے تیل سے۔۔۔

تیار ہو نا سب 🧐
November 22, 2024 at 3:45 PM
‏إنّا لله وإنّا إليهِ رَاجعُون

نارووال، بدوملہی میں 24 نومبر کے احتجاج پر پی ٹی آئی ورکر یاسر ملہی کے گھر پنجاب پولیس نے غیر قانونی چھاپا مارا، گرفتاری سے بچنے کی کوشش میں یاسر ملہی چھت سے گر کر شہید ہو گئے،
November 21, 2024 at 3:06 AM
‏فائنل کال الرٹ 🛑

یہ ہے پشاور سے عمران خان کے نام پر جیتنے والا MNA آصف خان، ایم این اے صاحب آپ فائنل کال کے حوالے سے مکمل خاموش ہیں۔
24 نومبر کو کم از کم 5 ہزار لوگوں کا قافلہ لیکر اسلام آباد پہنچ جائیں

آگر آپ قافلے کے ساتھ نہیں آتے ہیں تو اگلی بار ٹکٹ بھی نہیں ملے گا
November 20, 2024 at 6:11 PM
‏فائنل کال الرٹ 🛑

چارسدہ سے ملک انور تاج صاحب آپ عمران خان کی وجہ سے MNA بنے ہیں لیکن حلقے سے مکمل غائب ہیں، آپ 24 نومبر کو کم از کم 5 ہزار لوگوں کا قافلہ لیکر اسلام آباد پہنچ جائیں

یقین کریں آپ کا قافلہ احتجاج کی کامیابی اور عمران خان کی رہائی میں چار چاند لگا دیگا
November 20, 2024 at 6:10 PM
‏فائنل کال الرٹ 🛑

ایم این اے ساجد خان مہمند صاحب 24 نومبر کو اپنے حلقے سے کم از کم 5 ہزار لوگوں کا قافلہ لیکر اسلام آباد پہنچ جائیں۔
آپ کا قافلہ عمران خان کی رہائی اور احتجاج کی کامیابی میں موثر کردار ادا کرے گا

یاد رکھیں یہ آخری کال ہے اور سوال عمران خان کی زندگی کا
November 20, 2024 at 6:07 PM
‏فائنل کال الرٹ 🛑

عون عباسی صاحب ساوتھ پنجاب سے آپ کم از کم 5 ہزار لوگوں کا قافلہ لیکر 24 نومبر کو اسلام آباد پہنچ جائیں۔
آپ کے قافلے سے پشپا کو کافی تکلیف پہنچے گی اور امید ہے آپ انہیں تکلیف پہنچائے گے

‎@AonAbbasPTI
November 20, 2024 at 12:53 PM
PTI has just issued a poster stating that they will be protesting not only in Pakistan but also in many of the most influential countries around the globe.
November 20, 2024 at 12:50 PM
‏فائنل کال الرٹ 🛑

علی محمد خان صاحب حلقے کے لوگوں کا دعوٰی ہے کہ آپ ابھی تک اپنے حلقے میں نظر نہیں آرہے ہیں۔ آپ کم از کم 5 ہزار لوگوں کا قافلہ لیکر 24 نومبر کو اسلام آباد پہنچ جائیں۔
اس بار ساری نظریں آپ پر ہیں، اس لئے کلمہ پڑھ کر قافلے کو لیڈ کریں

‎@Ali_MuhammadPTI
November 20, 2024 at 12:49 PM
‏طویل عرصے بعد اوریا مقبول جان کی ضمانت منظور۔۔۔!!!
November 20, 2024 at 12:30 PM
‏سب یہ ٹرینڈ ‎#واپسی_ہوگی_خان_کے_سنگ جوائن کریں کیونکہ اس بار واپسی صرف اور صرف خان کی رہائی پر ہوگی

ان شاءاللہ ❤️✌️
November 20, 2024 at 12:29 PM
‏بیرسٹر سلمان صفدر کو نہ ٹکٹ کا لالچ اور نہ ہی کسی عہدے کا لالچ لیکن پھر بھی دن رات خان صاحب کی رہائی کے لئے لگا رہا، بہت سے مقدموں میں خان صاحب کی ضمانت کروائی اور آج توشہ خانہ ٹو کیس میں بھی ضمانت منظور ہوی

سب دل کھول کر بیرسٹر سلمان صفدر صاحب کو خراج تحسین پیش کریں ❤️
November 20, 2024 at 11:50 AM
‏یہ پائی جان وہاڑی سے ایم پی اے سلمان مہندی نسیم شاہ ہے اس کا چچا ساجد شاہ فارم 47 کا بورے والا سے ایم این اے ہے اس نے تحریک انصاف کے احتجاجوں میں منہ دیکھائی کی رسم ادا کرنے کی قسم کھائی ہے 24 نومبر کے حوالے سے کوئی کمپین نہیں کر رہا۔
November 19, 2024 at 12:47 PM
‏عمران شوکت حلقہ این اے 152 ملتان اس وقت 24 نومبر عمران خان کے فاٸنل کال کے حوالے سے کوٸی کمپین نہیں کررہاہے.
November 19, 2024 at 12:41 PM
‏سردار محی الدین کھوسہ حلقہ پی پی 290 ڈیرہ غازی خان بھی خان صاحب کے لانگ مارچ کے حوالے سے کچھ نہیں کررہا بلکہ بلکل منظرعام سے غاٸب ہے.
November 19, 2024 at 12:38 PM
‏یاد رکھیں کہ آپ کی جان سے آزادی زیادہ قیمتی ہے اس لئے 24 نومبر کو ہر حال میں نکلیں - عمران خان
November 19, 2024 at 12:36 PM
Free Pakistan
Free Khan
Free Imran Khan

#FinalCall November 24th Islamabad to #ReleaseImranKhan

Ai: @PTIArt
November 19, 2024 at 12:29 PM
‏ظلم کے خلاف باہر نکلنا پوری قوم پر فرض ہے، 24 نومبر کو اِسی جذبے کے ساتھ نکلیں جس کا مظاہرہ آپ نے 8 فروری کو کیا تھا، عمران خان
November 19, 2024 at 12:19 PM
‏مُزاحمت کا پہاڑ، عمران احمد خان نیازی
November 19, 2024 at 11:18 AM
‏فائنل کال الرٹ 🛑

شوکت بسرا صاحب آپ اپنے حلقے سے کم از کم 5 ہزار لوگوں کا قافلہ لیکر 24 نومبر کو اسلام آباد پہنچ جائیں۔
آپ کے قافلے سے پشپا کو کافی تکلیف پہنچے گی اور امید ہے آپ یہ تکلیف پہنچا کر دم لینگے
November 19, 2024 at 11:08 AM