شیر افضل کا بھائی، فیصل امین، عُمیر نیازی، سالار کاکڑ، داؤد کاکڑ، عُمیر نیازی، بلال نیازی، صدام ترین اور احسن جمال
پاکستانی قوم صدیوں اِن کی مقروض رہے گی، یہ قافلہ نہیں سمندر لے کر آ رہے ہیں

عمران خان نے ٹیسٹ میچ بنا کر سرپرائز دے دیا
😂✌😁

کنول شوذب کا قافلہ راولپنڈی کے قریب پہنچ چکا ہے۔

ڈیرہ اسماعیل خان سے روانہ ہونے والے قافلے نے عمر امین خان گنڈاپور کی قیادت میں پہلے بڑی رکاوٹ کو داؤد خیل کے مقام پر شکست دے دی،
میانوالی اور ڈیرہ اسماعیل خان کا قافلہ اب سی پیک موٹروے پر اسلام آباد کی جانب بڑھ رہا ہے

علی امین گنڈاپور پہنچ گے
علی امین گنڈاپور پہنچ گے
منتشر حکمت عملی کے بجائے متحدہ اقدام وقت کی ضرورت ہے ، ایک وقت، ایک جگہ کا اکٹھ عوام کے تحفظ اور مقصد کے لیے ضروری ہے

اگر اویس یونس ہوتا تو لاہور کا بہت بڑا قافلہ نکلتا۔💔

#اللہ رحم کرنا
#اللہ رحم کرنا
_ٹی وی دیکھ کون رہا ہے یہ کون سی نئی بات ہے پہلے کون سا کوریج دیتے ہیں

انقلاب زندہ باد
انقلاب زندہ باد
پنجاب پولیس نے مجھے گرفتار کرنے کی کوشش کی مگر تحریک انصاف کے کارکنوں نے مجھے بازیاب کروایا ہم دوبارہ تیاری کررہے ہیں بتی چوک تمام کارکن اکھٹے ہونگے۔_

اس بار سونامی کو روکنا مشکل ہے🔥🔥
اس بار سونامی کو روکنا مشکل ہے🔥🔥
سب کو مینشن کرو جنکے قافلے نہیں نکلے ان سبکی لسٹ تیار کر رہے
احتجاج کے بعد انکو رگڑا لگائیں گے تن کر رکھنا ہے

تحریک انصاف کے کارکنان بغیر کسی قیادت کے پرجوش نظر آ رہے ہیں اور اسلام آباد کی جانب پیش قدمی جاری رکھے ہوئے ہیں۔

عمر امین گنڈاپور کے قافلے نے رکاوٹیں ہٹانا شروع کر دی ہیں