Zeeshan Ch
zeeshanfsd.bsky.social
Zeeshan Ch
@zeeshanfsd.bsky.social
زیادتی ہے
پاکستان اسٹاک ایکسچینج اور میڈیسن کی قیمتوں کا اضافے میں مقابلہ جاری۔۔۔
تین سو سے سیدھا نو سو۔۔
December 13, 2024 at 7:40 PM
Reposted by Zeeshan Ch
آئینی بینچ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز ٹرائل کیس کی سماعت 26ویں ترمیم کا فیصلہ ہونے تک موخر کرنے کی متفرق درخواست دائر کرنے پر اپنے ہی سابق چیف جسٹس جواد ایس خواجہ کو 20 ہزار روپے جرمانہ کر دیا۔
December 9, 2024 at 11:18 AM
Reposted by Zeeshan Ch
‏سہیل وڑائچ نے فرعون کے سامنے کلمہ حق بلند کردیا👏
پیڈ پی ٹی آئی میڈیا سامنے کھڑی ہے وڑائچ صاحب نے بڑا چیلنج دےدیا
اسی میڈیا سے آپ کھوج لگاسکتے ہیں کہ 278لاشیں ہیں یا10، قوم کی سب سے بڑی روحانی رہنما بشری بی بی وہاں تھیں یا بھاگ گئیں، ربڑ کی گولیاں چلی تھیں یا اصلی؟
سہیل وڑائچ
December 9, 2024 at 1:04 PM
Reposted by Zeeshan Ch
A report by the global Fake News Watchdog has shed light on the significant role fabricated news played during the Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) protest in Islamabad. According to the watchdog, the spread of unverified and false reports severely damaged Pakistan’s international image.
December 8, 2024 at 12:14 PM
92 چینل پر ثاقب بشیر شام کی صورتحال پر اپنا تجزیہ پیش کررہے ہیں🤣🤣🤣

خطے کی اور مشرق وسطی کی بدلتی صورتحال پر روشنی ڈال رہے
December 8, 2024 at 2:22 PM
Reposted by Zeeshan Ch
26 نومبر کی حقیقت کیا ہے گولی کس نے چلائی۔۔؟
🔸 کون ڈی چوک سے کہاں بھاگا اور کب۔۔؟

🔸 گولیوں کی آواز اور ثبوت سب موجود ہیں

🔸 گنڈا پور کے گارڈز نے اپنے ہی کارکنوں پر فائرنگ کی

دھوکے کا پردہ فاش، حقیقت اپنی آنکھوں سے دیکھیں
December 8, 2024 at 12:31 PM
مگر کرائے کے احتجاج پر آپ لوگوں کو کامیابی نہیں ملنی
بہادر قوم، کشمیری قوم۔ ‏
👇
آزاد کشمیر کے شہریوں کی بڑی جیت
‏صدر کا آرڈنینس واپس لینے اور تمام گرفتار افراد کو رہا کرنے کا حکم
December 7, 2024 at 6:11 PM
یوتھئیا ہے اسکے گھر کی عورتیں عمران خان کی فین ہے۔ اسی لئے اداروں کے خلاف گند اگل رہا

جس طرح اس بےشرم آدمی نے پاکستان نیوی کے جوانوں کی تضحیک کی ہے اس کا دل ہے اس عمر میں چِھتّر کھائے ۔
December 6, 2024 at 1:45 PM
پھر؟
حکومتی وزراء کی اوقات اور صورتحال
December 6, 2024 at 1:44 PM
اسکا مطلب عوام کو پیسے دیکر سڑکوں پر نکالا جارہا۔ ورنہ عوام نے انکو ریجکٹ کردیا ہے
بشری بی بی آج چارسدہ میں اسلام آباد پر حملہ آور ہونے والے زخمی انتشار پسندوں میں چیک بانٹ رہی ہیں! یہ پیسہ انکے باپ کا ہے جو اپنی جیب سے دیا جا رہا ھے یا 700 ارب کے مقروض صوبے کے خزانے سے چیک دے رہی ہیں۔
December 6, 2024 at 12:06 PM
کپتان نے اب پاؤں پکڑنے کے لئے کمیٹی بنا ڈالی
اور بالآخر فاٸنل کال کو جوتے پڑنے کے بعد
کپتان نے مذاکرات کیلئے
عمر ایوب( سربراہ ) علی امین گنڈا پور ، اسد قیصر ، سلمان اکرم اورحامد رضا پہ مشتمل 5 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی😁
لیکن
اگلوں نے کمیٹی چیٸرمین کو پہلے ہی ،، ڈک ،، دیا🤣
December 6, 2024 at 3:13 AM
اسکی سول نافرمانی نہ پہلے کامیاب ہوئی اور نہ اب کامیاب ہوگئی
عمران خان کا 14 دسمبر سے سول نافرمانی کی تحریک شروع کرنے کا عندیہ۔
اگر ہمارے دو مطالبات نہ مانے گئے تو بھر پور تحریک چلائی جائے گی، جس میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو ترسیلات زر محدود کرنے کا بھی کہا جا سکتا ہے۔

آپ کے خیال میں کیا ایسی تحریک کامیاب ہو سکتی ہے؟
December 5, 2024 at 7:31 PM
فرح گوگی کی بات ہورہی؟


یہ مہم کس نے شروع کی ہے ؟

جس نے بھی کی کمال کی ہے ۔
December 5, 2024 at 11:00 AM
Reposted by Zeeshan Ch
ابو بکر جسکی شرث پر نیازی نے signature کیا تھا اج بتا رہا ہے کے نیازی نے دراصل میری زندگی تباہ کی ہے بچوں کی زندگی تو مریم صاحبہ بنا رہی ہیں جبکہ نیازی نے کے پی کے والوں کو پوری دنیا میں دہشتگرد ثابت کروا دیا میری طرف سے ابو بکر کو شاباش جس نے مثبت بات کی کے پی کے کے باقی نوجوانوں سے بھی یہی امید ہے
December 4, 2024 at 7:29 PM
جنوبی کوریا کے صدر نے مارشل لاء نافذ کردیا۔
December 3, 2024 at 2:45 PM
Reposted by Zeeshan Ch
مطیع کہہ رہا حکومت نے سینکڑوں لوگ غائب کر کے مار دئیے، حامد میر کہہ رہا لاشیں غائب کر دیں دورانی کہہ رہا خون کی ندیاں تھیں
پنجاب کی نون لیگ کی حکومت عین اسی دن معاہدہ کرتی کہ صحافیوں کو سرکار کے کھاتے سے 3200 پلاٹ دیں گے
آپ اس حکمت عملی کو کیا کہیں گے؟
December 2, 2024 at 9:48 AM
Reposted by Zeeshan Ch
Digital dallay
December 2, 2024 at 10:38 AM
Reposted by Zeeshan Ch
‏یقین کرو اگر پاکستان پر ان منحوسوں کی نحوست کا خاتمہ ھو جائے تو ملک ایشین ٹائیگر بن جائے جو متفق ھے کمنٹس میں بتائے
December 2, 2024 at 4:45 AM
اور یوتھئیے اس گنڈاپور کی بات کا یقین بھی کرتے ہیں
‏ایسے بے شرم لوگ ہیں ان کو پارا چنار کے حالات اور 122 لاشیں نظر نہیں آتیں ان کو صوبے میں دہشت گردی کے آئے روز ہونے والے واقعات نظر نہیں آ رہے اپنے صوبے کا امن تباہ کرنے والے دوسرے صوبے پر حملہ آور ہوتے ہیں مارو مار دو انتشار پھیلانا امن خراب کرنا ان کا ایجنڈا ہے
December 1, 2024 at 3:34 PM
Final call kaha tk punchi?
November 24, 2024 at 4:06 PM
فی وی لاگ کتنے پیسے ملے گئے؟
سب دوست میرا وی لاگ لازمی سنا کریں چاہیں آپ کسی بھی سیاسی جماعت یا مکتبہ فکر سے تعلق رکھتے ہیں۔
November 18, 2024 at 4:34 PM
First post from Malaysia
November 18, 2024 at 11:03 AM