Zartaj Gul wazir
banner
zartajgul.bsky.social
Zartaj Gul wazir
@zartajgul.bsky.social
Proud elected MNA .NA 185 DGK
Reposted by Zartaj Gul wazir
‏چادر و چار دیواری کے تقدس کی پامالی کیخلاف، ماؤں، بہنوں، بیٹیوں کی عزتوں پر ہاتھ ڈالنے والوں کیخلاف ہمیں نکلنا ہوگا، ہم نکلیں گے، ہاتھوں میں ہاتھ ڈال کر آگے بڑھیں گے تو ہی ظالموں کے ہاتھ رکیں گے ! ہمیں نکلنا ہوگا
November 21, 2024 at 2:20 PM
Reposted by Zartaj Gul wazir
‏اوورسیز پاکستانی ناقابل یقین حد تک عمران خان اور تحریک انصاف کی طاقت بن چکے ہیں۔ پوری دنیا میں 24 نومبر کا احتجاج
November 21, 2024 at 11:59 AM
Reposted by Zartaj Gul wazir
24 نومبر کو قوم اپنے مینڈیٹ کی واپسی کے لیے نکلے گی۔
November 21, 2024 at 4:27 AM
Reposted by Zartaj Gul wazir
بانی چیئرمین عمران خان پر دباؤ ڈالنے کے لیے جھوٹے اور بے بنیاد سیاسی کیسز بنائے گے، مگر ایک بار پھر اللہ نے عمران خان کو سرخرو کیا۔
November 20, 2024 at 11:20 AM
Reposted by Zartaj Gul wazir
‏غلام قومیں آخرکار مر جاتی ہیں، اس لئے بحیثیت قوم ہمیں غلامی پر موت کا انتخاب کرنے کے لئے تیار رہنا چاہئے، 24 نومبر کو احتجاج کی کال صرف تحریک انصاف کی نہیں، بلکہ پوری قوم کی ہے، عمران خان
November 20, 2024 at 9:00 AM
Reposted by Zartaj Gul wazir
‏پالیمانی لیڈر زرتاج گُل وزیر کی فیصل آباد انسداد دہشتگردی عدالت آمد۔
‏پولیس کی بھاری نفری تعینات، متعدد کارکنان گرفتار، زرتاج گُل کو گرفتار کرنے کوشش وکلا نے ناکام بناتے ہوئے انہیں روانہ کردیا۔
November 20, 2024 at 9:02 AM
‏فیصل اباد کے بہادر وکلا کا شکریہ
میں تمام ائی ایل ایف کا ملک خالد شفیق ایڈوکیٹ کا اور تمام ٹائیگرز اور ٹائیگرس کا شکریہ ادا کرتی ہوں جنہوں نے اج میری غیر قانونی گرفتاری کو روکا۔۔وکلا کی بہادری اور جرات کو سلام اپ میرے لیڈر عمران خان کے شان بشانہ کھڑے ہوں تو ہم کبھی ہار نہیں سکتے۔
November 20, 2024 at 8:34 AM
Reposted by Zartaj Gul wazir
لیاقت باغ کے باہر بےنظیر کو گولیاں مار کر شہید کرنا غلط ہے تو عمران خان کو وزیر آباد میں گولیاں مار کر جیل ڈالنا درست کیسے ہو سکتا ہے؟ آگے بڑھنے کا واحد راستہ اپنی غلطیاں تسلیم کر کے آگے بڑھنا ہے۔ علی محمد خان
November 20, 2024 at 2:49 AM
مجھے گرفتار کرنے کی بھرپور کوشش کی لیکن وکلا نے ناکام بنایا ہمیں گرفتاری سے کوئی ڈر نہیں
November 20, 2024 at 8:05 AM
‏میرا لیڈر بیماری کا بہنا بناکر ملک سے باہر نہیں بھاگا ظلم و جبر کا مقابلہ کررہا ہے ۔۔ہم عمران خان تو نہیں بن سکتے۔۔۔ مگر کوشش اور مقابلہ کررہے ہیں ۔۔عمران خان سے بہادری سیکھ رہے ہیں۔جام پور بار کا وکلا کا بے حد شکریہ کہ اپ نے مجھے موقع دیا کہ میں اپنی لیڈر عمران خان کا پیغام اپ تک پہنچا سکوں
November 19, 2024 at 9:46 PM
Reposted by Zartaj Gul wazir
‏فائنل کال - وقټ انقلاب! ‬⁩
November 19, 2024 at 4:55 PM