zahidaaajiz.bsky.social
@zahidaaajiz.bsky.social
So beautiful ❤️
November 23, 2024 at 7:50 PM
_‏ظلم کو بےنقاب کریں، جہاں بھی ناانصافی اور ریاستی ظلم اور فسطائیت دیکھیں، اس کی وڈیوز بنائیں اور سوشل میڈیا پر پوسٹ کریں،
_یاد رکھیں، پر امن احتجاج
_اگر ریاستی اداروں کے لوگ آئین اور قانون کی خلاف ورزی کرتے ہوئے نظر آئیں تو ان کو بےنقاب کریں

#واپسی_ہوگی_خان_کے_سنگ`
November 20, 2024 at 6:15 AM