zahidaaajiz.bsky.social
@zahidaaajiz.bsky.social
Reposted
‏عمران خان کا دو ٹوک پیغام

‏24 نومبر کا احتجاج نہ معطل ہوگا اور نہ ہی موخر ہوگا
November 19, 2024 at 3:17 PM
Reposted
کیا آپ اس سے اتفاق کرتے ہیں
November 20, 2024 at 4:33 AM
Reposted
‏اگر پی ٹی آئی کے احتجاج کی تیاریوں ٹھیک نہ ہوتیں تو فیصل ووڈا سے پریس کانفرنس نہ کرائی جاتی ،یہ پریس کانفرنس بتاتی ہے کہ معاملہ پریشانی والا ہے
November 19, 2024 at 3:19 PM
Reposted
گنڈا پور آرمی چیف ملاقات، اہم مطالبات؛ یورپی یونین وفد فائنل کال سے پہلے آمد؛ پنجاب سے لوگوں کیو کیسے تیار کیا جا رہا ہے، عالیہ حمزہ نے بہت اہم باتیں کیں ہیں۔
youtu.be/ya9u6yl9zrI
گنڈا پور آرمی چیف ملاقات، اہم مطالبات؛ یورپی یونین وفد فائنل کال سے پہلے آمد؛ پنجاب سرپرائز تیار
YouTube video by Sabee Kazmi
youtu.be
November 20, 2024 at 4:30 AM

_یاد رکھیں، پر امن احتجاج پاکستان کے آئین کے مطابق ہر شہری کا بنیادی حق ہے اور یہ ریاست کی ذمہ داری ہے کہ وہ ان حقوق کا تحفظ کرے۔
اگر ریاستی اداروں کے لوگ آئین اور قانون کی خلاف ورزی کرتے ہوئے نظر آئیں تو ان کو بےنقاب کریں

پر امن رہیں اور فائنل کال کی تیاری کریں

#واپسی_ہوگی_خان_کے_سنگہ
November 20, 2024 at 6:09 AM
Reposted
Good night.
November 18, 2024 at 6:23 AM
Dãte 24 November KO D chowk ponch Na hai 🇧🇫🇧🇫🇧🇫🇧🇫🇧🇫🇧🇫🇧🇫👇👇👇👇🇧🇫🇧🇫👇👇🇧🇫🇧🇫👇👇
November 19, 2024 at 5:55 AM