Zaheer uddin marwat
banner
zaheer--marwat-911.bsky.social
Zaheer uddin marwat
@zaheer--marwat-911.bsky.social
Reposted by Zaheer uddin marwat
جنگ کا مزہ تب اتا ہے جب بندوقوں کا مقابلہ بندوقوں سے ہو اور جناب سپیکر جب بندوق کا مقابلہ بندوق سے ہو تو پھر لاشیں گدھوں پہ اتی ہیں

پختون خواہ اسمبلی
November 30, 2024 at 1:54 AM
Reposted by Zaheer uddin marwat
بہادر مارے جاتے ہیں
موقع پرست بچ جاتے ہیں
ذہین پاگل ہوجاتے ہیں
دنیا ہمہ وقت بےوقوفوں اور فراڈیوں سے بھری رہتی ہے
November 29, 2024 at 5:38 AM
Reposted by Zaheer uddin marwat
امام زین العابدین نے فرمایا "اتنا دکھ مجھے کربلا میں نہیں پہنچا تھا جتنا اہل کوفہ کی خاموشی پر۔ کوفہ ایک شہر نہیں بلکہ ایک خاموش امت کا نام ہے۔ جہاں کہیں ظلم ہو اور لوگ خاموش رہیں، وہ شہر کوفہ ہے اور اس کے مکین کوفی"۔
November 29, 2024 at 5:50 AM
November 28, 2024 at 4:49 PM
November 28, 2024 at 4:48 PM
November 28, 2024 at 4:47 PM
November 28, 2024 at 3:03 PM
The people who elect corrupt politicians, opportunists, thieves and traitors are not considered victims, but rather partners in crime.
November 28, 2024 at 10:23 AM
‏مجھے آج بھی وہ دن یاد ہے جب لیاقت باغ میں ولی خان بابا پر گولیاں چلائی گئیں۔ کسی نے ان سے کہا کہ اپنا سر جھکا لیں تاکہ محفوظ رہیں، انہوں نے جواب دیا، ’’اگر میں سر جھکا لوں گا تو اپنے کارکنوں کو حوصلہ کیسے دوں گا. جمہوری لیڈر اسے ہوتے ہیں۔
November 28, 2024 at 10:21 AM
Reposted by Zaheer uddin marwat
November 27, 2024 at 10:25 PM
Reposted by Zaheer uddin marwat
اور یہ ہرگز نہ سمجھنا کہ جو کچھ یہ ظالم کررہے ہیں، اللہ اُس سے غافل ہے، وہ تو ان لوگوں کو اُس دن تک کے لئے مہلت دے رہا ہے جس میں آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ جائیں گی۔ ﴿سورۃ ابراہیم، ۴۲﴾
November 28, 2024 at 5:40 AM
Reposted by Zaheer uddin marwat
گرے ہوئے لوگ ہمیشہ دوسروں کو گراتے ہیں
November 28, 2024 at 5:34 AM
میں یہ سمجھنا چاہتی ہوں کہ میرے پاس کون سی انتخاب ہیں اور میں ان کے مطابق کیسے عمل کروں۔ کیونکہ انتخاب اس چیز کا جوہر ہے جس پر میں یقین رکھتا ہوں کہ انسان ہونا ہے۔
میں ان گاؤں کے خلاف لڑنا چاہتی ہوں جو کسی فرد یا قوم کو انتخاب کرنے کا حق نہیں دیتے۔
اور چونکہ میں سمجھتی ہوں کہ کچھ بھی واضح نہیں ہے،++
November 27, 2024 at 10:21 PM
ذہن کا پینڈولم عقل اور بکواس کے درمیان گھومتا ہے ، صحیح اور غلط کے درمیان نہیں ۔ کارل جنگ
November 27, 2024 at 10:11 PM
Reposted by Zaheer uddin marwat
Revisiting the classics. Fidel Castro 💗
November 27, 2024 at 9:26 PM
Reposted by Zaheer uddin marwat
“The death of human empathy is one of the earliest and most telling signs of a culture about to fall into barbarism.”

~ Hannah Arendt (1906-1975)
Historian, philosopher, political critic.
November 27, 2024 at 4:19 PM
پچھلے چالیس سال میں طلبہ یونین نہیں تھی، کسان، مزدور یونین کا کلچر ختم کر دیا گیا۔ اس لیے عوام سے لیڈر پیدا نہیں ہو سکے، پارٹیوں میں جو لیڈر ہیں بند کمروں کی پیداوار ہیں، اشرافیہ سے ہیں۔ امرا کےان بچوں کے لیے عوام کی مسلسل مزاحمتی قیادت کرنا ان کے مزاج اور مفادات دونوں کے خلاف ہے
November 27, 2024 at 2:38 PM
‏1919 میں ہم پر گورے قابض تھے، جنرل ڈائر کے کہنے پر جلیانوالہ قتل عام ہوتا ہے، سامراج کی ملی بھگت تھی پھر بھی انکوائری لگتی ہے،کم سے کم علامتی کاروائی ہوتی ہے، مگر ہماری حالت دیکھیے آج پہلے بتا کر، کیمروں کے سامنے ہمارے ہم وطنوں کو قتل کیا جاتا ہے مگر اس پر کوئی کاروائی نہیں ہو گی
November 27, 2024 at 2:32 PM
November 26, 2024 at 2:39 PM
‏تم ہی تجویزصلح لاتے ہو
تم ہی سامانِ جنگ بانٹتے ہو
تم ہی کرتے ہو قتل پر ماتم
تم ہی تیر و تفنگ بانٹتے ہو

ساحر لدھیانوی
November 20, 2024 at 1:44 AM
اور اگر نفس کی خواہشات بری ہوں تو اس کی مخالفت کرو،
اس کی جبلتوں کو دباؤ اور اسے آداب کی طلب سکھاؤ۔
November 19, 2024 at 1:05 AM
آگ نے ابراہیم علیہ السلام کو نہیں جلایا، چھری نے اسماعیل علیہ السلام کو نہیں مارا، دریا نے موسیٰ علیہ السلام کو نہیں ڈبویا اور مچھلی نے یونس علیہ السلام کو نہیں کھایا!
کہو: لن يصِيبنا إلا ما كتب الله لنا. ہمارے ساتھ صرف وہی ہوگا جو اللہ نے ہمارے لئے لکھا ہے۔
November 19, 2024 at 12:50 AM
ایک افسردہ شخص میری رائے میں کوئی بیمار شخص نہیں ہے، بلکہ وہ شخص ہے جس نے دنیا اور اس کے لوگوں کو ویسا ہی دیکھا جیسا کہ وہ واقعی ہیں، اور اس تمام بدصورتی سے نمٹنے کے قابل نہیں تھا۔

- احمد خالد توفیق
November 18, 2024 at 7:59 PM
جب آمریت حقیقت بن جاتی ہے تو انقلاب حق بن جاتا ہے۔

- وکٹر ہیوگو
November 18, 2024 at 7:02 PM