Zafar Khan Davi
banner
zafardavi.bsky.social
Zafar Khan Davi
@zafardavi.bsky.social
Media Coordinator PPP Quetta City 🇱🇾
‏آپ سے سب کچھ چھینا جاسکتا ہے لیکن کوئی بھی آپ سے آپکی تعلیم نہیں چھین سکتا اور یہ جو تعلیم ہے یہ اب آپ کی طاقت ہے اور انشاء ﷲ آپ اس طاقت کو استعمال کرکے خود ترقی کریں اور اپنے ملک کی ترقی میں اپنا کردار ادا کریں۔

@bbhuttozardari.bsky.social @bilawalbhutto.bsky.social
December 24, 2024 at 4:21 PM
پاکستان پیپلزپارٹی کوئٹہ سٹی کے زیر اہتمام 30 نومبر کو پی پی پی کے 57واں یوم تاسیس کے پروگرام کے حوالے سے کوئٹہ سٹی سیکریٹریٹ میں پروگرام کی تیاریاں زور شور سے جاری ہے.

اس موقع پر کوئٹہ سٹی کے عہدیداران و کارکنان پارٹی جھنڈے تیار کررہے ہے.
@bbhuttozardari.bsky.social
November 28, 2024 at 1:42 PM
اسلام ہمارا دین ہے،
‏جمہوریت ہماری سیاست ،
‏سوشلزم ہماری معیشت،
‏اور طاقت کا سرچشمہ عوام ہے۔

@bbhuttozardari.bsky.social
November 19, 2024 at 1:19 PM
تاریخ گواہ ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی جب بھی اقتدار میں آئی تو ہمیشہ غریبوں، محنت کشوں اور عوام کیلئے تاریخی اقدامات اٹھائے۔ اپنے آغاز سے ہی ہمارا ایک ہی مؤقف ہے کہ اقتدار اگر ہو تو غریبوں کیلئے ہو، محنت کشوں کیلئے ہو اور عوام کیلئے ہو۔
@bbhuttozardari.bsky.social
November 18, 2024 at 1:14 PM
ضمنی انتخابات،پیپلز پارٹی نے میدان مار لیا
*حلقہ پی بی 08 ضمنی انتخابات سردار کوہیار سرفراز ڈومکی کی کامیابی,ریٹرننگ آفیسر حلقہ پی,بی 08 سبی نے فارم 47 جاری کردیا۔*

#Balochistan #PPP #Elections
November 18, 2024 at 8:12 AM