Zafar Khan Davi
banner
zafardavi.bsky.social
Zafar Khan Davi
@zafardavi.bsky.social
Media Coordinator PPP Quetta City 🇱🇾
‏آپ سے سب کچھ چھینا جاسکتا ہے لیکن کوئی بھی آپ سے آپکی تعلیم نہیں چھین سکتا اور یہ جو تعلیم ہے یہ اب آپ کی طاقت ہے اور انشاء ﷲ آپ اس طاقت کو استعمال کرکے خود ترقی کریں اور اپنے ملک کی ترقی میں اپنا کردار ادا کریں۔

@bbhuttozardari.bsky.social @bilawalbhutto.bsky.social
December 24, 2024 at 4:21 PM
پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما سینیٹر روزی خان کاکڑ نے کہا کہ شہید محترمہ بینظیر بھٹو کو ہم سے بچھڑے 17 برس بیت چکے ہیں مگر انکی یاد عوام کے دلوں میں آج بھی ویسی ہی زندہ ہے، اور انکا نظریہ ملک کو متحد کرنے کا ذریعہ بنا ہوا

@bbhuttozardari.bsky.social
December 24, 2024 at 9:19 AM
*کوئٹہ :پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما سینیٹر روزی خان کاکڑ، حلقہ این اے 262 کچلاک پر اپنے کاغذات نامزدگی جمع کررہے ہے.*

#چنو_نہی_سوچ_کو🇱🇾
@bbhuttozardari.bsky.social @bilawalbhutto.bsky.social
December 6, 2024 at 1:51 PM
‏*بلوچستان میں پی پی پی کے 57 واں یوم تاسیس کی اعلی ترین اور منظم پروگرام کے انعقاد پر نورالدین کاکڑ اور ان کی ٹیم کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں.*

@bbhuttozardari.bsky.social
December 1, 2024 at 3:50 PM
یوم یکجہتی فلسطین کے موقع پر پاکستان پیپلز پارٹی اس بات کے عزم کا اظہار کرتی ہے کہ ہم اپنے فلسطینی بہن بھائیوں کو کسی بھی حال میں تنہا نہیں چھوڑیں گے اور ان کے حقوق کے تحفظ کیلئے آواز بلند کرتے رہیں گے۔
@bbhuttozardari.bsky.social
November 29, 2024 at 6:58 AM
*پی پی پی کوئٹہ سٹی کےزیر اہتمام30نومبر بروزہفتہ3:30بجے کوئٹہ سٹی سیکریٹریٹ سرکی روڈ پر پیپلزپارٹی کے 57 واں یوم تاسیس کا پروگرام منعقد کیا جائیگا۔*

(نوٹ)
*اس پروگرام سے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری ملک بھر کی طرح تمام ضلعی پروگراموں سے لائیو سکرین کے ذریعے خطاب کرینگے.*
@bbhuttozardari.bsky.social
November 28, 2024 at 1:46 PM
پاکستان پیپلزپارٹی کوئٹہ سٹی کے زیر اہتمام 30 نومبر کو پی پی پی کے 57واں یوم تاسیس کے پروگرام کے حوالے سے کوئٹہ سٹی سیکریٹریٹ میں پروگرام کی تیاریاں زور شور سے جاری ہے.

اس موقع پر کوئٹہ سٹی کے عہدیداران و کارکنان پارٹی جھنڈے تیار کررہے ہے.
@bbhuttozardari.bsky.social
November 28, 2024 at 1:42 PM
پاکستان پیپلزپارٹی کوئٹہ سٹی کے زیر اہتمام 30 نومبر کو پی پی پی کے 57واں یوم تاسیس کے پروگرام کے حوالے سے کوئٹہ سٹی سیکریٹریٹ میں پروگرام کی تیاریاں زور شور سے جاری ہے.

اس موقع پر کوئٹہ سٹی کے عہدیداران و کارکنان پارٹی جھنڈے تیار کررہے ہے.
November 28, 2024 at 1:40 PM
Islamabad: Pakistan Peoples Party Quetta City Media Coordinator Zafar Khan Dawi met with Jamiat Ulema-e-Islam MNA Noor Alam Khan at Parliament Lodges...
November 24, 2024 at 3:51 PM
اسلام آباد:پاکستان پیپلزپارٹی کے ایم این اے سید عبدالقادر گیلانی سے پاکستان پیپلزپارٹی بلوچستان کے صوبائی سیکریٹریٹ میڈیا ممبرز عبدالرحمن کاکڑ، اور کوئٹہ سٹی میڈیا کوآرڈینیٹر ظفر خان داوی کا پارلیمنٹ لاجز میں ملاقات۔۔۔
November 24, 2024 at 3:46 PM
اسلام ہمارا دین ہے،
‏جمہوریت ہماری سیاست ،
‏سوشلزم ہماری معیشت،
‏اور طاقت کا سرچشمہ عوام ہے۔

@bbhuttozardari.bsky.social
November 19, 2024 at 1:19 PM
تاریخ گواہ ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی جب بھی اقتدار میں آئی تو ہمیشہ غریبوں، محنت کشوں اور عوام کیلئے تاریخی اقدامات اٹھائے۔ اپنے آغاز سے ہی ہمارا ایک ہی مؤقف ہے کہ اقتدار اگر ہو تو غریبوں کیلئے ہو، محنت کشوں کیلئے ہو اور عوام کیلئے ہو۔
@bbhuttozardari.bsky.social
November 18, 2024 at 1:14 PM
ضمنی الیکشن حلقہ پی بی 8 سبی کم لہڑی کی تمام پولنگ اسٹیشنوں کے رزلٹ, پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار سردار کوہیار خان ڈومکی 35665ووٹ لیکر کامیاب
@bbhuttozardari.bsky.social
November 18, 2024 at 8:33 AM
ضمنی انتخابات،پیپلز پارٹی نے میدان مار لیا
*حلقہ پی بی 08 ضمنی انتخابات سردار کوہیار سرفراز ڈومکی کی کامیابی,ریٹرننگ آفیسر حلقہ پی,بی 08 سبی نے فارم 47 جاری کردیا۔*

#Balochistan #PPP #Elections
November 18, 2024 at 8:12 AM
With My Beloved Chairman @bbhuttozardari.bsky.social 🇱🇾
November 17, 2024 at 8:23 PM
Reposted by Zafar Khan Davi
With My Beloved Chairman @bbhuttozardari.bsky.social 🇱🇾
November 17, 2024 at 7:43 PM
Reposted by Zafar Khan Davi
بلوچستان ہائی کورٹ بار ایسوسیشن 2024, و 25 کا منعقد الیکشن کےموقع پر پاکستان پیپلزپارٹی کےمرکزی رہنما سینیٹر روزی خان کاکڑ اپنا ووٹ کاسٹ کررہےہے.

سینیٹر روزی خان کاکڑ کی بلوچستان ہائی کورٹ آمد کےموقع پر الیکشن حال جیے بھٹو کے ناروں سےگونج اٹھا۔

@pppofficial.bsky.social @bbhuttozardari.bsky.social
November 17, 2024 at 8:07 PM