ضیاء احمد اعوان
banner
zaawan.bsky.social
ضیاء احمد اعوان
@zaawan.bsky.social
صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کی پیروی ہی اصل اسلام ہے یہی وہ جماعت ہے جو اللہ اور اس کے رسول ﷺ کی پسندیدہ جماعت ہے۔ جو اس سے جُڑ گیا فلاح پا گیا۔ جس نے صحابہ کی روش چھوڑ دی گمراہ ہو گیا
⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺ⁩
پر درود و سلام
⁧#درود_وقرآن⁩
سورة النمل
آیت 81
ترجمہ
اور نہ تم اندھوں کو ان کی گمراہی سے بچا کر راستے پر لاسکتے ہو تم تو انہی لوگوں کو اپنی بات سنا سکتے ہو جو ہماری آیات پر ایمان لائیں، پھر وہی لوگ فرمانبردار ہوں گے۔
2
November 25, 2024 at 4:12 PM

⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺ⁩
پر درود و سلام
⁧#درود_وقرآن⁩
Surat No 27
سورة النمل
آیت 81
وَمَآ اَنْتَ بِهٰدِي الْعُمْىِ عَنْ ضَلٰلَتِهِمْ ۭ اِنْ تُسْمِعُ اِلَّا مَنْ يُّؤْمِنُ بِاٰيٰتِنَا فَهُمْ مُّسْلِمُوْنَ
1
صلی اللہ علیہ و ازواجہ و ذریتہ و سلم
November 25, 2024 at 4:12 PM

⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺ⁩🌹
پر ⁧#درود_وسلام⁩
🌷🌷🌷🌷اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلى سَيِّدِنَا وَ مَوۡلٰنَا مُحَمَّدِ🌷🌷
🌷سَيِّدِ الۡمُرۡسَلِيۡنَ خَاتَمَ النَّبِيِّيۡنَ🌷🌷
🌷🌷شَفِيۡعِ الۡمُذۡ نِبِيۡنَ🌷🌷
🌷اَنِيۡسِ الۡغَرِيۡبِيۡنَ رَحۡمَةً لِّلۡعَالَمِيۡنَ🌷🌷
2
November 25, 2024 at 4:12 PM
Reposted by ضیاء احمد اعوان
‏‎#ایمان_کفر_اورنفاق_کی_پہچان
‎#سرمایہ_زیست
اور اس کی عظیم الشان قدرت ، حکمت ، زبردست سطوت اور سلطنت کا ثبوت ہے کسی بدوی سے پوچھا گیا کہ اللہ تبارک و واحدہ لاشریک کی موجودگی کی کیا دلیل ہے؟
4
November 20, 2024 at 9:07 AM
Reposted by ضیاء احمد اعوان
‏‎#ایمان_کفر_اورنفاق_کی_پہچان
‎#سرمایہ_زیست
زمین اور آسمان کی مختلف شکل و صورت مختلف رنگ مختلف مزاج اور مختلف نفع کی موجودات ان میں سے ہر ایک کا نفع بخش ہونا اور خاص حکمت کا حامل ہونا ان کے خالق کے وجود کا
3
November 20, 2024 at 9:07 AM
Reposted by ضیاء احمد اعوان
‏‎#ایمان_کفر_اورنفاق_کی_پہچان
‎#سرمایہ_زیست
یہ جواب سن کر وہ لوگ ہکا بکا ہو گئے اور حق معلوم کر کے مسلمان ہو گئے
3
November 22, 2024 at 7:23 AM
Reposted by ضیاء احمد اعوان
‏‎#ایمان_کفر_اورنفاق_کی_پہچان
‎#سرمایہ_زیست
آپ نے فرمایا افسوس تمہاری عقلوں پر ایک کشتی تو بغیر چلانے والے کے نہ چل سکے لیکن یہ ساری دنیا آسمان و زمین کی سب چیزیں ٹھیک اپنے کام پر لگی رہیں اور ان کا مالک حاکم خالق کوئی نہ ہو؟
2
November 22, 2024 at 7:23 AM

🕋
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
#درودوسلام_کی_فضیلت
آپ ﷺکے اخلاق حسنہ کے بارے میں خود آپﷺ کے اور ساری کائنات کے خالق و پروردگار نے قرآن مجید میں فرمایا ہے
"إِنَّكَ لَعَلَىٰ خُلُقٍ عَظِيمٍ"
اے ہمارے پیغمبرﷺ آپ اخلاق کے بلند و برتر مقام پر ہیں،
#سرمایہ_زیست
3
@zaawan.bsky.social
November 24, 2024 at 10:42 AM

🕋
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
#درودوسلام_کی_فضیلت
اللهم صل على محمد وازواجه وذريته كما صليت على آل إبراهيم، وبارك على محمد وازواجه وذريته كما باركت على آل إبراهيم إنك حميد مجيد
#سرمایہ_زیست
@zaawan.bsky.social
2
November 24, 2024 at 10:42 AM