Group chat should be allowed on Bsky with this feature this app will go so Hi
@zaawan.bsky.social

We share Bluesky updates & news from this account. A quick orientation thread: 🧵✨

🕋
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ
#درود_وسلام
ہمارے پروردگار! جب آپ نے ہمیں ہدایت بخشی ہےتو اس کے بعد ہمارے دلوں کو کجی میں مبتلا نہ کرنااور ہمیں اپنے پاس سے رحمت عنایت فرمائیں ، یقینا آپ بڑے عطا فرمانے والے ہیں ۔
꧁🌹ﷺ🌹꧂

#سرمایہ_زیست
@haqprst.bsky.social
#سرمایہ_زیست
@haqprst.bsky.social
#سرمایہ_زیست
اور اس کی عظیم الشان قدرت ، حکمت ، زبردست سطوت اور سلطنت کا ثبوت ہے کسی بدوی سے پوچھا گیا کہ اللہ تبارک و واحدہ لاشریک کی موجودگی کی کیا دلیل ہے؟
4

زمین اور آسمان کی مختلف شکل و صورت مختلف رنگ مختلف مزاج اور مختلف نفع کی موجودات ان میں سے ہر ایک کا نفع بخش ہونا اور خاص حکمت کا حامل ہونا ان کے خالق کے وجود کا
3

اس آیت سے ثابت ہوتا ہے کہ عبادت میں توحید باری واحدہ شریک کا پورا خیال رکھنا چاہیے کسی اور کی عبادت نہیں کرنی چاہئے ہر ایک عبادت کے لائق صرف وہی ہے ۔
1

یہ جواب سن کر وہ لوگ ہکا بکا ہو گئے اور حق معلوم کر کے مسلمان ہو گئے

آپ نے فرمایا افسوس تمہاری عقلوں پر ایک کشتی تو بغیر چلانے والے کے نہ چل سکے لیکن یہ ساری دنیا آسمان و زمین کی سب چیزیں ٹھیک اپنے کام پر لگی رہیں اور ان کا مالک حاکم خالق کوئی نہ ہو؟
2

سوال کرنے والے دہریوں نے کہا آپ کس سوچ میں پڑ گئے کوئی عقلمند ایسی بات کہہ سکتا ہے کہ اتنی بڑی کشتی اتنے بڑے نظام کے ساتھ تلاطم والے سمندر میں آئے جائے اور کوئی اس کا چلانے والا نہ ہو

السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
#درودوسلام_کی_فضیلت
درود پاک پڑھنے والے محمدﷺ کے غلام ہوتے ہیں اور درِ محمدﷺ کے غلام بادشاہوں سے بھی زیادہ معزز ہوتے ہیں دنیا کے بادشاہوں کی عزت عارضی ہے جب کہ محمدﷺ کے غلاموں کی عزت دنیا قبر حشر میں برقرار رہتی ہے

They have to think about it.
They have to think about it.
🕋
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
#درودوسلام_کی_فضیلت
اس ہستیﷺ پر لاکھوں کروڑوں درود وسلام، جس کیلئے یہ دنیا تخلیق کی گئی۔
خَاتَمُ النَّبِیِّیْنَ رَحۡمَةً لِّلۡعَٰالَمِينﷺ
پر اور آپﷺ کی آل پاک پر لاکھوں کروڑوں درود و سلام ﷺ
#سرمایہ_زیست
1
اعوان