mr.shani
banner
z2200.bsky.social
mr.shani
@z2200.bsky.social
‏میں پی ٹی آئی والوں سے کہتی ہوں ابھی بھی کچھ نہیں بگڑا جاؤ اس بابے کی قبر پر معافی مانگ لو اللّٰہ پاک معاف فرما دیں گے ورنہ جو ظلم کیا تھا پی ٹی آئی نے ان کر بابے کی دعائے جلال تمہاری نسل ختم کر دے گی
November 27, 2024 at 6:05 AM
‏سارے بولو سبحان اللہ 😊
November 21, 2024 at 11:22 AM
‏سارے مال دار علماء ہوں یا سرکار
غریب عوام کی بھوک دیکھ کر کہتے ہیں
اللہ تعالیٰ کی طرف سے آزمائش ہے صبر کریں
جبکہ ان کے گھروں میں بھی غریب بھوکا رہتا ہے حرام خور غریب کو کھانا بھی نہیں کھلاتے
November 21, 2024 at 10:36 AM
اللہ کا شکر ادا کریں اگر آپ کو یہ نوٹیفیکیشن ملتا ہے
November 20, 2024 at 10:36 AM
‏صرف کراچی والے 40 لاکھ کی ٹرین بک کر کے آ رہے ہیں۔۔۔

اور یہ لوگ اس ہستی کے عرس میں شرکت کے لیے آ رہے ہیں جس کے بارے میں کچھ لوگوں کو بڑی تکلیف رہی کہ

خادم رضوی کو روٹی کون دیتا ہے؟؟
November 20, 2024 at 7:09 AM
Do you see the difference?
November 19, 2024 at 6:57 PM
شعور کی بیداری کا عالم یہ ہے کہ اس وقت
عوام کے سامنے آنا مشکل پیدا کر رہی ہے
وقت دور نہیں جب عوام کی رائے کو تسلیم کرنا پڑے گا
November 19, 2024 at 6:54 PM
ساری رات ان پر کمبل دیتے رہو،
جب دیکھو گے یہ مخلوق کمبل سے باہر ہی نظر آئے گی۔ 😊
November 19, 2024 at 4:35 PM
محبت کی بے مثال کہانی
حز اللہ نے شوہر اور بیوی دونوں کو ایک ساتھ جہنم پہنچا دیا 😊
November 19, 2024 at 2:15 PM
تصویر کی مناسبت سے ایک شعر یا ایک جملہ لکھیں ۔
November 19, 2024 at 1:56 PM
Haram is Haram even though everyone is doing it! Halal is Halal even if it's just you!
November 19, 2024 at 1:00 PM
If you want success in your life, do this 👇
November 19, 2024 at 11:29 AM
میرا دل ڈھونڈتا ہے تمہیں🥀
میری دھڑکن کا مسئلہ ہو تم
November 19, 2024 at 9:15 AM
ہماری تباہی کا راز
90 ہزار گاڑیاں، 220 ارب کا مفت پٹرول اور 550 ارب کی مفت بجلی
غریب کے ٹیکس سے یہ حکمرانی بندر باٹ جاری ھے
غریب ملک میں اب یہ تماشا بند ہونا چاہیے۔
November 19, 2024 at 7:43 AM
عاشق رسول،صدی کے مجدد، مردِ قلندر، سُنیوں کا شیر بابا خادم حسین رضوی رحمة اللہ کا عرس مبارک آ گیا
یہ رسول اللہ کے وہ عاشق تھے کہ جنہوں نے وقت کے فرعونوں سے ٹکر لی اور ختم نبوت پہ چوکیدار بن کے پہرہ دیا
رب نے انکو ہی چوکیدار چُنا جو جنرل فیض حمید اور نیازی فرعون سے ٹکرا گیا ✊
November 19, 2024 at 7:33 AM
‏شب کی تنہائیوں میں پچھلے پہر
چــــــاند کـرتا ہے گُفتــــگو ہم سے🖤
November 19, 2024 at 6:35 AM
‏ابلیس کی مجلس شوریٰ
November 19, 2024 at 5:37 AM
یہ ہے دین یہ ہے نظام اسلام کا نفاذ ❗

وزیر خارجہ افغانستان امیر اللّٰه متقی کابل میں رات 12 بجے بازار میں موٹر سائیکل پر گشت کرتے ہوئے اس لیے ہم کہتے ہیں آؤ لبیک کا ساتھ دو تاکہ دین آئے ظلم ختم ہو انصاف عدل ہو سکون ہو،
November 18, 2024 at 6:53 PM