mr.shani
banner
z2200.bsky.social
mr.shani
@z2200.bsky.social
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ♥️
صبح بخیر 🌴🍁🌹🌲🌹🌻
November 30, 2024 at 3:11 AM
‏میں پی ٹی آئی والوں سے کہتی ہوں ابھی بھی کچھ نہیں بگڑا جاؤ اس بابے کی قبر پر معافی مانگ لو اللّٰہ پاک معاف فرما دیں گے ورنہ جو ظلم کیا تھا پی ٹی آئی نے ان کر بابے کی دعائے جلال تمہاری نسل ختم کر دے گی
November 27, 2024 at 6:05 AM
‏جنہوں نے 126 دن ڈی چوک میں بٹھایا تھا اب وہی روک رہے ہیں ڈی چوک جانے سے
واہ واہ
جو اگاو گے وہی کاٹو گے
November 26, 2024 at 7:01 AM
اب تک تحریک انصاف کے دو ورکرز جبکہ اسلام آباد پولیس کا ایک اہلکار چار رینجرز کےجوان شہیدہوچکےہیں
November 26, 2024 at 6:57 AM
فوج کو گولی مارنے کا حکم دے کر مزید نفرتیں بڑھانے کا فیصلہ کیاگیاہے
November 26, 2024 at 6:55 AM
‏طاقت کا بےدریغ استعمال
شدید ترین ردعمل کو جنم دیتا ھے
آپ جتنا دباؤ گئے وہ اتنا ابھر کے سامنے آئے گا
کاش ہم تاریخ سے سیکھ پاتے
November 26, 2024 at 6:55 AM
غریب مانگے تو بھیک، مذہبی مانگے تو چندہ،
کروڑ پتی مانگے تو ڈونیشن، ارب پتی مانگے تو سبسڈی۔
پورا نظام ہی بھیک اور بھكاریوں پر کھڑا ہے !!!
او کون لوگ ہیں ہم ؟؟؟
November 23, 2024 at 6:42 AM
آپ اندازہ لگائیں کہ دنیا کا واحد ایٹمی اسلامی ملک پاکستان، ساڑھے تین سال جادو ٹونے پر چلتا رہا۔
November 22, 2024 at 3:08 AM
‏سارے بولو سبحان اللہ 😊
November 21, 2024 at 11:22 AM
‏سارے مال دار علماء ہوں یا سرکار
غریب عوام کی بھوک دیکھ کر کہتے ہیں
اللہ تعالیٰ کی طرف سے آزمائش ہے صبر کریں
جبکہ ان کے گھروں میں بھی غریب بھوکا رہتا ہے حرام خور غریب کو کھانا بھی نہیں کھلاتے
November 21, 2024 at 10:36 AM
Final call
اسلام آباد، KP اور پنجاب میں انٹرنیٹ اور موبائل سروس جزوی معطل کرنے کا فیصلہ، 22 نومبر سے فائر وال بھی ایکٹو ہو گی۔
November 21, 2024 at 8:11 AM
ابھی عمران خان کی رہائی کا امکان نہیں ہے کیونکہ عمران خان پر لاہور میں درج نو مئی کے آٹھ مقدمات میں ضمانتوں پر سماعت 30 نومبر کو ہوگی پچھلے ہفتے چار ضمانتیں کنفرم ہوئیں تھیں مگر ابھی آٹھ زیر سماعت ہیں۔۔!!!*
November 20, 2024 at 1:17 PM
جلد بازی میں مٹھائی نہ کھا لینا 😁🤣👇😷🤭
November 20, 2024 at 12:00 PM
اللہ کا شکر ادا کریں اگر آپ کو یہ نوٹیفیکیشن ملتا ہے
November 20, 2024 at 10:36 AM
‏صرف کراچی والے 40 لاکھ کی ٹرین بک کر کے آ رہے ہیں۔۔۔

اور یہ لوگ اس ہستی کے عرس میں شرکت کے لیے آ رہے ہیں جس کے بارے میں کچھ لوگوں کو بڑی تکلیف رہی کہ

خادم رضوی کو روٹی کون دیتا ہے؟؟
November 20, 2024 at 7:09 AM
Do you see the difference?
November 19, 2024 at 6:57 PM
شعور کی بیداری کا عالم یہ ہے کہ اس وقت
عوام کے سامنے آنا مشکل پیدا کر رہی ہے
وقت دور نہیں جب عوام کی رائے کو تسلیم کرنا پڑے گا
November 19, 2024 at 6:54 PM
ساری رات ان پر کمبل دیتے رہو،
جب دیکھو گے یہ مخلوق کمبل سے باہر ہی نظر آئے گی۔ 😊
November 19, 2024 at 4:35 PM
محبت کی بے مثال کہانی
حز اللہ نے شوہر اور بیوی دونوں کو ایک ساتھ جہنم پہنچا دیا 😊
November 19, 2024 at 2:15 PM
تصویر کی مناسبت سے ایک شعر یا ایک جملہ لکھیں ۔
November 19, 2024 at 1:56 PM
یار ویڈیو چلانے کے چکر میں کل سے بخار ہو گیا ہے
کوئی بتا سکتا ہے ویڈیو کیوں نہیں اپلوڈ ہو رہی
November 19, 2024 at 1:02 PM
Haram is Haram even though everyone is doing it! Halal is Halal even if it's just you!
November 19, 2024 at 1:00 PM
مزارات اہلسنت کے کنٹرول میں نہیں یہ محکمہ اوقاف کے کنٹرول میں ہیں
1سال کیلئے اہلسنت کے حوالے کرو پھر نہ ہوگا ڈھول نہ رادھا ناچے گی
اگر یقین نہ آئے تو 19=20=21=نومبر کو لاہور چلے آنا
November 19, 2024 at 12:36 PM
If you want success in your life, do this 👇
November 19, 2024 at 11:29 AM


_کچھ مردوں کا جنازہ ہی انہیں پہلی بار مسجد لے کر جاتا ہے،،، اور کچھ عورتوں کا کفن ہی انہیں پہلی بار پردہ کرواتا ہے "💔_

> غافل اُمت ، بیدار ہو جاؤ#
November 19, 2024 at 11:25 AM