yaseen66.bsky.social
@yaseen66.bsky.social
Reposted
وزیراعلیٰ مریم نواز نے اچھا اقدام کیا ہے، ہسپتال میں بہت بہتری آئی ہے پہلے قطاروں میں لگتا پڑتا تھا اب نہیں لگتے پہلے چیک اپ کیلئے کافی پریشانی ہوتی تھی اب بہت آسانی ہوگئی ہے
January 3, 2025 at 4:11 PM
Reposted
‏مولاناکوتوڑنےکےلئےبڑی دوڑیں لگی تھیں
اپنوں کومخالفت کےلئےاکھٹاکیاگیاتھا۔
صدرمملکت سےفیٹف کےدباؤکاواویلابھی کروایاگیاتھاتاکہ مدارس رجسٹریشن ایکٹ کاراستہ روکاجاسکے۔
لیکن اللہ کےفضل سےمولاناکےسامنےاہل اقتدارکوآخرکارتسلیم کرناہی پڑااورمدارس رجسٹریشن ایکٹ کا نوٹیفکیشن ہو ہی گیا۔
الحمدللہ رب العالمین 💝
December 29, 2024 at 1:43 PM
Reposted
الحمدلله قومی اسمبلی سیکرٹریٹ سے دینی مدارس ترمیمی آرڈیننس کا باقاعدہ گزٹ نوٹیفکیشن بھی جاری ہوگیا
الحمدللہ دینی مدارس کی بقاء و حریت پر منڈلاتے ہر طرح کے بادل ہمیشہ ہمیشہ چھٹ گئے مطلب صاف وشفاف ہوگیا۔
اللھم لك الحمدولك الشکر
December 29, 2024 at 2:53 PM
Reposted
یہ خبر بھی اسی برطانوی اخبار میں شائع ھوئی تھی، اس ناجائز اولاد کو تسلیم نا کرنے پر عمران خان کو امریکی عدالت سے سزا بھی ھوچکی ھے، سیتا وائٹ اور عمران کی ناجائز اولاد ٹیرین وائٹ کو سب جانتے ھیں، بس عمران خان اپنی اس بیٹی کو تسلیم کرنے سے بھاگتا ھے
December 9, 2024 at 3:41 AM
Reposted
راولپنڈی 9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس میں انسداد دہشتگردی عدالت نے عمران خان سمیت 60 ملزمان پر فرد جرم عائد کردی۔ اپوزیشن لیڈر عمر ایوب، رکن قومی اسمبلی احمد چٹھہ اور سابق وزیر قانون پنجاب راجہ بشارت کو گرفتار کرلیا گیا۔ عدالت نے عمران خان کی عدالتی دائرہ اختیار کو چیلنج کرنے کی درخواست بھی خارج کردی۔۔
December 5, 2024 at 1:57 PM
Reposted
‏شیخوپورہ میں شیر کی دھاڑ

‏الحمدُللہ ✌
December 5, 2024 at 5:09 PM
Reposted
December 5, 2024 at 12:30 PM
Reposted
‏صرف ایک سوال
"""اپنی بچی کیوں چھپائی """
December 5, 2024 at 2:06 PM
Reposted
‏میں جو وعدہ کرتی ہوں وہ پورا کرتی ہوں کیونکہ میں نواز شریف کی بیٹی ہوں، وزیراعلی مریم نواز
December 4, 2024 at 7:41 PM
Reposted
‏پاکستان سٹاک ایکسچینج نے امریکہ سمیت دنیا کے متعدد ترقی یافتہ ممالک کو پیچھے چھوڑ دیا،
دنیا کی ٹاپ 10 اسٹاک ایکسچینجز میں پاکستان دوسرے نمبر پر ہے ۔🔥👑
November 23, 2024 at 5:37 AM
Reposted
‏انڈیا کے اڈانی گروپ کو ایک دن میں 28 ارب ڈالر کا نقصان
جمعرات کو صبح کی سٹاک میں اڈانی گروپ کی کمپنیوں کے حصص کی مارکیٹ ویلیو میں تقریبا 28 ارب ڈالر کمی دیکھی گئی جب امریکی پراسیکیوٹرز نے انڈین کمپنی کے ارب پتی چیئرمین پر مبینہ رشوت ستانی اور دھوکہ دہی کی سکیم بنانے کا الزام عائد کیا۔
November 21, 2024 at 6:05 AM
Reposted
😁
November 21, 2024 at 1:36 AM
Reposted
November 18, 2024 at 3:17 PM
Reposted
تاجر کا نام وانگ فیکی تھا، جسے اسلام قبول کرنے کے بعد عبداللہ محمد کا نام دیا گیا ہے
مزید پڑھیے: urdu.geo.tv/latest/387266-
November 18, 2024 at 7:06 PM
@sanamjamali.bsky.social تمام محب وطنوں مسلم لیگ ن اور فصل الرحمن کے مخلص رضا کاروں کو سلام
November 18, 2024 at 8:02 AM