وہی زاویے کہ جو عام تھے مجھے کھا گئے
خورشید رضوی
وہی زاویے کہ جو عام تھے مجھے کھا گئے
خورشید رضوی
تمام دوست مرزا بھائی کو فالو کریں۔ آپ دوستوں کا بہت شکریہ ❤️🌹❤️

﴿ قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ اللَّهُ الصَّمَدُ لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْ وَلَمْ يَكُن لَّهُ كُفُوًا أَحَدٌ ﴾

عشق سراپا یقیں، اور یقین فتحِ باب!
عشق سراپا یقیں، اور یقین فتحِ باب!
﴿ قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ النَّاسِ مَلِكِ النَّاسِ إِلَٰهِ النَّاسِ مِن شَرِّ الْوَسْوَاسِ الْخَنَّاسِ الَّذِي يُوَسْوِسُ فِي صُدُورِ النَّاسِ مِنَ الْجِنَّةِ وَالنَّاسِ ﴾

وہ درویشی، کہ جس کے سامنے جُھکتی ہے فغفوری

اور یہ عالم تمام وہم و طلسم و مجاز
اور یہ عالم تمام وہم و طلسم و مجاز
دروازہ تو کھلا ہے مگر اے مصور مہربان
تو نے تصویر میں راستہ بنایا ہی نہیں
دروازہ تو کھلا ہے مگر اے مصور مہربان
تو نے تصویر میں راستہ بنایا ہی نہیں
﴿ إِنَّا أَعْطَيْنَاكَ الْكَوْثَرَ فَصَلِّ لِرَبِّكَ وَانْحَرْ إِنَّ شَانِئَكَ هُوَ الْأَبْتَرُ ﴾

کھیلا میرے خلوص سے لوگوں نے اس قدر
لہجے میں شوخیوں کی جگہ سوز رہ گیا
ہر شخص ہی مفاد سے وابستہ ہے یہاں
ہر ربطِ دلنشیں ____ سبق آموز رہ گیا
کھیلا میرے خلوص سے لوگوں نے اس قدر
لہجے میں شوخیوں کی جگہ سوز رہ گیا
ہر شخص ہی مفاد سے وابستہ ہے یہاں
ہر ربطِ دلنشیں ____ سبق آموز رہ گیا
تمام لوگ اکیلے تھے ، راہبر ہی نہ تھا
بچھڑنے والوں میں اِک میرا ہمسفر ہی نہ تھا
مَیں اِتنے سانپوں کو رَستے میں دیکھ آئی تھی
کہ تیرے شہر میں پہنچی تو کوئی ڈر ہی نہ تھا
پروینؔ شاکر
#قومی_زبان