banner
wmchohdry.bsky.social
@wmchohdry.bsky.social
Reposted
‏وزیراعظم تونسہ بیراج کے مقام سے نکالی گئی کچھی کینال کے سیلاب سے متاثرہ حصوں کی بحالی کا افتتاح کریں گے
کچھی کینال کے ذریعے دریائے سندھ کا پانی صوبہ بلوچستان کے علاقوں کو سیراب کرتا ہے؛ اس نہر کے کئی حصے 2022 کے سیلاب سے شدید متاثر ہوئے تھے
November 22, 2024 at 7:36 AM
Reposted
عمران خان جنرل ریٹائرڈ فیض حمید اور سابق چیف جسٹس ثاقب نثار ایک ہی تکون ہیں فیض حمید سہولت کاری کرتے رہے ان کے نیچے جو لوگ تھے وہ بھی سہولت کار تھے۔
November 18, 2024 at 7:05 PM
Reposted
عمران خان کیلئے وہ ریاستیں متحرک ہیں جو پاکستان کو غیر مستحکم کرنا چاہتی ہیں۔
November 18, 2024 at 7:15 PM
Reposted
گارڈین میں چھپنے والی خبر اورنصرت جاوید والی خبر کو اگر یکجاء کریں اور ایک ہی ہانڈی پر چڑھائیں تو مواد کچھ اسطرح بنتا ہے کہ عمران نے وہاں تک ذور لگایا کہ کسی طرح حافظ کی “ گودی “ میں بیٹھ جائے لیکن انکار پر اپنے پشلے پیو فیض کو بچانے نکل پڑا ہے
‏اگر حافظ پُتری بنالے تو احتجاج ختم
November 18, 2024 at 5:28 PM
Reposted
سو بندوں کیلئے ہزار بندے روکنے کیلئے لگا دیے جاتے ہیں۔ ایک قیدی کا ذکر تو آپ کرتے لیکن دوسرے قیدی کا ذکر نہیں کیا جاتا جو اصل میں سہولتکاری دیتا رہے اور جس اسکے خلاف ثبوت ملے اسے گرفتار کرلیا گیا، میاں جاوید لطیف
November 18, 2024 at 5:42 PM
Reposted
فیض حمید، عمران خان اور ثاقب نثار ایک ہی تکون کے حصے ہیں، فیض حمید پہلے خود سہولتکار تھے اور بعد میں انکے زیر اثر لوگ سہولتکاری کرتے رہے۔ اسی طرح پہلے ثاقب نثار سہولتکاری کرتا رہا اور بعد میں اسکے زیر اثر لوگو سہولتکاری میں ملوث رہے، میاں جاوید لطیف
November 18, 2024 at 5:46 PM