Jeeya
wjeeya.bsky.social
Jeeya
@wjeeya.bsky.social
Ravian|PMLN|Chinese Culture Ambassador|
بارہ موسموں میں سے "منت ترلہ موسم" شروع ہو گیا ہے🤣
December 13, 2024 at 8:34 PM
یہ تم کیا اٹھا لائے ہو 😂
#یہ_کیا_اٹھا_لائے_ہو
November 21, 2024 at 10:10 PM
جنگلیوں کو عقل آگئی مگر یوتھیوں کو نہیں آنی
November 21, 2024 at 4:07 PM
قاسم سوری اور مراد سعید 😒 کے علاوہ سب کو فالو بیک کر دیا ہے تقریباً
November 19, 2024 at 9:08 PM
وہ یہ کہہ سکتا ہے جب پٹواری بلیو سکائی پر جا رہے تھے تو وہ پیچھے اکیلا ہی ٹویٹر کا محاذ سنبھال کر بیٹھا تھا 😂
ابھی تک آر اے شہزاد صاحب نے آ کر یہ نہیں کہا کہ سب سے پہلے میں نے بلیو سکائی جوائن کیا تھا؟
November 19, 2024 at 8:56 PM
کوئی بھی آڈیو، ویڈیو، لیکس، سکینڈل سامنے آنے پر عمران نیازی کو کیوں فرق نہیں پڑتا۔۔۔۔۔
اس لیے 👇
November 19, 2024 at 3:42 PM
پی ٹی آئی فائنل کال کے چار مطالبات میں سے ایک بھی عوامی مطالبہ نہیں ہے دوسروں سے سوال کرنے والی جماعت میں ایک بھی عہدیدار ایسا نہیں جو یہ سوال اٹھا سکے کہ عوام کے لیے کیا ہے جو وہ نکلیں؟
November 19, 2024 at 10:50 AM
کمنٹ کیجئے تاکہ فالو بیک دیا جا سکے اور اپنی بائیو میں، اپنے اکاؤنٹ پر کچھ تو لکھیں تاکہ آپکی شخصیت واضح ہو 🙏
November 19, 2024 at 9:31 AM
Lijian Zhao
چین کے سفیر تھے پاکستان میں۔ انہوں نے ہر اس پاکستانی کو فالو کر رکھا تھا جو چائنا پاکستان زندہ باد کا نعرہ لگاتا تھا۔ پھر انڈیا تعینات ہوئے تو انڈینز کو فالو کرنا شروع کر دیا۔
یہاں کا معیار ہی عجیب ہے 😑
ایک دلچسپ امر دیکھنے میں آیا ہے کہ بعض لوگ جو ٹویٹر پر فالو کرتے ہیں انہوں نے بلیو سکائی پر فالو نہ کرنے کا فیصلہ کیا۔
ایسے ہی بہت سے دوست جنہوں نے دانستہ طور پر ٹویٹر پر فالو نہ کرنےکا فیصلہ کیا تھا وہ بلیو سکائی پر فالو کر رہے ہیں۔
اس لحاظ سے بلیو سکائی تعلق پہ نظر ثانی کا بھی ایک ذریعہ بنی ہے۔
November 19, 2024 at 9:24 AM
Reposted by Jeeya
آنڈے، آلو اور گونگلو
کالم شہریاراں

نجم ولی خان

میں نے ایک یونیورسٹی میں ریکارڈ کئے گئے ایک پروگرام میں ایک خوبصورت اور سمارٹ لڑکی کو شکوہ کرتے ہوئے دیکھا۔۔۔

مکمل اور واضح کالم روزنامہ نئی بات میں
ای لنک

naibaat.pk/2024/11/19/1...
November 20, 2024 at 4:53 PM
اس فیک اکاؤنٹ کو رپورٹ کریں
bsky.app/profile/cmsh...
November 18, 2024 at 8:56 PM
بس آتے ہی شروع ہو گئے مردود کہیں کے۔۔۔۔ رپورٹ کر دیا ہے۔ آپ سب بھی اس اکاؤنٹ کو رپورٹ کریں پلیز
November 18, 2024 at 8:33 PM
Hello Blueskiers !

Let’s hope this app will help us maintain our sanity if any has left 😊😊
November 18, 2024 at 7:53 PM
یوتھیوں نے Do اینڈ Die والے معاملے میں ڈائی ہو جانا ہے کیونکہ ڈو ان سے ہونا نہیں۔۔۔۔
November 18, 2024 at 3:06 PM
سمجھ نہیں آ رہی۔۔۔ لکھنے کے لیے اچھی اچھی باتیں کہاں سے لے کے آؤں۔ سارا دن یوتھیوں کی چھترول کرتے ہوئے اچھی باتیں سوچنا ہی چھوڑ دی ہیں 😂
November 18, 2024 at 12:16 PM
بس نوازشریف اور مریم نواز آ جائیں، ہمیں بلیو سکائی پر آنے، سٹے کرنے اور جینے کا جواز مل جائے 😍
November 18, 2024 at 10:08 AM
بسم الله الرحمن الرحیم
اللَّهُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ وَبَارِكَ عَلَى سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِهِ وَصَحْبِهِ أَجْمَعِينَ
November 18, 2024 at 9:47 AM