Sajid Rafiq
wiseboy09.bsky.social
Sajid Rafiq
@wiseboy09.bsky.social
*Something Special*
آج کا دن
انقلاب کا دن ہے ۔
انشاءاللہ

#PTIIslamabadMarch24thNov
#FinalCall
November 24, 2024 at 4:47 AM
🙋‍♂️🙋‍♂️🚶‍♂️🚶‍♂️
#PTIIslamabadMarch24thNov #IslamabadProtest
#FinalCall #ImranKhan
November 23, 2024 at 7:58 PM
November 23, 2024 at 7:44 PM
November 23, 2024 at 7:41 PM
‏🚨🚨اگلے 24 گھنٹے اہم۔

چند بڑے نام نہاد حکومتی عہدیداروں نے اپنی
دبئی اور لندن کی ٹکٹیں کنفرم کروا لی ہیں ۔

‎#PTINewsAlerts ‎#FinalCall ‎#Islamabad
‎#PTIIslamabadMarch24thNov
November 23, 2024 at 7:39 PM
اپنے حق کے لیے خود اٹھنا پڑتا ہے، خود نکلنا پڑتا ہے ، خود لڑنا پڑتا ہے ۔
#FinalCall
#PTIIslamabadMarch24thNov
November 23, 2024 at 9:33 AM
November 23, 2024 at 9:31 AM
Reposted by Sajid Rafiq
مذاکرات کا وقت ختم ہو چکا۔
عمران خان ۔

اب کوئی مذاکرات اور اعلی سطح کے رابطے کا چورن نہ بیچے۔
24 کو اب ہر ایک کو نکلنا ہوگا ۔

#FinalCall
#PTIIslamabadMarch24thNov
#ImranKhan
November 22, 2024 at 9:27 AM
مذاکرات کا وقت ختم ہو چکا۔
عمران خان ۔

اب کوئی مذاکرات اور اعلی سطح کے رابطے کا چورن نہ بیچے۔
24 کو اب ہر ایک کو نکلنا ہوگا ۔

#FinalCall
#PTIIslamabadMarch24thNov
#ImranKhan
November 22, 2024 at 9:27 AM
Reposted by Sajid Rafiq
‏بشریٰ بی بی عمران خان کے مدینہ میں پہلی بار ننگے پاؤں چلنے کا ذکر کر رہی تھیں حوالے کیلئے بتاتا چلوں کہ تب عمران خان وزیر اعظم نہیں بنے تھے اور الیکشن میں ڈیڑھ مہینہ باقی تھا تو سعودی عرب سے کال آنا تو ممکن ہی نہیں تھا جب عمران خان وزیر اعظم تھے ہی نہیں
November 22, 2024 at 3:15 AM
اپنے حق کے لیے خود اٹھنا پڑتا ہے، خود نکلنا پڑتا ہے ، خود لڑنا پڑتا ہے ۔
#FinalCall
#PTIIslamabadMarch24thNov
November 21, 2024 at 4:58 PM
Reposted by Sajid Rafiq
مبارک باد اور کریڈٹ بیرسٹر سلمان صفدر کا بنتا ہے، ہم ان ہی کی مشورے پر چلے، پچھلے 2 سال میں سلمان صفدر نے مشکل حالات میں قانونی جنگ لڑی۔
علیمہ خان
November 20, 2024 at 12:22 PM
Reposted by Sajid Rafiq
‏خیبر پختونخواہ سے ایک قافلہ پشاور سے نکلے گا جس کی قیادت علی امین گنڈا پور کریں گے۔
‏ایک قافلہ مالاکنڈ سے ۔۔ ایک قافلہ ہزارہ سے ۔۔ ساؤتھ ریجن کا قافلہ سی پیک سے آئے گا جو میانوالی سے ہوتا ہوا اسلام آباد کی طرف آئے گا اس قافلے میں فیصل امین، شیر افضل مروت ، شاہد خٹک، مولانا نسیم شاہ ہوں گے
November 18, 2024 at 10:11 AM
Reposted by Sajid Rafiq
عمران خان کا قوم کے نام پیغام
November 19, 2024 at 2:40 AM
اللَّهُمَّ صل عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ
November 19, 2024 at 1:28 PM
بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ
November 19, 2024 at 1:27 PM