clandestine
weseyou.bsky.social
clandestine
@weseyou.bsky.social
The person who warned before threat
Pinned
مجھے زندگی کی ہوس نہیں
نہ ہی خوف مرگ مجھے ذرا

میرا حرف حرف ہے لہو لہو
میرا لفظ لفظ ہے آبلہ
Reposted by clandestine
"اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا ٹاسک کسی کو نہیں سونپا۔ ڈیل نہ پہلے کی نہ اب کروں گا۔ ڈیل کا خواہاں ہوتا تو 2 سال قبل ڈیل کر لیتا جس میں میرے خلاف کوئی بھی کاروائی نہ کرنے کے عوض دو سال کی خاموشی کا مطالبہ کیا گیا تھا۔"
April 17, 2025 at 4:07 AM
Reposted by clandestine
تین بار کے سابق وزیراعظم کی اس سے زیادہ قابلِ رحم حالت اور اس سے بڑی عبرتناک شکست کیا ہوگی کہ عمران خان کی جیت پر، اوپر سے حکم ملتے ہی وکٹری اسپیچ کرنے پہنچ گئے!
‎#مینڈیٹ_چوری_کا_ایک_سال
February 8, 2025 at 1:41 PM
Reposted by clandestine
پاکستان تحریک انصاف کے صوابی میں جلسہ کے مناظر

#SwabiJalsa
February 8, 2025 at 1:51 PM
Reposted by clandestine
ہزاروں کی تعداد میں کپتان کے جانثار صوابی جلسہ گاہ میں موجود، یہ ہے وہ عوامی طاقت جس کا مینڈیٹ قابض مافیا نے 8 فروری کو لوٹا، ایسے بدکردار عناصر کا قوم ہر صورت احتساب کرے گی۔

#مینڈیٹ_چوری_کا_ایک_سال
February 8, 2025 at 2:30 PM
Reposted by clandestine
پاکستان تحریک انصاف سوشل میڈیا ٹیم 5 فروری بروز بدھ رات ۸ بجے 8 فروری 2024 کے خاموش انقلاب کی یاد میں روچوئل جلسے کا انعقاد کررہی ہے، یہ جلسہ تمام سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر براہ راست نشر کیا جائے گا۔

#PTIVirtualJalsa
February 1, 2025 at 12:47 PM
Reposted by clandestine
"ہم کھڑے ہیں، نہ جھکیں گے نہ بکیں گے، قوم کیلئے آخری سانس تک کھڑا رہوں گا، یہ مشکلات جلد ختم ہوں گی۔"عمران خان
January 28, 2025 at 1:14 PM
Reposted by clandestine
"مذاکرات ایک ڈھونگ تھا، ہم ان کٹھ پُتلیوں کو ایکسپوز کرنا چاہتے تھے۔" عمران خان
January 28, 2025 at 1:15 PM
Reposted by clandestine
چیئرمین عمران خان اور پی ٹی آئی لیڈرشپ نے جس بہادری اور استقامت کے ساتھ اس کھلی آمریت کا سامنا کیا ہے وہ اپنی مثال آپ ہے،قوم کے روشن مستقبل کے لیے جیل کی سختیاں برداشت کرنے پر قوم ان کو ہمیشہ عزت کی نگاہ سے دیکھے گی اور اس جدوجہد میں ہمیشہ ان کے شانہ بشانہ ہوگی۔

#ReleasePoliticalPrisoners
January 23, 2025 at 11:55 AM
Reposted by clandestine
میں شہزادہ محمد بن سلمان کا شکر گزار ہوں کہ انھوں نے میری اپیل پر 7200 پاکستانیوں کو سعودی جیلوں سے رہا کیا، میں نے ہمیشہ اپنے عہدے کو عام پاکستانیوں کی بہتری کے لیے استعمال کیا اور میں جب تک زندہ ہوں یہ کرتا رہوں گا۔
چیئرمین عمران خان
January 23, 2025 at 11:57 AM
Reposted by clandestine
میں آخری گیند تک مقابلہ کروں گا۔ عمران خان
January 18, 2025 at 3:29 PM
Reposted by clandestine
"القادر کا فیصلہ اتنا کمزور ہے کہ وکلاء اور سابق ججز نے کہا ہے کہ یہ ہائیکورٹ میں پہلی دو سماعتوں میں ہی باہر بھینک دینا چاہیے، ہمارے پاکستان کے نظام عدل کا ہمیں تو پتہ تھا، کل آپ نے پوری دنیا میں ہمیں شرمندہ کر دیا۔"علیمہ خان
January 18, 2025 at 3:37 PM
Reposted by clandestine
‏بڑی ڈویلپمنٹ

‏پاکستان میں جاری انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو عالمی سطح پر اجاگر کرنے کیلئے عمران خان کے حکم پر کمیٹی تشکیل دے دی گئ
January 17, 2025 at 3:39 PM
میرے اللّه نے اگر چاہا تو آج انشاءاللہ عمران خان القادر ٹرسٹ کیس میں باعزت بری ہو جائے گا
January 16, 2025 at 11:11 PM
Reposted by clandestine
January 13, 2025 at 10:32 AM
Reposted by clandestine
نواز شریف اور زرداری کی طرح میں این آر او نہیں لونگا، عدالتوں سے قانونی طریقے سے اپنے کیسز ختم کروائیں گے
January 8, 2025 at 11:59 AM
Reposted by clandestine
اہم ترین

پاکستان تحریک انصاف نے فری اینڈ فئیر انتخابات کروانے کا مطالبہ کر دیا
عمران خان کے ساتھ ہماری فری ملاقات کروائی جائے یہ ہمارا مطالبہ ہے

عمر ایوب خان
January 7, 2025 at 1:50 PM
Reposted by clandestine
One Word For Imran Khan ❤️
January 5, 2025 at 1:35 PM
Reposted by clandestine
توہین عدالت توہین جج توہین الیکشن کمیشن توہین جرنیل سوائے عام عوام کے جن کے ٹیکس کے پیسے پر یہ سب ملازم ہیں اس ملک میں سب عزت دار ہیں
December 31, 2024 at 12:54 PM
Reposted by clandestine
"اسٹیبلشمنٹ یا کسی باہر کے مُلک کے کہنے پر ڈیل نہیں کروں،بنی گالہ میں ہاوُس اریسٹ نہیں ہوں گا بلکہ مقدمات کا سامنا کروں گا۔ ڈھائی سال سے مقدمات بھگت رہا ہوں، ڈیل کی ضرورت نہیں ہے۔" عمران خان کی جیل میں گفتگو
December 30, 2024 at 12:48 PM
Reposted by clandestine
*آج کی اچھی بات*
*24 جمادی الاُخری 1446ھ*
*27 دسمبر 2024 جمعہ*
December 27, 2024 at 5:41 AM
Reposted by clandestine
ظلم کا بدلہ بائیکاٹ سے
December 24, 2024 at 1:18 PM
Reposted by clandestine
سارا پاکستان کہہ رہا ہے ‎#FreeImranKhan
December 17, 2024 at 9:34 AM
Reposted by clandestine
میری زندگی کا ایک اصول ہے میں منافقوں کو کبھی دوسرا موقع نہیں دیتی
چاہے اس کے لیے میرا جتنا بھی نقصان ہو جائے
December 17, 2024 at 9:33 AM
Reposted by clandestine
December 17, 2024 at 12:48 PM
Reposted by clandestine
وہ آنکھ کونسی تھی کہ آنسو رواں نہ تھے
جو ان پہ ہنس رہے تھے ہمارے جواں نہ تھے
رقصاں شہید چوک پہ وحشت تھی چار سو
چھبیسویں کی شب مرے فوجی وہاں نہ تھے
فوجی ہمارے ہم پہ چلائیں گے گولیاں
لائق ہم اس سلوک کے اے آسمان نہ تھے
سرکار کہ رہی ہے وہاں کچھ نہیں ہوا
اور وہ ستم ہوئے ہیں کہ جنکے گماں نہ تھے
December 14, 2024 at 1:15 PM