Wasim Sajjad
banner
wasimsajjad1156.bsky.social
Wasim Sajjad
@wasimsajjad1156.bsky.social
Imran Khan zindabad 🇵🇰
اللہ تعالیٰ خان صاحب کو زندہ رکھے، سلامت رکھے، خوش رکھے، جلد سے جلد یہ سختیاں ختم ہوں اور وہ باہر ہوں، ہمارے 200 کارکن لاپتہ ہیں، ہم چھان بین کر رہے ہیں،

بیرسٹر گوہر
December 9, 2024 at 7:47 AM
Let’s smile n seek guidance 😁
December 9, 2024 at 5:51 AM
انیــس ستی شہید کی ماں پوچھ رہی ہے کہ میرے بے گناہ بیٹے پر ‎#گولی_کیوں_چلائی
December 9, 2024 at 5:49 AM
Reposted by Wasim Sajjad
‏"جنگل کے بادشاہ نے خود کو آئین و قانون سے اوپر رکھ لیا ہے۔ چھبیسویں آئینی ترمیم کے ذریعے عدلیہ سمیت ہر ادارے کو زیر کر کے ایک شخص کی بادشاہت کا تسلسل قائم رکھنے کے لئے دس سال کے لئے ملک میں آمریت نافذ کر دی گئی ہے۔
‎#گولی_کیوں_چلائی
December 9, 2024 at 5:45 AM
‏پی ٹی آئی MNA عادل بازئی جسٹس منصور شاہ بنچ سے بحال،
سپریم کورٹ نے عادل بازئی کو ڈی سیٹ کرنے کا الیکشن کمیشن کا فیصلہ معطل کرتے ہوئے الیکشن کمیشن اور نواز شریف کو نوٹس جاری کر دیا۔
December 9, 2024 at 5:43 AM
ڈر کس بات کا؟
December 9, 2024 at 3:05 AM
آزاد کشمیر کے لوگوں نے احتجاج کو کامیاب بنایا اور تمام مطالبات بھی منوا لیا ہے ویلڈن کشمیروں
December 9, 2024 at 3:02 AM
Punjab ki Dirty Aunty😂
جو بھی ایسی پریس ریلیز کا رہا ہے شہزادہ ہے
November 21, 2024 at 3:34 PM
میرے پاکستانیوں وہ واپس ارہا ہے
November 21, 2024 at 3:28 AM
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ , وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ
‏كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ , وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ
‏إنَّك حميدٌ مجيدٌ

‏اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ , وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ
‏كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ , وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ
‏إنَّك حميدٌ مجيدٌ
November 21, 2024 at 3:25 AM
آپ کے مطابق جس احتجاج کے لیے لوگوں نے نکلنا ہی نہیں ہے اُس کی اتنی بے چینی ؟
November 19, 2024 at 3:08 PM
Reposted by Wasim Sajjad
چائنہ نے اپنے مقروض ممالک کی لسٹ جاری کردی جس میں اللہ دِتاّ 🇵🇰پہلے نمبر پر ہے
November 18, 2024 at 5:54 PM
Reposted by Wasim Sajjad
"24 نومبر کو احتجاج میں شامل ہونا سب پر لازم ہے ۔ اگر تحریک انصاف کا کوئی بھی رہنما یا ٹکٹ ہولڈر احتجاج میں شرکت کو یقینی نہیں بنا سکتا تو اسے جماعت سے لاتعلقی کر لینی چاہیے کیونکہ یہ فیصلہ کن وقت ہے جب پوری قوم آزادی کے لیے نکلے گی۔ عمران خان
November 19, 2024 at 2:31 AM
Reposted by Wasim Sajjad
November 19, 2024 at 3:24 AM
Reposted by Wasim Sajjad
نوازشریف کا بیٹا دیوالیہ ہوگیا ہے بنک ڈیفالٹر ہے۔ اس کا علم نوازشریف کو بھی ہے۔ یہ لوگ ملک کو کیا ڈیفالٹ سے بچائیں گے جو خود کو ہی نہیں بچا رہے۔
یہ لوگ ایون فیلڈ کے سکینڈل سے نکل ہی نہیں سکتے
یہ ایسی فیملی ہے کہ ان کو انٹرویو نہیں دینے چاہیں۔ جو بھی انٹرویو دیتے ہیں پھنس جاتے ہیں
محمد زبیر
November 19, 2024 at 9:32 AM
Reposted by Wasim Sajjad
پی ٹی آئی کے سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم کا حکومت اورپی ٹی آئی درمیان رابطہ پر ردعمل
November 19, 2024 at 9:36 AM
Reposted by Wasim Sajjad
اہم: چھبیسویں آئینی ترمیم کے بعد اب فل کورٹ بنچ نہیں رہا، سپریم کورٹ کے آئینی بنچ کے ممبر جسٹس محمد علی مظہر کے ریمارکس
اب سات رکنی آئینی بنچ کو ہی فُل کورٹ بنچ سمجھیں، سپریم کورٹ کے آئینی بنچ کے جسٹس جمال خان مندوخیل کے ریمارکس
November 19, 2024 at 9:38 AM
Reposted by Wasim Sajjad
سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر کی مدت ملازمت میں توسیع کے خلاف درخواست خارج کردی۔
November 19, 2024 at 9:39 AM

New York: Times Square, Saturday Nov 23rd, 6:00 PM

Washington DC: US Capitol, Sunday Nov 24th, 1:00 PM

#PTIUSAprotest
#FinalCall
November 19, 2024 at 2:30 AM