wasifpmln.bsky.social
@wasifpmln.bsky.social
‏وہی جو تھے وسعتوں کے خوگر
‏وہ اپنے بل میں سمٹ چکے ہیں
‏تھا اپنی طاقت پہ ناز جن کو
‏ وہ برج سارے الٹ چکے ہیں
‏تھا جن کا منشور پیش قدمی
‏وہ گھر کو واپس پلٹ چکے ہیں!

‏خدائی دعوے جو کر رہے تھے
‏انہی کو درس فنا دیا ہے.

‏انا فتحنا لک فتح مبینا🔻☝🏽
January 16, 2025 at 6:20 AM
پی آئی اے پہ یورپ جانے کی پابندی ختم الحمد اللّٰہ۔
تحریک انصاف کا پھیلایا ہوا ایک اور گند مسلم لیگ ن نے صاف کر دیا

شکریہ شہباز شریف
@pmlnofficel.bsky.social
November 29, 2024 at 5:15 PM
November 28, 2024 at 4:15 PM
Saudi Prince just gave 1 star rating to this uber driver and said "yeh kya utha laye hou"
November 21, 2024 at 9:21 PM
بشری بی بی کی سیاست میں باقاعدہ انٹری۔ امریکن غلامی نامنظور سے سعودی غلامی نا منظور۔
یہ بات ماننا پڑے گی کہ عوام کو چوتیا بنانے کا سب سے نڑا ماہر عمران خان ہے۔ اب سعودیہ میں ہونے والے روشن خیال اقدامات سے پاکستان کی مذ ہنی عوام کی ناراضگی کو اپنے حق میں استعمال کریں گے
November 21, 2024 at 4:51 PM
November 19, 2024 at 4:21 PM
اور ہم مسلمان اس امتحان میں بری طرح فیل ہوئے ہیں سوچیں
November 19, 2024 at 10:53 AM
عوام کے پیسے پہ۔ پاکستان پہ حملے۔ اور بھاشن صبح شام کر پشن مکاؤ کا
November 19, 2024 at 7:34 AM