wasifpmln.bsky.social
@wasifpmln.bsky.social
‏وہی جو تھے وسعتوں کے خوگر
‏وہ اپنے بل میں سمٹ چکے ہیں
‏تھا اپنی طاقت پہ ناز جن کو
‏ وہ برج سارے الٹ چکے ہیں
‏تھا جن کا منشور پیش قدمی
‏وہ گھر کو واپس پلٹ چکے ہیں!

‏خدائی دعوے جو کر رہے تھے
‏انہی کو درس فنا دیا ہے.

‏انا فتحنا لک فتح مبینا🔻☝🏽
January 16, 2025 at 6:20 AM
پی آئی اے پہ یورپ جانے کی پابندی ختم الحمد اللّٰہ۔
تحریک انصاف کا پھیلایا ہوا ایک اور گند مسلم لیگ ن نے صاف کر دیا

شکریہ شہباز شریف
@pmlnofficel.bsky.social
November 29, 2024 at 5:15 PM
November 28, 2024 at 4:15 PM
The 100 dead bodies that nobody cares about are in Parachinar.
November 27, 2024 at 5:45 PM
‏عمران خان اور بشری کو آج سٹاک مارکیٹ میں کریش کے بعد ایک اور بڑی کامیابی مل گئی!

‏سری لنکا نے اپنی اے ٹیم کا کرکٹ دورہ فوری ختم کرکے اپنی ٹیم واپس سری لنکا بلا لی۔ اس ٹیم نے کل اسلام آباد میں میچز کھیلنے تھے۔

‏تحریک فساد کو بہت بہت مبارک باد
November 26, 2024 at 3:26 PM
‏نوازشریف صاحب نے تو گوجرانولہ جلسہ میں ہی کہا تھا ۔

‏باجوہ صاحب یہ سوغات کہاں سے لئے کر ائے ہو؟

‏باجوہ صاحب جواب بھی آپ کو ہی دینا پڑے گا
November 21, 2024 at 10:00 PM
‏عقيلة عمران خان، بشریٰ بي بي، ذكرت في تسجيل فيديو أن الحكومة السعودية غضبت من عمران خان لأنه أراد تطبيق الشريعة في باكستان، بينما تزعم أن السعودية تقوم بإلغاء الشريعة. هذا تصريح خطير يوجه اتهامات مباشرة ضد المملكة. نرجو من وزارة الخارجية السعودية وسمو ولي العهد التحقيق في هذه الادعاءات.
‏⁦‪@KSAMOFA‬
November 21, 2024 at 9:39 PM
Saudi Prince just gave 1 star rating to this uber driver and said "yeh kya utha laye hou"
November 21, 2024 at 9:21 PM
امریکن غلامی نا منظور سے امریکن غلامی منظور ۔۔
اب اپنے مذ ہبی فائدے اور ووٹ کے لئے سعودیہ پہ الزام۔
کیونکہ پچھلے کچھ دنوں کے سعودیہ میں ہونے والے ایونٹس سے مذہبی طبقے میں نفرت ہے سعودیہ کے لئے
November 21, 2024 at 8:48 PM
بشری بی بی کی سیاست میں باقاعدہ انٹری۔ امریکن غلامی نامنظور سے سعودی غلامی نا منظور۔
یہ بات ماننا پڑے گی کہ عوام کو چوتیا بنانے کا سب سے نڑا ماہر عمران خان ہے۔ اب سعودیہ میں ہونے والے روشن خیال اقدامات سے پاکستان کی مذ ہنی عوام کی ناراضگی کو اپنے حق میں استعمال کریں گے
November 21, 2024 at 4:51 PM
November 19, 2024 at 4:21 PM
اور ہم مسلمان اس امتحان میں بری طرح فیل ہوئے ہیں سوچیں
November 19, 2024 at 10:53 AM
عوام کے پیسے پہ۔ پاکستان پہ حملے۔ اور بھاشن صبح شام کر پشن مکاؤ کا
November 19, 2024 at 7:34 AM
برطانوی شاہ کی سالگرہ پہ سارا پاکستان اکٹھا ہو سکتا ہے لیکن اپنے پاکستان کے لئے نہیں ۔ سوچیں
November 19, 2024 at 7:15 AM
مسلم لیگ کو اپنے دور حکومت میں اقتدار کے ایوانوں سے نکل کر عوام کے ہاس جانا چائیے ہر پراجیکٹ کے افتتاح کو عوامی جلسہ بنائیں بند کمروں میں چاہے جتنے پراجیکٹ عوام کی فلاح کے لئے بناتے جائیں بے سود ہے۔ عوام کو مکمل طور پہ گمراہ کیا جا چکا ہے۔ تحریک انصاف کے ہر جھوٹ کو سچ مانا جاتا ہے سوچیں۔
November 18, 2024 at 7:45 PM
From river to sea.. Palestine will be free.
In sha Allah..
November 18, 2024 at 7:38 PM
مسلم لیگ ن کے شیروں کو اس سوشل میڈیم پہ ایک دوسرے کو فالو بیک دینا چائیے اور اس میڈیم کو ن کیگ کی طاقت بنانا چائیے۔
@pmlnorg.bsky.social
November 18, 2024 at 7:35 PM