waqasdarr.bsky.social
@waqasdarr.bsky.social
Reposted
‏سیاسی حکومتیں سیاسی جماعتوں کو ڈیل کرتی آئی ہیں77 سالوں سے ایسا ہوتا آیا ہے۔مگر جو دہشتگرد ہوتےہیں دہشتگرد کارروائیوں میں ملوث جتھے ہوتےہیں انکو ڈیل کرنا اداروں کا کام ہوتا ہے، حکومت کا کام حکومت چلانا سیاسی جماعتوں کو انگیج کرنا انکے تحفظات اور آئین قانون کو ایڈریس کرنا ہوتا ہے۔
December 5, 2024 at 5:51 PM
Reposted
عمران خان کا آخری کارڈ، دوستی یا مارشل لاء، بشری بی بی کہاں ۔۔۔۔

youtube.com/live/UDpsV2g...
YouTube
Share your videos with friends, family, and the world
youtube.com
December 4, 2024 at 1:14 PM
Reposted
‏بیرسٹر سیف کہہ رہا ہےکہ وہ عمران خان سے رابطے میں رہا ان سے ہدایات لیتا رہا۔اسے یہ سہولت کون دے رہا ہے؟ آپ پچھلےڈیڑھ سال سے ریاست کے ساتھ مذاق کر رہے ہیں،آپ نے9 مئی کر لیا گڈ ٹو سی یو کہہ دیا اب اڈیالہ میں بٹھا کر بلوائیوں کو ہدایات دلوا رہے ہیں تو ریاست کس سے سوال کرے؟اپنا خون کس کےہاتھ تلاش کرے؟
December 3, 2024 at 8:24 AM
Reposted
پاپولر جماعت کا بیانیہ ھم نہتے تھے ظلم اور جبر کیا گیا ھے ...دوسری طرف جنون ...سی ایم ایچ میں ایک ایس پی کی آنکھ بری طرح زخمی تھی جن کو کیلوں والے ڈنڈوں سے مارا گیا بازو اور ٹانگوں کی ہڈیاں ٹوٹی ہوئی تھیں۔ رینجرز کے جوان کے سر پر کیلوں والے ڈنڈوں سے مارا گیا، پولیس والوں کو گولیاں ماری گئی تھیں۔
December 3, 2024 at 12:33 PM
السلام علیکم سب نے میری طرح اکاؤنٹ ہی بنایا ہے بس
December 2, 2024 at 6:47 AM
December 2, 2024 at 6:45 AM
‏اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ
اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُ
November 28, 2024 at 8:02 AM