Waqar Ahmed
banner
waqar22.bsky.social
Waqar Ahmed
@waqar22.bsky.social
Auditing, operational, compliance audits. irregularities, as well as in reviewing policies, procedures, controls. Providing Action Plans. Team #PAKISTAN 🇵🇰 PMLN
Thanks all social media support Pakistan during War with India
May 14, 2025 at 11:12 AM
یہ بھی اپنے دور کے فرعون تھے۔
April 11, 2025 at 5:05 PM
شریفوں کی سیاست ختم کرنے والا نوسرباز 😂
March 27, 2025 at 3:14 PM
کامیڈی فلم کے آخری کے چج سیکنڈ میں بہت بہعدگی دکھائی گئی ہے کس طرح لنگڑا اپنی زخمی ٹانگ پر زور ڈال رہا ہے۔😂
March 24, 2025 at 12:41 PM
‏مرحوم عامر لیاقت سےقاری خلیل صاحب جو اہل حدیث ہیں ایک شو میں سوال کیا گیارھویں شریف صحابہ کو کیوں نہی بخشتے مولانا حنیف قریشی صاحب صحابہ تو بخشے ہوئے اس لئے گیارھویں شریف نہی کرتے پھر قاری خلیل صاحب کا اگلا جملہ عبدلقادر جیلانی رحمتہ 😂 مرحوم عامر لیاقت کا جواب سننے کے قابل ہے۔
March 12, 2025 at 12:47 AM
ایک دور تھا جب سعودی عرب میں گاڑی لگ جاتی تھی پاکستان کی طرح غلطی بعد میں دیکھی جاتی تھی پہلے لات اور مکوں سے سہاگت کی جاتی تھی۔ لیکن سعودی عرب اب بدل چکا ہے۔ ان دونوں نے ایک دوسرے کی گاڑی کو ٹھوکا ہے۔ انشورنس کمپنی کے آنے سے پہلے مل کر افطاری کر ہے ہیں 😂
March 9, 2025 at 2:21 PM
ویسے ہم جناب زلفی بخاری صاحب صاحب کے انتہائی مشکور ہیں۔اگر وہ تیس سیکنڈ کا کلپ شئیر نہ کرتے ہمیں کیسے معلوم ہوتا کہ عزت مآب پروفیسر ڈاکٹر احسن اقبال ‪@betterpakistan‬ صاحب نے ایک ماہ قبل اکسفورڈ میں انکی کتوں والی کی تھی۔😂😂 اب ریزلٹ کی ویڈیو بھی آگئی جو ڈیبیٹ اکسفورڈ میں جیتی گئی180/145
March 8, 2025 at 3:52 PM
کس کس نے کسی وہابی کو آئی لاو یو بولا ہے۔ کھانے سے ذیادہ شعر مزیدار ہے 😂 ویڈیو اینڈ تک دیکھیں
March 7, 2025 at 2:42 PM
مولوی صاحب اسپیکر آن کر کے سو گئے۔ مولوی کے خراشوں سے پورے محلہ کی نیند حرام ہوچکی ہے۔ کوئی جا کر اٹھائے مولوی صاحب کو 😂
March 6, 2025 at 11:37 PM
مولوی صاحب کو تو دوسرے روزہ میں یہ حال ہے۔ 😂
March 3, 2025 at 3:14 PM
کیا اس سال کی بہترین بیٹی کا ایوارڈ کی حقدار یہ بچی ہو سکتی ہے 😂
February 21, 2025 at 11:17 AM
February 19, 2025 at 7:47 PM
یہ گانا پہلی بار سنا کمال کا میوزک ہے اس گانے کا۔ انڈین نے ابھی تک کاپی نہی کیا ؟ 😂
February 19, 2025 at 7:47 PM