Waqar Ahmed
banner
waqar22.bsky.social
Waqar Ahmed
@waqar22.bsky.social
Auditing, operational, compliance audits. irregularities, as well as in reviewing policies, procedures, controls. Providing Action Plans. Team #PAKISTAN 🇵🇰 PMLN
یہ جہاز میرے بنا نہی اڑ پائے گا۔ عامر کے الفاظ۔ دو بار جہاز اڑا ھر فنی خرابی کی وجہ سے واپس ہوا۔ آخر میں کپتان نے کہا یہ جہاز عامر کو حج کے سفر لے جائے بنا نہی اڑے گا۔ ❤️ کامل ایمان والے ایسے ہوتے ہیں۔
May 27, 2025 at 12:16 PM
Thanks all social media support Pakistan during War with India
May 14, 2025 at 11:12 AM
6-0
May 7, 2025 at 1:45 AM
پنجاب کے بعد کے پی حکومت نے میٹرو ٹرین اور ائیر کے پی کا اعلان کردیا
April 28, 2025 at 8:53 AM
وقت پر کوئی بات چل رہی تھی۔
‏میں نے کہا وقت کیا ہوتا ؟ انھوں نے کہا سلیم میاں میں آپ کو بتاؤں وقت کیا ہوتا ؟
‏میں نے کہا بتائیے؟۔
‏جب اچھا وقت ہوتاہے جہاں بال پڑتی ہے وہاں بیٹ نہی گھومتا۔ جہاں بیٹ گھومتاہے وہاں بال پڑتی ہے۔
April 15, 2025 at 2:55 PM
یہ بھی اپنے دور کے فرعون تھے۔
April 11, 2025 at 5:05 PM
عید مبارک ہو میری بلیو اسکائی فیملی کو ❤️ دعا ہے اللہ آپ کی عطادات قبول کرے۔
March 31, 2025 at 8:20 PM
شریفوں کی سیاست ختم کرنے والا نوسرباز 😂
March 27, 2025 at 3:14 PM
کامیڈی فلم کے آخری کے چج سیکنڈ میں بہت بہعدگی دکھائی گئی ہے کس طرح لنگڑا اپنی زخمی ٹانگ پر زور ڈال رہا ہے۔😂
March 24, 2025 at 12:41 PM
ارشاد بھٹی صاحب کا فی اسرار طارق جمیل صاحب کی طرح مفتی طارق مسعود اسلامی ریاستی اصولوں کے برعکس بات کرے لیکن بہترین جواب دیا عوام کو صدر وزیراعظم اور منتخب نمائندوں کی حکومت من وعن فالو کرنا ہےایک بار وہ حلف اٹھا لیں۔لیلن پھر مولنا فضلرحمن کیوں مخالفت کرتے ہیں؟JUI Friends؟
March 23, 2025 at 10:14 PM
‏مرحوم عامر لیاقت سےقاری خلیل صاحب جو اہل حدیث ہیں ایک شو میں سوال کیا گیارھویں شریف صحابہ کو کیوں نہی بخشتے مولانا حنیف قریشی صاحب صحابہ تو بخشے ہوئے اس لئے گیارھویں شریف نہی کرتے پھر قاری خلیل صاحب کا اگلا جملہ عبدلقادر جیلانی رحمتہ 😂 مرحوم عامر لیاقت کا جواب سننے کے قابل ہے۔
March 12, 2025 at 12:47 AM
ایک دور تھا جب سعودی عرب میں گاڑی لگ جاتی تھی پاکستان کی طرح غلطی بعد میں دیکھی جاتی تھی پہلے لات اور مکوں سے سہاگت کی جاتی تھی۔ لیکن سعودی عرب اب بدل چکا ہے۔ ان دونوں نے ایک دوسرے کی گاڑی کو ٹھوکا ہے۔ انشورنس کمپنی کے آنے سے پہلے مل کر افطاری کر ہے ہیں 😂
March 9, 2025 at 2:21 PM
مکافات عمل شروع کل تک لندن کی خبروں پر ڈھول پیٹ رہا تھا آج موصوف خود اس کا شکار موصوف کا گھر سے نکلنا مشکل اوپر انکا وزٹ ویزہ بھی ختم ہونے والا ہے۔ یہ آج تازہ چھترول کی ویڈیو ہے۔ اسکو بولا تھا انتی بکواس سوشل میڈیا پر کرنا جتنی تم برداشت کرسکو۔😂
‏⁦‪@ImranRiazKhan‬⁩
March 9, 2025 at 1:04 AM
ویسے ہم جناب زلفی بخاری صاحب صاحب کے انتہائی مشکور ہیں۔اگر وہ تیس سیکنڈ کا کلپ شئیر نہ کرتے ہمیں کیسے معلوم ہوتا کہ عزت مآب پروفیسر ڈاکٹر احسن اقبال ‪@betterpakistan‬ صاحب نے ایک ماہ قبل اکسفورڈ میں انکی کتوں والی کی تھی۔😂😂 اب ریزلٹ کی ویڈیو بھی آگئی جو ڈیبیٹ اکسفورڈ میں جیتی گئی180/145
March 8, 2025 at 3:52 PM
کس کس نے کسی وہابی کو آئی لاو یو بولا ہے۔ کھانے سے ذیادہ شعر مزیدار ہے 😂 ویڈیو اینڈ تک دیکھیں
March 7, 2025 at 2:42 PM
مولوی صاحب اسپیکر آن کر کے سو گئے۔ مولوی کے خراشوں سے پورے محلہ کی نیند حرام ہوچکی ہے۔ کوئی جا کر اٹھائے مولوی صاحب کو 😂
March 6, 2025 at 11:37 PM
ایک چیز دیکھنے کو ملتی ہے آپ پیپلز پارٹی یا تحریک انصاف یاکسی بھی سیاسی ورکر سے اگر بحث کریںانکی گفتگو سے اندازہ ہوگا۔کہ بربادی کا حل صرف مسلم لیگ ہی ہےاور سب کی توقع مسلم لیگ سے ہی ہوتی۔ہمیشہ مسلم لیگ نے اپنی پرفارمنس سے ثابت بھی کیا ہے ابب یہ بات اسٹیبلشمنٹ کو بھی سمجھ آگئی ہے
March 6, 2025 at 1:03 PM
بیان از مرگ یوتھیا۔ کہ ٹرمپ آئے گا اور پہلی فون کال کرے گا۔ خان کو چھڑائیں پر ٹرمپ نے پاکستان کا شکریہ ادا کیا جبکہ لنگڑے خان کو اپنے سامنے بیٹھ کر ذلیل کیا 1.6 ارب ڈالر دیتا ہوں آپ کچھ بھی نہی کرتے۔ جس پر یوتھیوں نے کہا خان ٹرمپ ملاقات کے بعد ایسا لگتا ہےورلڈ کپ جیت کر آیا ہے
March 5, 2025 at 7:36 AM
مولوی صاحب کو تو دوسرے روزہ میں یہ حال ہے۔ 😂
March 3, 2025 at 3:14 PM
“Trump told the Ukrainian president: ‘We gave you $350B.’
Ukrainian president replied: ‘I am fighting for your and the EU’s survival.’
Our leader was taunted for $1.6B but dodged the question by saying, ‘I won the World Cup!’

#Politics #Ukraine #Pakistan
March 3, 2025 at 9:49 AM
امریکی عوام نے بھی کیا نمونے چنے ہیں۔پوری دنیا ان کی ڈپلومیسی کو دیکھ کر ہنس رہی ہےسفارتی آداب جس میں ہمیشہ دشمن ممالک ایک دوسرے کے ساتھ بات چیت کرتے ہیں لیکن ایسے بیوقوف شاید میں نے پہلی بار دیکھے ہیں اوپر سے ایلان مسک 😂 انڈیا کا مودی پاکستان کا عمران خان برازیل کا جیر بولسنارہ
March 2, 2025 at 12:51 PM
کیا اس سال کی بہترین بیٹی کا ایوارڈ کی حقدار یہ بچی ہو سکتی ہے 😂
February 21, 2025 at 11:17 AM
February 19, 2025 at 7:47 PM
یہ گانا پہلی بار سنا کمال کا میوزک ہے اس گانے کا۔ انڈین نے ابھی تک کاپی نہی کیا ؟ 😂
February 19, 2025 at 7:47 PM
‏‪n‬
گیلا تیتر لندن دم دبا کر بھاگ کر گیا وہاں آرمی چیف صاحب کو کہتا ہے Who are you😂
میں بتاتا ہوں Who is heیہ وہ ہیں جسکی وجہ سے آپ کو براستہ افغانستان لیبا میں کنٹنر میں بیٹھ کر انسانی سمگلر قاسم سوری ڈرم میں چھپا کر لے کر گئے۔ یہ وہ ہیں
February 16, 2025 at 10:27 PM